ممبئی: یش راج فلمزکے چیئرمین اورفلم ہدایتکارادتیا چوپڑا نے فلم انڈسٹری کے 30 ہزارڈیلی ویجزملازمین کوویکسین لگانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت میں کورونا وبا کی دوسری لہرکے دوران بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظریش راج فلمزکے چیئرمین وہدایتکارادتیا چوپڑا نے فلم انڈسٹری کے 30 ہزارڈیلی ویجزملازمین کو ویکسین لگانے ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین
سندھ کا ’’ سٹیزن بجٹ‘‘ پیش کرنے کا منصوبہ، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے ’سٹیزن بجٹ ‘22-2021 پیش کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کیلیے انھوں نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع کردی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید ...
مزید پڑھیں »چین اسٹور ایسوسی ایشن آف پاکستان کی عید خریداری میں 12 مئی تک نرمی کی درخواست
کراچی: چین اسٹور ایسوسی ایشن آف پاکستان نے داخلی سطح پر تجارتی بحران سے بچنے کے لیے عید کی خریداری میں 12 مئی تک نرمی کی درخواست کردی ہے۔ وفاقی حکومت نے کویوڈ ۔19 کی جاری تیسری لہر کو توڑنے کے سلسلے میں 8 مئی سے شروع ہونے والی عید ...
مزید پڑھیں »تاجروں نے کاروباری اوقات میں رات 12 بجے تک توسیع کا مطالبہ کردیا
کراچی: چھوٹے تاجروں نے گرمی کی بڑھتی ہوٸی شدت کی وجہ سے دن میں محدود خریداری سرگرمیاں بڑھانے کےلیے کاروباری اوقات میں 12 بجے شب تک توسیع کا مطالبہ کردیا ہے۔ ٹیکسٹاٸل پلازہ کی تھوک کپڑا مارکیٹ کے صدر رانا محمد اکرم نے بتایا کہ محدود کاروباری اوقات اور شہر ...
مزید پڑھیں »ملک کے تمام بینک ہفتہ 8 مئی کو کھلے رہیں گے، اسٹیٹ بینک
کراچی.: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 8 مئی کو تمام بینک اپنے مقررہ وقت تک کھلے رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام بینکس اور مالیاتی ادارے 8 مئی کو صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے۔ یہ ...
مزید پڑھیں »دوسرے ممالک کوویکسین فراہم کرنا امریکا کا اخلاقی فرض ہے، طبی ماہرین
واشنگٹن: امریکا نے کووڈ-19 کی ایک ارب ویکسین ذخیرہ کرلی ہیں، تاہم طبی اخلاقیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ دوسرے ممالک خصوصا ترقی پذیر ممالک کو ویکسین کی فراہمی امریکا کا اخلاقی فرض بنتا ہے۔ امریکا ادارے سی این ین کے ساتھ گفتگو میں ماہرین اخلاقیات کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »جسمانی حرارت کو بجلی میں بدلنے والی کلائی پٹی
بیجنگ: ماہرین نے کلائی پر باندھی جانے والی ایک پٹی بنائی ہے جو فی الحال جسمانی حرارت سے ایک ایل ای ڈی روشن کرسکتی ہے۔ کلائی پٹی تھرمو الیکٹرک جنریٹر(ٹی ای جی) اصول کے تحت کام کرتے ہوئے بجلی بناتی ہے۔ مستقبل میں یہی ٹیکنالوجی اسمارٹ واچ اور پہنے جانے ...
مزید پڑھیں »فیس بک صحافیوں اور لکھاریوں کو 50 لاکھ ڈالر دے گا
کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ منفرد رپوٹنگ کرنے والے صحافیوں کو 50 لاکھ ڈالر دینے جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فیس بک اپنے نئے اشاعتی پلیٹ فارم کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے ...
مزید پڑھیں »پانی میں ڈوب کر بجلی بنانے والی پتنگ
کیلیفورنیا: اگرچہ ہم ہوا میں پرواز کرنے والی پتنگوں سے بجلی بنانے کا تجربہ کرچکے ہیں لیکن عین اسی اصول پر ایک پتنگ نما پیراک آلے کا تجربہ کیا جارہا ہے جو سمندری لہروں کے بل پر بجلی تیار کرسکےگا۔ اسے مینٹا سسٹمز کا نام دیا گیا ہے جو نہ ...
مزید پڑھیں »ٹویٹرکا 600 سے زائد فالوورز والے اکاؤنٹ پر آڈیو اسپیس کھولنے کا اعلان
کیلیفورنیا: آڈیو سوشل میڈیا بالخصوص ’کلب ہاؤس‘ کے اعلان اور مقبولیت کے بعد اب ٹویٹر نے بھی آڈیو اسپیس کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دنیا بھر میں 600 سے زائد فالوورز والے صارفین اس سہولت سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ یہ سہولت ایپل اور اینڈروئڈ دونوں طرح کے فون ...
مزید پڑھیں »