نظم : شمسہ خضر مخملی پیرہن اس کا چھو چھو کے میں زرد ہونے لگی خواب غفلت میں تھی کب میں عجلت میں تھی ایک دستک ہوئی موج_ دریا مرے گھر کے آگے رکی چند نادیدہ چہروں کی آمد ہوئی مجھ سے کہنے لگے کس سے بھاگی ہوئی ہو بتاو ...
مزید پڑھیں »شاعری
کربل کی خاک لا کے تجھے دم کروں گی میں : شمسہ خضر
تازہ غزل 🍂✍ کربل کی خاک لا کے تجھے دم کروں گی میں کچھ اس طرح سے درد ترا کم کروں گی میں اس کو دکھائی دے گا مرا نقش ہر جگہ خود کو ہر ایک عکس میں یوں ضم کروں گی میں دل میں مرے گداز کی لذت جواں ...
مزید پڑھیں »یہ کس نے آ کے لگائی ہے ہتھکڑی مجھ کو : شمسہ خضر
تازہ غزل ✍🍂 یہ کس نے آ کے لگائی ہے ہتھکڑی مجھ کو سنائی دیتی ہے زنداں سے بانسری مجھ کو میں ایک راہ پہ چلتی رہی ہوں سالوں تک اس ایک راہ پہ منزل نہیں ملی مجھ کو کہیں ملے تو مجھے ترس کھا کے ملتی ہے بہت اداس ...
مزید پڑھیں »دور تک صحرا ہے آگے پار کرنے کیلئے : شمسہ خضر
تازہ غزل🍂✍ دور تک صحرا ہے آگے پار کرنے کیلئے عمر چھوٹی وقت کم ہے پیار کرنے کیلئے اس کو اپنے واسطے بھی کچھ نہ کچھ درکار تھا بھائی نے جھگڑا کیا دیوار کرنے کیلئے میں کسی کے گھر سے عجلت میں نکل سکتی نہیں کچھ سمے تو چاہیے انکار ...
مزید پڑھیں »صحرا نشیںں شجر کی طرف دیکھتی رہی : شمسہ خضر
تازہ غزل🌸✍ صحرا نشیںں شجر کی طرف دیکھتی رہی اک عمر ہمسفر کی طرف دیکھتی رہی میں دیکھتی رہی ہوں اُسے دور پار تک یعنی میں اپنے گھر کی طرف دیکھتی رہی دنیا تھی میرے پیروں کے آگے پڑی ہوئی میں اپنے معتبر کی طرف دیکھتی رہی میں رکھ چکی ...
مزید پڑھیں »