کاروبار

پاکستان میں‌ سونا مزید مہنگا ہوگیا ، فی تولہ کیا قیمت ہے ؟

پاکستان میں‌ سونا مزید مہنگا ہوگیا ، فی تولہ کیا قیمت ہے ؟

کراچی : عالمی مارکیٹ میں ہفتے کو 13 ڈالر کے اضافے سے سونے کی قیمت 1828 ڈالر فی اونس ہو گئی. اس کے نتیجے میں ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں سونا مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کو ملک بھر کے صرافہ ...

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 600 روپے ہوگئی

کراچی : سونے کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے ملک میں سونے کی وی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور ایک تولہ سونا 900 روپے سستا ...

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 5 روپے 40 پیسے بڑھا دی گئی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کی جانب سے جاری بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے آگاہ کیا گیا۔ شہباز گل نے ...

مزید پڑھیں »

ہنڈا کمپنی نے پاکستان میں‌”HONDA – CITY” گاڑی کی پروڈکشن ختم کردی ، ہنڈا سوک کی قیمتوں میں کمی

لاہور (رانا علی زوہیب) ہنڈا ٹلس کارز لمیٹڈ پاکستان نے ہنڈا سٹی گاڑی کے موجودہ تمام ماڈلز کی پروڈکشن ختم کردی . موجودہ ماڈلز میں‌ہنڈا 1.3 اے ٹی ، 1.3 ایم ٹی ، 1.5 ایم ٹی ، 1.5 اے ٹی ، 1.5 ایسپائر کے تمام ماڈلز کی پروڈکشن ختم کردی ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا یوٹرن : انٹرنیٹ ڈیٹا، موبائل فون کالزاورایس ایم ایس مہنگے نہیں ہوں گے

اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ 40 لاکھ غریب ترین لوگوں کو یہ بلاسود قرضے دئیے جائیں گے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ہر کام اللہ کے فضل سے ہوتا ہے، اور اللہ ہی نے ہمیں وسیلہ بنایا ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کے اندورن ملک کرایوں میں 40 فیصد کمی ، مسافروں میں خوشی کی لہر

لاہور: پی آئی اے حکام نے اندورن ملک کرایوں میں40فیصد تک کمی کردی۔ پی آئی اے حکام نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی ہے، پی آئی اے سے سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں 40 فیصد رعایت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کے کرایوں ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن میں نرمی : بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہ

نئی دہلی / بیجنگ: بھارت اور چین میں کرونا وائرس کے لاک ڈاؤن میں نرمی آنے کے بعد سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق بھارت اور چین میں رواں ہفتے سونے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈیلروں کو ...

مزید پڑھیں »

خوشخبری : ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 350 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے ...

مزید پڑھیں »

سی این جی اسٹیشنز کے بعد فیکٹریوں کو بھی گیس کی فراہمی بند ، اعلان جاری

کراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی میں 3 روز سی این جی کے بعد فیکٹریوں کو بھی گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق صنعتوں اور کیپٹو پاور کو آج گیس بند رہے گی۔ خیا ل رہےکہ اس سے قبل سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب ...

مزید پڑھیں »

سندھ کا ’’ سٹیزن بجٹ‘‘ پیش کرنے کا منصوبہ، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے ’سٹیزن بجٹ ‘22-2021 پیش کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کیلیے انھوں نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع کردی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید ...

مزید پڑھیں »