نیو یارکرز نے ساتویں یؤر ٹاسکر فٹبال چیمپیئن شپ سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت لی اسلام آباد: یؤرٹاسکر کی جانب سے لیئر لیگز اور ورلڈ گروپ کے تعاون سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ فٹبال چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ جڑواں شہروں نے گزشتہ ہفتے کے ...
مزید پڑھیں »کھیل
پاک بھارت میچ کی 1500 اور 2600 درہم کی ٹکٹیں فروخت
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کی تمام ٹکٹیں محض چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پاک بھارت میچ کی تمام ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئیں جس کے بعد کئی ...
مزید پڑھیں »دہشتگردی کا واقعہ ہوسکتا ہے. نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان ختم کردیا، سیریز ملتوی
لاہور : نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ کے آغاز میں تاخیر ہوئی تھی جس ...
مزید پڑھیں »بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کرلیا : حسن علی
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کرلیا ہے۔ ورچوئل پریس کانفرنس میں قومی فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ بطور کھلاڑی کہہ سکتا ہوں کہ ہم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیت سکتے ...
مزید پڑھیں »انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا
روم : پاکستان کے پہلوان انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ اٹلی میں جاری بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے فائنل میں یوکرین کے پہلوان یکوشک کو یکطرفہ مقابلے میں 0-3 سے ہرادیا۔ اس سے قبل سیمی فائنل میں انعام بٹ نے رومانیہ کے پہلوان ...
مزید پڑھیں »آل راونڈرشکیب الحسن پرتین میچز کی پابندی اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ
بنگلہ دیش : بنگلہ دیش کے معروف ال راونڈر شکیب الحسن پر تین میچز کی پابندی کے ساتھ ہانچ لاکھ پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ڈھاکہ میں جاری بنگلہ دیش ڈویژن پریمیئر لیگ میں محمڈ ن اسپورٹس کلب کے کپتان شکیب الحسن نے ابایانی لمیٹڈ کے ...
مزید پڑھیں »حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی
لاہور : حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے تیسرے تیز ترین پاکستانی بولر بن گئے۔ پیسر حارث رؤف نے پی ایس ایل 6میں پشاور زلمی کیخلاف مقابلے میں یہ سنگ میل عبور کیا،یہ ان کے کیریئر کا 71واں میچ تھا، اس سے قبل سعید اجمل اور ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر اعزاز اپنے نام کرلیا
برمنگھم: نیوزی لینڈ نے مہمان ٹیم انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ کا فیصلہ چوتھے دن ہی ہوگیا، انگلینڈ نے محض 41 رنز کا ہدف دیا، جسے ...
مزید پڑھیں »چیک ریپبلک کی باربوراکریجی کووا نے اپنے ملک کا نام روشن کردیا
چیک ریپبلک : جمہوریہ چیک کی باربوراکریجی کووا نے فرنچ اوپن ٹینس کا ویمنز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فرانس میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں کریجی کووا نے سخت مقابلے کے بعد روس کی اناستاسیا کو تین سیٹس کے مقابلے میں شکست دی۔ کریجی کووا کی فتح ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 6، اسلام آباد کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے میچ میں یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیتا۔ ٹاس کے بعد گفتگو میں شاداب کا کہنا تھاکہ حسن ...
مزید پڑھیں »