بلاگز

میرپورایجوکیشن سپانسرشپ پروگرام کی خدمات : قیوم راجہ

انسانی خدمت کا جذبہ رکھنے والے انسانوں کے حالات چائے کیسے بھی ہوں وہ پھر بھی خدمت خلق کی کوئی نہ کوئی راہ نکال ہی لیتے ہیں اور جو اس جزبے سے محروم ہوں انکے پاس بے شک کتنی ہی دولت ہو وہ ہمیشہ اپنی مجبوریوں کا رونا روتے رہتے ...

مزید پڑھیں »

سردیوں کی آمد اور بے گناہوں کی موت : قاری محمدعبدالرحیم

آنکھ سے چھلکاآنسو اورجا ٹپکا شراب میں : قاری محمدعبدالرحیم

ہرسال موسمِ سرماجب پاکستان میں آتا ہے،تودواندھیرے چھا جاتے ہیں، ایک دھند کا جو پاکستان کے اکثر علاقوں میں دن کو رات کا سماں بنالیتی ہے، اوردوسرا پہاڑی علاقوں اور سڑکوں کے اردگرد،اور غیر آباد زمینوں میں اگنے والے گھاس پھونس اورسرکنڈوں کا جو کہ خشک ہوکر بادِ صرصر سے ...

مزید پڑھیں »

جاوید عنایت کی کتاب "جموں کشمیر کی تاریخ، تنازعہ اور حل” پر قیوم راجہ کا تبصرہ

جاوید عنایت کی کتاب "جموں کشمیر کی تاریخ، تنازعہ اور حل" پر قیوم راجہ کا تبصرہ

باغ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے جاوید عنایت جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی 1995 میں امریکہ چلے گے تھے۔ انکا شمار ان باشعور اور محب وطن ریاستی باشندوں میں ہوتا ہے جنہوں نے امریکہ جیسے بڑے ترقی یافتہ ملک میں جا کر صرف خاندانی کفالت اور ذاتی ...

مزید پڑھیں »

کیا مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی و معیشت خوش آئند ہے؟

تحقیق و تجزیہ قیوم راجہ دنیا میں جب کوئی غیر مسلم حلقہ اسلام میں داخل ہوتا ہے تو عام طور پر مسلمان بہت خوش ہوتے ہیں اور ہونا بھی چائیے. غیر مسلم اکثر مطالعہ کی روشنی میں اسلام کو سمجھنے کے بعد اسلام میں داخل ہوتے لیکن پیدائشی مسلمانوں کے ...

مزید پڑھیں »

مرتا کیا نہ کرتا : قاری محمدعبدالرحیم

آنکھ سے چھلکاآنسو اورجا ٹپکا شراب میں : قاری محمدعبدالرحیم

اس ہفتے میں پاکستانی میڈیا خاور مانیکاکا انٹرویواورپھراس کے پوسٹ مارٹم پرلگا ہوا ہے،گو پاکستانی قوم کے لیے اس غمِ عشق کے سوا غمِ روزگارہی کافی تھا، لیکن اس قوم کے بہی خواہ جو کچھ کرنا نہیں چاہتے،صرف ”رولا رپا“ہی کرکے بھوکوں مرتی قوم کے غریبوں کی توجہ غمِ روزگار ...

مزید پڑھیں »

اکرم سہیل کی تازہ تصنیف "مکالمات” پر قیوم راجہ کا تبصرہ

اکرم سہیل کی تازہ تصنیف "مکالمات" پر قیوم راجہ کا تبصرہ

مکالمات آزاد کشمیر کے سابق سنئیر بیوروکریٹ اکرم سہیل کی تازہ تصنیف ہے۔ بیوروکریسی کا نام سنتے ہی ہمارے لوگ خائف ہو جاتے ہیں۔ وہ اسے ایک ایسا طبقہ تصور کرتے ہیں جو دلیل کو نہیں بلکہ حکم کو مانتا ہے چائے وہ غلط ہو یا صحیع لیکن اکرم سہیل ...

مزید پڑھیں »

‏افغانیوں کو پاکستان سے نکالنے میں مستقبل کو لاحق خطرات! سعدیہ خالد

‏افغانیوں کو پاکستان سے نکالنے میں مستقبل کو لاحق خطرات! سعدیہ خالد

جب سے پاکستان بنا ہے ‎افغان حکومت کا رویہ پاکستان سے خراب رہا ہے اور اب یہ رویہ ان غیر قانونی افغان مہاجرین کو نکالنے کیوجہ سے مزید نفرت میں تبدیل ہوگا۔ ڈیورنڈ لائن پر پہلے بھی حملے ہوتے رہتے ہیں اب افغانستان سے ملحقہ بارڈر سے فائرنگ کا مزید ...

مزید پڑھیں »

خوفزدہ سیاست : سعدیہ خالد

جیسے ہی اگلے انتخابات کا اعلان ہوا ہے انگلش زبان کی اصطلاح ”لیول پلیئنگ فیلڈ“ آج کل میڈیا اور سیاسی جماعتوں میں زبان زدِ عام ہے، یہ بات 21 اکتوبر کے بعد زیادہ زور و شور سے سنائی دے رہہی ہے نواز شریف کی وطن واپسی اور مینارِ پاکستان پر ...

مزید پڑھیں »

"جموں کشمیر میں آزادی کی تحریکیں” کی تقریب رونمائی : قیوم راجہ

28 اکتوبر کو مسلم بازار بھمبر کے ایک مقامی میرج ہال میں جموں کشمیر میں آزادی کی تحریکیں کے عنوان سے شائع ہونے والی ایک تحقیقی کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی۔ اس کتاب کے مصنف سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن راجہ عبدالرحمن صاحب ہیں جن کا تعلق بھمبر کے پوٹھی گائوں ...

مزید پڑھیں »

آزاد ترکیہ کی دوسری صدی کا آغاز : قیوم راجہ

آزاد ترکیہ کی دوسری صدی کا آغاز : قیوم راجہ

آج سے ٹھیک ایک صدی قبل کمال اتا ترک نے مسلمانوں کے ساتھ ناراض ہو کر ایک سیکولر ریپبلک کی بنیاد رکھی تھی۔ انہوں نے اپنی نئی ریاست میں اسلام کے تمام نشانات مٹانے کی مہم شروع کی۔ یہ کام انہوں نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف بالخصوص عربوں اور بالعموم ...

مزید پڑھیں »