پاکستان کے ساتھ بہترین سفارتی تعلقات کے خواہاں ہیں ۔ فیصل بٹ لاہور: پاکستان میں تعینات لبرلینڈ کے قونصل جنرل فیصل بٹ نے شہباز شریف کو پاکستان کا 23 واں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »دنیا
مدثر فاروق، کشمیر میں ویب سینسیشن ” کوشور کلا کار”
مدثر فاروق جسے کوشور کلاکار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک کشمیری انٹرنیٹ سنسیشن ہے جو اپنی ویڈیوز کے لیے پورے کشمیر میں تالیاں اور تعریفیں کما رہا ہے۔ مدثرایک شاندار دل والا آدمی ہے جو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک عوامی شخصیت ہے۔ ایک مشہور ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب نے مملکت میں داخلے کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی
سعودی عرب نے مملکت میں آنے والے مسافروں کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی۔ سعودی عرب نے کورونا کیسز میں کمی آنے کے بعد مملکت میں عائد متعدد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ سعودی گزٹ کے مطابق حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ) ...
مزید پڑھیں »روس اور یوکرین جنگ کی زمہ داری ںیٹو پرعائد ہوتی ہے ، چائنہ
بیجنگ: چین نے روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کو ’بریکنگ پوائنٹ ‘ تک پہنچانے کی ذمہ داری نیٹو پر عائد کر دی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے روزانہ کی نیوز بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی قیادت میں نیٹو کے اقدامات نے روس اور یوکرین ...
مزید پڑھیں »بھارتی سیاستدان و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو گرفتار کرلیا گیا
اترپردیش : بھارتی سیاستدان و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو اترپردیش میں وزیر کے قافلے کی گاڑی تلےکچل کر ہلاک ہونے والےکسانوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاج پر گرفتار کرلیا گیا۔ خیال رہے کہ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے احتجاج کے دوران حکمران ...
مزید پڑھیں »طالبان کا داعش کیخلاف آپریشن تیز، کابل سے 11 ارکان گرفتار
کابل (وسیم خان) طالبان نے عالمی شدت پسند تنظیم داعش خراساں کے خلاف کارروائیاں تیز کردیں۔ گزشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عیدگاہ مسجد کے دروازے پر دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔ زرائع کے مطابق دھماکا اُس وقت ...
مزید پڑھیں »بانی طالبان ملا عمر کی ایک اور تصویر منظر عام پر آگئی
کابل : طالبان کے بانی امیر ملا عمر کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر افغان نشریاتی ادارے نے ملا عمر کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ شیئر کی گئی تصویر میں ملا عمر کو سر پر سیاہ امامہ پہنے ...
مزید پڑھیں »طالبان کا افغانستان میں خواتین پر تشدد ، آنسو گیس کا استعمال
کابل : کابل میں خواتین کے احتجاجی مظاہرے پر تشدد اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی گزشتہ روز بھی حقوق نسواں کیلئے متعدد خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا، احتجاج اس وقت پرتشدد ہوگیا جب طالبان نے صدارتی محل کی طرف مارچ کرنے وا لوں کو روک دیا. مظاہرین کا ...
مزید پڑھیں »افغانستان میں پاکستان کے اقدامات کو گہری نظر سے دیکھ رہے ہیں ، بھارت
نئی دہلی : بھارت کے خارجہ سیکرٹری ہرش وردھن شرینگلا نے کہا ہے کہ افغانستان میں صورت حال ابھی مستحکم نہیں اس لیے بھارت بھی امریکا کی طرح انتظار کرنے اور دیکھنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے. اس پالیسی پر عمل پیرا ہونے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ...
مزید پڑھیں »افغانستان کی ترقی میں چین کے کردار کا خیر مقدم کریں گے : طالبان ترجمان
دوحا: ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ چین افغانستان کی تعمیرنو، بحالی اور ترقی میں کردار ادا کرسکتا ہے۔ چین کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ چین نے افغانستان میں امن و مفاہمت کے فروغ میں تعمیری کردار ادا ...
مزید پڑھیں »