تازہ ترین

 دعوے ٰمحبت ِرسول ﷺ کے،اور اطاعت غیرکی :

آنکھ سے چھلکاآنسو اورجا ٹپکا شراب میں : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کا ایک نعرہ ہوتا تھا،”فداک ابی وامی یارسول اللہﷺ“ یعنی میراباپ اورمیری ماں آپ پرقربان،یعنی آپ کی عزت و آبروآپ کے حکم وفرمان پر میرے  باپ اور ماں کی عزت و آبرواورحکم وفرمان قربان ہیں۔میرے نبی ﷺ کی عزت ہی سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات دلا کر مصطفےٰ کریمﷺ کی غلامی میں دیا جائے صاحبزادہ ابولخیرمحمد زبیر

حیدر آباد (رانا علی زوہیب) جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے میلاد مصطفےٰ چوک (کوہ نور) پر مرکزی جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام مرکزی میلاد مصطفےٰ ﷺکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کی غلامی سے ...

مزید پڑھیں »

بیٹی آزمائش یا رحمت ایک والد آپ کی امداد کا منتظر

تحریر: محمد حنیف تبسم اللہ کریم نے اپنے فضل و کرم سے جن کو بیٹی کی صورت میں اپنی رحمت سے نوازا ہے آج کی یہ تحریر اُن تمام والدین کے نام ہے. جن کی بیٹیاں اپنے اپنے گھروں میں سہاگن بن کر سکون کی زندگی گزار رہی ہیں یا ...

مزید پڑھیں »

تنظیم مشائخ عظام کے زیر اہتمام جشن عیدمیلادالنبی ؐ عقیدت و احترام سے منایاگیا

نظیم مشائخ عظام کے زیر اہتمام جشن عیدمیلادالنبی ؐ عقیدت و احترام سے منایاگیا

لاہور ( رانا علی زوہیب) تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن ضلع لاہور کے زیر اہتمام خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت مذہبی جوش و جذبے اور انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ناروال، ...

مزید پڑھیں »

کرونا سے گرے ڈینگی میں اٹکے : پروفیسرعبدالشکورشاہ

عدالتی مراعات اور کارکردگی : پروفیسرعبدالشکورشاہ

تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ بڑی مشکلات کے بعد کرونا میں کمی آنے ہی لگی تھی کہ ڈینگی نے آدبوچا۔ ہم ابھی ایک مصیبت سے نہیں نکلتے کہ دوسری آ گھیرتی ہے۔ آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا،محاورہ ہماری موجودہ صورتحال کی درست عکاسی کر تا ہے۔ ڈینگی بخار کی چار روائیتی ...

مزید پڑھیں »

جموں کشمیر قطع ارضی کا نام نہیں بلکہ یہاں دو کروڑ جیتے جاگتے انسان بستے ہیں ، جے کے ایل ایف

میرپور (رانا علی زوہیب) جموں کشمیر قطع ارضی کا نام نہیں بلکہ یہاں دو کروڑ جیتے جاگتے انسان بستے ہیں دو کروڑ کشمیریوں کی مرضی و منشا کے بغیر طاقت کے بل بوتے پر جبری حل مسلط اور مستقل تقسیم کرنا انسانیت کی توہین ہے. اقوام متحدہ جموں کشمیر کے ...

مزید پڑھیں »

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا لٹریچر اٹھانے کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں احتجاج شروع

کوٹلی (رانا علی زوہیب) کوٹلی انتظامیہ کی طرف سے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا لٹریچر اٹھانے کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں احتجاج شروع۔ کوٹلی، کھوئی رٹہ، سرساوہ، تتہ پانی، میرپور، ڈڈیال، منڈھول، بلوچ، راولاکوٹ، باغ اور دیگر مقامات پر لبریشن فرنٹ کے کارکنان کے احتجاجی مظاہرے اور دھرنے۔ لبریشن ...

مزید پڑھیں »

دینِ ملا فی سبیل اللہ فساد : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم جب سے ربیع الاول شریف کا چاندطلوع ہوا ہے، اہل محبت تو دیوانے ہوگئے ہیں، لیکن اہل علم ودانش انجانے ہوگئے ہیں۔ایک طرف محبت کے دعوے دار، مجنونان ِ دودھ بنے ہوے ہیں،اوردوسری طرف علم کے دعوے دار بخویشِ خود مہدی ِ موعود بنے ہوے ہیں۔محبت ...

مزید پڑھیں »

لوگو حقہ نہیں تمباکو پیا ہے! قیوم راجہ

اچھے انتظامی افسر کے فرائض مسائل اور حل : قیوم راجہ

تحریر: قیوم راجہ کانوں سے نہیں زبانوں سے سنا کہ پاکستان کے پہلے فوجی صدر جنرل ایوب خان جن پر دورہ برطانیہ کے دوران ملکہ برطانیہ بھی فریفتہ ہو گئ تھی نے ایک بار کہا کہ پٹواری ان سے زیادہ طاقتور ہے۔ جتنے دائو ہیچ پٹواری جانتا ہے اتنے وہ ...

مزید پڑھیں »

ریاست ہمیشہ عوام اور ریاستی اداروں کی مشترکہ جد و جہد سے مضبوط ہوتی یے۔ مشترکہ بیان

اچھے انتظامی افسر کے فرائض مسائل اور حل : قیوم راجہ

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی) قومی اداروں کی اصلاحات کے محرک قیوم راجہ کی شروع کردہ تحریک کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے برطانیہ سے انصر یعقوب ، شاہین اختر، یورپی یونین سے راجہ محمد الیاس خان، شائد تبسم، نصیر احمد، مشرق وسطی سے محمود علی، امجد رمضان اور آزاد کشمیر ...

مزید پڑھیں »