جب سے پاکستان بنا ہے افغان حکومت کا رویہ پاکستان سے خراب رہا ہے اور اب یہ رویہ ان غیر قانونی افغان مہاجرین کو نکالنے کیوجہ سے مزید نفرت میں تبدیل ہوگا۔ ڈیورنڈ لائن پر پہلے بھی حملے ہوتے رہتے ہیں اب افغانستان سے ملحقہ بارڈر سے فائرنگ کا مزید ...
مزید پڑھیں »پاکستان
خوفزدہ سیاست : سعدیہ خالد
جیسے ہی اگلے انتخابات کا اعلان ہوا ہے انگلش زبان کی اصطلاح ”لیول پلیئنگ فیلڈ“ آج کل میڈیا اور سیاسی جماعتوں میں زبان زدِ عام ہے، یہ بات 21 اکتوبر کے بعد زیادہ زور و شور سے سنائی دے رہہی ہے نواز شریف کی وطن واپسی اور مینارِ پاکستان پر ...
مزید پڑھیں »"جموں کشمیر میں آزادی کی تحریکیں” کی تقریب رونمائی : قیوم راجہ
28 اکتوبر کو مسلم بازار بھمبر کے ایک مقامی میرج ہال میں جموں کشمیر میں آزادی کی تحریکیں کے عنوان سے شائع ہونے والی ایک تحقیقی کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی۔ اس کتاب کے مصنف سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن راجہ عبدالرحمن صاحب ہیں جن کا تعلق بھمبر کے پوٹھی گائوں ...
مزید پڑھیں »آزاد ترکیہ کی دوسری صدی کا آغاز : قیوم راجہ
آج سے ٹھیک ایک صدی قبل کمال اتا ترک نے مسلمانوں کے ساتھ ناراض ہو کر ایک سیکولر ریپبلک کی بنیاد رکھی تھی۔ انہوں نے اپنی نئی ریاست میں اسلام کے تمام نشانات مٹانے کی مہم شروع کی۔ یہ کام انہوں نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف بالخصوص عربوں اور بالعموم ...
مزید پڑھیں »میاں صاحب I LOVE YOU
کہا جاتا ہے کہ وفادار لوگ ہمیشہ خوش رہتے ہیں اور ان پر (ان کے آقاؤں کی جانب سے) خوب انعام واکرام ہوتا ہے، اس میں کچھ غلط بھی نہیں ہے کہ محبت کا دستور بھی کچھ اس طرح ہی ہے کہ: ہماری شرط وفا یہی ہے، وفا کرو گے ...
مزید پڑھیں »اسرائیل کی اصل جنگ حماس کی وجہ سے نہیں بلکہ ہیکل سلیمانی کے لیے ہے! سعدیہ خالد
ایک فلسطینی نے ٹویٹ کی کہ ابھی ابھی #إسرائيل نے بم مارا ہے، میرے خاندان کے 30 افراد مارے گئے۔ چند دن پہلے ایسا ہی ایک خاندان شہید ہوا، 101 میں سے صرف ایک بچا۔ ایک گھر پر بمباری میں ماں باپ مارے گئے، تین ننّھی بہنیں بچیں۔ بڑی بہن ...
مزید پڑھیں »Marriages of Minds اور ہمارے خیالاتِ واہیات : سید فرحان الحسن
انٹرنیٹ پر مشتاق احمد یوسفی صاحب کی کتابیں دیکھتے ہوئے ان کی دیگر کتب کے ساتھ ساتھ ایک انگریزی کتاب نظر سے گزری جس کا سرورق تھا The Mirages of Minds لیکن ہم نے اس کو پہلی مرتبہ Marriages of Minds پڑھا، اور کئی مرتبہ پڑھنے پر جب ہماری آنکھیں ...
مزید پڑھیں »قبلہ اول کی پُکار اور امت مسلمہ کی ذمہ داریاں : احسان خزاعی
بارشوں کے موسم میں بارشیں تو ہوتی ہیں۔۔۔۔! سید فرحان الحسن
نوجوان نسل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ خوابوں اور خیالوں کی دنیا میں رہتی ہے، یہ اپنی زندگی ان تخیلات اور تصورات کے زیر سایہ گزارتے ہیں جن کا حقیقت سے دور دور کا کوئی تعلق نہیں ہوتا، لیکن ان سے یہ شکوہ کرنے والے دانشور اور ...
مزید پڑھیں »محبت ہو جائے تو رشتہ بھیجیں
محبت ہو جائے تو رشتہ بھیجیں، قبول ہو جائے تو شادی کر لیں، انکار ہو جائے تو اس محبت کو بھول جائیں اور نئی محبت کریں اور پھر رشتہ بھیجیں، پھر انکار ہو جائے تو بھول جائیں، پھر سے محبت کریں! اتنی محبت کریں کہ شہر کی ہر گلی میں ...
مزید پڑھیں »