لاہور (نمائندہ خصوصی)بزمِ انجم رُومانی کے زیر اہتمام معروف مصنف، محقق فلم نگار سید امتیاز علی تاج کی 53ویں برسی پر انکی یاد میں سیمینارکا انعقاد الحمراء میں کیا گیا جس کی صدارت معروف اداکار و ڈرامہ نگار دامادِ سید امتیاز علی تاج نعیم طاہر نے کی تیلی وژن پروڈیوسر ...
مزید پڑھیں »پاکستان
بقلم عمر خان گجر (سھیر نامہ)
تحریر : عمر خان گجر ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔ علم کا ایک روشن باب غروب ہوگیا۔ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ایک مسئلے پر بات ہو رہی ہے۔ مسئلے کا حل ناممکن ہو رہا ہے۔ اتنے میں ایک ذہین بندہ اٹھتا ہے۔ اور ...
مزید پڑھیں »آزاد کشمیر کے پسماندہ گائوں کی یونیورسٹی طالبہ کا گولڈ میڈل : قیوم راجہ
تحریر قیوم راجہ چند دن قبل میں میرپور میں پبلک ڈپلومیسی کے دفتر کے سلسلے میں مصروف تھا کہ اپنے آبائی گائوں کھجورلہ کے ایک ادمی نے فون پر بتایا کہ کوٹلی یونیورسٹی میں زیر تعلیم آصف چکی والے کی بیٹی نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ آصف بٹ چکی ...
مزید پڑھیں »خیالِ نو اور اللہ والے ٹرسٹ نے گروتھ وینچرز کے اشتراک سے ساتویں سالانہ مشترکہ نماز و افطار کا اہتمام
لاہور: اتحادِ امت کی داعی نوجوانوں پر مشتمل سماجی تنظیم خیالِ نو کے زیر اہتمام سالانہ مشترکہ نماز و افطار کا اہتمام بادشاہی مسجد لاہور میں ہوا جس میں تمام مکاتبِ فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور دنیا کو امن و ہم آہنگی کا ہیغام دیا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی ...
مزید پڑھیں »عمران خان کی حمایت کرنے پر غیر ملکی سفارت کار کو ہراساں کیا گیا
ذرائع کے مطابق جمعہ کی رات غیر ملکی سفارتکار کے گھر کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گھیرے میں لے کر اہل خانہ کو ہراساں کیا اور نہ ماننے پر من گھڑت مقدمات کا سامنا کرنے کی دھمکی دی گئی پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ ...
مزید پڑھیں »اسلامک کلچر اینڈ کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے سربراہ کا نوروز اور نئے سال کی آمد کے موقع پر تہنیتی پیغام
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد مہدی ایمانی پور نے ایک پیغام میں قدیم نوروز کی آمد اور سال 1402 کے آغاز پر ایرانیوں بالخصوص بیرون ملک مقیم ایرانیوں، سیاست دانوں اور ثقافتی اور مذہبی حلقوں سے وابستہ شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔ آرگنائزیشن آف اسلامک کلچر اینڈ کمیونیکیشن کے تعلقات عامہ ...
مزید پڑھیں »قیوم راجہ کی جموں کشمیر کی شناخت کے حوالے سے پیش کی جانے والی قراردادوں کی تعریف
کھوئی رٹہ : جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سنئیر رہنما اور سینٹر فار جموں کشمیر پبلک ڈپلومیسی کے بانی قیوم راجہ نے آزاد کشمیر اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودہری لطیف اکبر کی جانب سے پیش کی جانے والی تین اہم قرارداوں کو بروقت اقدام قرار دیتے ہوئے قائد اختلاف ...
مزید پڑھیں »چین نے پاکستان کے نازک معاشی حالت میں ہاتھ تھام کر دوستی کا حق ادا کیا : اختیار ولی
پشاور: پاکستان مسلم لیگ پچھلی حکومت کی وجہ سے ملک کو ہونیوالے کو نقصانات کو پورا کرنے کے لئے سخت محنت کر رہی ہے اور جلد ہی اس نقصان کو پورا کرلیا جائیگا، ہمارے لئے چند ماہ ہی کٹھن ہیں۔ ہم اپنی معیشت کو بحال کرنے کے لیے آئی ایم ...
مزید پڑھیں »صاحب زادہ حضرت خواجہ ریاض احمد اسلمی کا صوفی محمد صادق کی بہو اور صاحبزادہ فضل الحق کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت
کھوئی رٹہ : الحاج بابو صوفی محمد صادق صاحب بانی و مہتمم مرکزی دارالعلوم گلزار مدینہ اندرلہ کٹیڑہ والجامعۃ الکوثر للبنات کھوئی رٹہ کی بہو اور سابق وائس چیئرمین علماء مشائخ کونسل آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر صاحبزادہ محمد فضل الحق نقشبندی صاحب کی زوجہ محترمہ کی اچانک وفات ...
مزید پڑھیں »الفلاح سکولز اور پاکستان فیڈرل یونین آف کالمنسٹ کے زیراہتمام "ایک کاپی ایک پنسل” کے عنوان سے ایونٹ
لاہور: الفلاح سکولز اور پاکستان فیڈرل یونین آف کالمنسٹ کے زیر اشتراک پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں "ایک کاپی ایک پنسل” کے عنوان سے ایک ایونٹ منعقد کیا گیا جسکا بنیادی نعرہ یہ تھا کی تعلیم ہر بچے کا حق ہے۔ اس ایونٹ کو منعقد کرنے کا بنیادی مقصد یہ ...
مزید پڑھیں »