28 اکتوبر کو مسلم بازار بھمبر کے ایک مقامی میرج ہال میں جموں کشمیر میں آزادی کی تحریکیں کے عنوان سے شائع ہونے والی ایک تحقیقی کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی۔ اس کتاب کے مصنف سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن راجہ عبدالرحمن صاحب ہیں جن کا تعلق بھمبر کے پوٹھی گائوں ...
مزید پڑھیں »اہم خبریں
آزاد ترکیہ کی دوسری صدی کا آغاز : قیوم راجہ
آج سے ٹھیک ایک صدی قبل کمال اتا ترک نے مسلمانوں کے ساتھ ناراض ہو کر ایک سیکولر ریپبلک کی بنیاد رکھی تھی۔ انہوں نے اپنی نئی ریاست میں اسلام کے تمام نشانات مٹانے کی مہم شروع کی۔ یہ کام انہوں نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف بالخصوص عربوں اور بالعموم ...
مزید پڑھیں »اسرائیل کی اصل جنگ حماس کی وجہ سے نہیں بلکہ ہیکل سلیمانی کے لیے ہے! سعدیہ خالد
ایک فلسطینی نے ٹویٹ کی کہ ابھی ابھی #إسرائيل نے بم مارا ہے، میرے خاندان کے 30 افراد مارے گئے۔ چند دن پہلے ایسا ہی ایک خاندان شہید ہوا، 101 میں سے صرف ایک بچا۔ ایک گھر پر بمباری میں ماں باپ مارے گئے، تین ننّھی بہنیں بچیں۔ بڑی بہن ...
مزید پڑھیں »Marriages of Minds اور ہمارے خیالاتِ واہیات : سید فرحان الحسن
انٹرنیٹ پر مشتاق احمد یوسفی صاحب کی کتابیں دیکھتے ہوئے ان کی دیگر کتب کے ساتھ ساتھ ایک انگریزی کتاب نظر سے گزری جس کا سرورق تھا The Mirages of Minds لیکن ہم نے اس کو پہلی مرتبہ Marriages of Minds پڑھا، اور کئی مرتبہ پڑھنے پر جب ہماری آنکھیں ...
مزید پڑھیں »قبلہ اول کی پُکار اور امت مسلمہ کی ذمہ داریاں : احسان خزاعی
بارشوں کے موسم میں بارشیں تو ہوتی ہیں۔۔۔۔! سید فرحان الحسن
نوجوان نسل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ خوابوں اور خیالوں کی دنیا میں رہتی ہے، یہ اپنی زندگی ان تخیلات اور تصورات کے زیر سایہ گزارتے ہیں جن کا حقیقت سے دور دور کا کوئی تعلق نہیں ہوتا، لیکن ان سے یہ شکوہ کرنے والے دانشور اور ...
مزید پڑھیں »محبت ہو جائے تو رشتہ بھیجیں
محبت ہو جائے تو رشتہ بھیجیں، قبول ہو جائے تو شادی کر لیں، انکار ہو جائے تو اس محبت کو بھول جائیں اور نئی محبت کریں اور پھر رشتہ بھیجیں، پھر انکار ہو جائے تو بھول جائیں، پھر سے محبت کریں! اتنی محبت کریں کہ شہر کی ہر گلی میں ...
مزید پڑھیں »مسئلہ کشمیر: "ناکام سفارتکاری کی ان کہی داستان” تبصرہ: قیوم راجہ
نام کتاب: مسئلہ کشمیر : اشاعت: جولائی 2023 "ناکام سفارتکاری کی انکہی داستان” نام مصنف: بیرسٹر حمید باشانی ناشر: نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کشمیر سٹڈیز (نکس). تبصرہ: قیوم راجہ مصنف نے اپنی آٹھویں کتاب کے عنوان کے ساتھ بھرپور انصاف کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس میں تقسیم ھند سے قبل ...
مزید پڑھیں »محسن ڈاکو : سید فرحان الحسن
ملک میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے، پہلے کراچی، اندرون سندھ اور جنوبی پنجاب کے چند اضلاع ہی ڈکیتیوں کے لیئے زیادہ مشہور تھے لیکن اب تو ایسا لگتا ہے جیسے ملک کا کوئی بھی شہر ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں (ویسے تو پاکستان اور اس ...
مزید پڑھیں »تارکین وطن کا ہموطنوں کے ساتھ تعاون : قیوم راجہ
آزاد کشمیر کے لوگوں کا بسلسلہ خاندانی کفالت بیرون ملک خاصکر برطانیہ جانے کا سلسلہ 1960 کی دہائی میں اسوقت تیز ہوا جب پاکستان نے میرپور کے ہزاروں لوگوں کے گھروں، قبروں، مسجدوں، مندروں اور زندگی کی ہر یاد کو پانی کی نزر کر کے میرپور ڈیم تعمیر کیا مگر ...
مزید پڑھیں »