صحت

سعودی عرب نے مملکت میں داخلے کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی

سعودی عرب نے مملکت میں داخلے کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی

سعودی عرب نے مملکت میں آنے والے مسافروں کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی۔ سعودی عرب نے کورونا کیسز میں کمی آنے کے بعد مملکت میں عائد متعدد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ سعودی گزٹ کے مطابق حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ) ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میں ڈینگی کے درجنوں کیسز رپورٹ ، حالات تشویشناک

راولپنڈی: صوبہ پنجاب میں ڈینگی وائرس کیسز میں اضافہ جاری ہے، راولپنڈی میں مزید درجنوں کیسز رپورٹ کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، حکام کے مطابق ہولی فیملی ہسپتال میں 20، ڈی ایچ کیو میں ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.60 فیصد ہوگئی

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.60 فیصد ہوگئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.60 فیصد ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں 1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 39 مریض انتقال ...

مزید پڑھیں »

کورونا کی بھارتی قسم خطے میں تباہی کا باعث بن رہی ہے: اسد عمر

اسلام آباد : وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی بھارتی قسم پورے خطے میں تباہی کا باعث بن رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ اسپتالوں اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے مزید 17 اموات ریکارڈ کی گئی اور کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 3.27 فیصد ہوگئی

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے مزید 17 اموات ریکارڈ کی گئی اور کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 3.27 فیصد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کورونا کےاعداد و شمار جاری کردیئے گئے، جس میں بتایا گیا کہ 24 گھنٹے میں ملک ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسزکی شرح ایک فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کی کم ترین مثبت شرح اور کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ( ڈی ایچ او) زعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں 24گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد رپورٹ ہوئی ہے۔ ڈی ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا سے مزید 56 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3.4 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد : پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹےکے دوران کورونا وائرس سے مزید 56 افراد انتقال کرگئے جب کہ کورونا کے 1200 سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے مطابق 24گھنٹےکے دوران کورونا وائرس سے مزید 56 افراد جاں بحق ...

مزید پڑھیں »

پولیو کے خاتمے کے لیے 5.1 ارب ڈالر کے عالمی فنڈ کا اعلان ، بڑا حصہ پاکستان کو ملے گا

جنیوا: دنیا بھر سے 2026 تک پولیو کا مکمل خاتمہ کرنے کےلیے 5.1 ارب ڈالر کے عالمی فنڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا بڑا حصہ پاکستان اور افغانستان میں انسدادِ پولیو مہم پر صرف ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق، پولیو کے خاتمے سے متعلق حکومتوں، غیر سرکاری اداروں اور ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس سے صحتیابی کے بعد بھی خطرے کی تلوار لٹکی رہتی ہے ، تحقیق

امریکہ : کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کو طویل عرصے تک اس کی علامات کا سامنا رہتا ہے، اور اب حال ہی میں ایک اور تحقیق میں اس کے ایک اور خطرے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ماہرین نے لانگ ...

مزید پڑھیں »

چین نے بچوں کے لیے سائنوویک اور سائنوفارم ویکسینز کی منظوری دے دی

بیجنگ: چین میں بچوں کے لیے سائنوویک اور سائنوفارم ویکسینز کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چین نے پہلی بار بچوں کو بھی کرونا ویکسین مہم میں شامل کر لیا ہے، 3 سے 17 سال عمر کے افراد کے لیے ملکی ساختہ کو وِڈ-19 ویکسینز ...

مزید پڑھیں »