انڈیا

کرتارپور راہداری : بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کی پاکستان آمد

کرتار پور: پاک بھارت تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی، بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ کی وفد کے ہمراہ کرتارپور پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بابا گرونانک کی 552ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز ننکانہ صاحب میں ہوگیا ہے، تقریبات کا آغاز سکھوں کی مذہبی رسم اکھنڈ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی سیاستدان و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو گرفتار کرلیا گیا

اترپردیش : بھارتی سیاستدان و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو اترپردیش میں وزیر کے قافلے کی گاڑی تلےکچل کر ہلاک ہونے والےکسانوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاج پر گرفتار کرلیا گیا۔ خیال رہے کہ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے احتجاج کے دوران حکمران ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں پاکستان کے اقدامات کو گہری نظر سے دیکھ رہے ہیں‌ ، بھارت

افغانستان میں پاکستان کے اقدامات کو گہری نظر سے دیکھ رہے ہیں‌ ، بھارت

نئی دہلی : بھارت کے خارجہ سیکرٹری ہرش وردھن شرینگلا نے کہا ہے کہ افغانستان میں صورت حال ابھی مستحکم نہیں اس لیے بھارت بھی امریکا کی طرح انتظار کرنے اور دیکھنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے. اس پالیسی پر عمل پیرا ہونے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ...

مزید پڑھیں »

علی گڑھ یونیورسٹی کے خصوصی گزٹ میں سر سید خان سے زیادہ مودی کی تصاویر

اسلام آباد (عبداللہ شاد) اترپردیش میں تاریخی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے قیام کے سو سال پورے ہونے پر جاری ہونیوالے خصوصی گزٹ میں سرسید احمد خان سے زیادہ نریندر مودی کی تصاویر شائع ہونے پر یونیورسٹی کے طلبا و طالبات میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ خصوصی ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن میں نرمی : بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہ

نئی دہلی / بیجنگ: بھارت اور چین میں کرونا وائرس کے لاک ڈاؤن میں نرمی آنے کے بعد سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق بھارت اور چین میں رواں ہفتے سونے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈیلروں کو ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں سلنڈر دھماکے میں گھروں کی چھتیں گرنے سے 8 افراد ہلاک

اتر پردیش: ریاست اترپردیش میں سلنڈر دھماکے کے باعث 2 گھروں کی چھت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع گوندا میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 گھر زمین بوس ہوگئے جس کے نتیجے میں 15 افراد ملبے تلے ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے بہیمانہ تشدد سے نوجوان شہید

سرینگر: قابض افواج کے بہیمانہ تشدد سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلواما کے ترال پولیس اسٹیشن میں پولیس کی حراست کے دوران قابض افواج کے بہیمانہ تشدد کے نتیجے میں نوجوان شہید ہوگیا، نوجوان کی شناخت محمد امین ملک کے نام سے ...

مزید پڑھیں »

ہندوستانی میڈیا مودی کی حمایت میں صحافتی اور اخلاقی طور پر گر گیا ہے. بھارتی صحافی

ممبئی : بھارت میں کورونا کی بدترین تباہ کاریوں کی ذمے داری کون قبول کرے گا؟ بھارتی صحافیوں نے مودی کے غلط فیصلوں کی وجہ سے کورونا کی ہلاکت خیزی پرحکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی تجزیہ کار اور سی این این کے لیے لکھنے والی بھارتی صحافی اکنکشہ سنگھ  نے ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں اسمگلروں سے تابکار یورینیم برآمدگی پر پاکستان کا اظہار تشویش

 اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں اسمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونے والی یورینیم مواد برآمد ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت میں 7 کلوگرام قدرتی یورینیم (ایٹم بم میں استعمال ہونے والے مواد) ...

مزید پڑھیں »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس، پاک بھارت وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کا امکان کم

اسلام آباد:  پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پیر کو تاجکستان کے شہر دوشنبے میں ‘ہارٹ آف ایشیا‘ کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ رہے ہیں۔ اس کانفرنس کا مقصد افغانستان پر علاققئی تعاون ہے۔ بھارت بھی اس کانفرنس کا حصہ ہے۔ تاہم دوشنبے روانہ ہونے سے قبل پاکستانی وزیر خارجہ نے صحافیوں کے ساتھ بات ...

مزید پڑھیں »