اسلام نے نشہ (خمر) جوا (میسر) اور بھیک سے سخت منع فرمایا ہے،قران پاک میں فرمایا گیا ہے،اے ایمان والو!سوائے اس کے نہیں کہ شراب اور جوا،شیطان کے نجس اعمال میں سے ہیں،اس ٓیت سے پہلے فرمایا گیاتھاکہ ان دونوں میں لوگوں کے لیے فائدے بھی ہیں لیکن ان دونوں ...
مزید پڑھیں »بلاگز
ایک ہفتہ دورہ ایران کی روداد : قیوم راجہ
ابتدائی شیڈول کے مطابق مجھے 14 جولائی کو ایران پہنچنا تھا لیکن اچانک ایک قریبی دوست نے بھی ساتھ چلنے کی خوائش کا اظہار کیا۔ ویزہ آفیسر کی طرف سے انٹرویو کی دعوت پر وہ نہ پہنچ سکے ۔پھر محرم کی مصروفیات کی وجہ سے وقت پر دوبارہ انہیں اپائنٹمنٹ ...
مزید پڑھیں »جناح کا پاکستان اور آج کا پاکستان : سید فرحان الحسن
ملک پاکستان کے قیام کو 76 برس مکمل ہونے کو ہیں، اس دوران ہم نے دنیا کی کسی بھی دوسری قوم کی طرح کئی نشیب وفراز دیکھے، علم و فنون کے میدان میں بھی خاصی ترقی کی لیکن کچھ عرصہ قبل مجھے یہ بات جان کر حیرانگی ہوئی کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »اسلامی نظام ۔۔۔۔”عامرکاکازئی کے جواب میں”
عامر کاکازئی صاحب نے ”اسلامی نظام ۔سراب کے تعاقب میں“کے عنوان کے نام سے کالم لکھا،جس میں ایک سوال لکھا ”اسلامی نظام بطورِ نظام پچھلے دوہزار سال سے کس ملک میں رائج تھا“توعرض ہے کہ اسلام کودنیا میں آئے ہوے ابھی ساڑھے چودہ سوسال توہوے ہیں،تو یہ پچھلے دوہزار سال ...
مزید پڑھیں »مئیر آف بولٹن راجہ محمد ایوب کی آبائی گھر کھوئی رٹہ آمد پر خوش امدید : قیوم راجہ
چند ہفتے قبل مئیر آف بولٹن منتخب ہونے والے راجہ محمد ایوب سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد آج ہمراہ اپنے فرزند کونسلر ندیم اور بھانجے کونسلر حامد عملی خرم ایڈووکیٹ اپنے آبائی شہر کھوئی رٹہ پہنچ رہے ہیں۔ میری زندگی کی پہلی ترجیع تحریک آزادی ...
مزید پڑھیں »حسینی تحریک ایک مقدس حمادسہ از نگاہ ادبیات
تحریر: سویرا بتول حماسہ کے معنی شدت اور سختی کے ہیں۔ کبھی یہ لفظ شجاعت اور حمیت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ شعر کے عالم شعروں کے مجموعوں کا شعر کی اقسام اور مقاصد کے لحاظ سے الگ الگ نام رکھ دیتے ہیں۔ بعض نظموں کو غنائی، بعض کو حماسی، ...
مزید پڑھیں »19 ذوالحج رخصتی حضرت بی بی فاطمہ مبارک : سید ضیغم عباس
تحریر : سید ضیغم عباس جن کا نکاح عرش پہ خالق نے پڑھایا؛ اُس بی بی کو کہتے ہیں فقط فاطمہ زہرہ. وہ معظمہ کہ جو خالق کی طرف سے نبی پاک کے لیے تحفہ تھیں کوثر کی صورت میں اور روایات میں ہے کہ جب بھی بی بی پاک ...
مزید پڑھیں »فسادات کی بنیادحرام خوری ہے : قاری محمدعبدالرحیم
عالمی شیطانی منصوبہ سازصیہونی،جنہوں نے اپنے انبیاء کے دورمیں بھی اپنی شیطنت کو پھیلانے کے لیے جھوٹ اور حرام خوری کو ذریعہ بنایا یہ وہ پہلی قوم ہے جس نے اپنے نبی کے خلاف ایک فاحشہ عورت کو مال دے کرکہا تم موسیٰ علیہ السلام کی محفل میں کہنا کہ ...
مزید پڑھیں »کب تماشہ ختم ہو گا۔۔۔۔! سید فرحان الحسن
اللہ اللہ کرکے سپریم کورٹ Review of Judgments & Orders Bill 2023 کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی توثیق کے بعد باقاعدہ قانون کی حیثیت حاصل ہو گئی۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے سپریم کورٹ کے فیصلوں کے خلاف اپیل دائر نہیں کی جا سکتی تھی، لیکن اب ...
مزید پڑھیں »بپر جوائےاور موسمیاتی تبدیلی خطرے کی گھنٹی! وقار اسلم
لرزہ خیز موجوں والا سمندری طوفان بڑی تیزی سے اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔ قرائن یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ کراچی سے 490 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔ فی الحال، سرخیوں کے مطابق بپرجوئے نامی طوفان برصغیر میں بڑھ رہا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے ساحلی علاقوں کو ...
مزید پڑھیں »