ظالم، بد دیانت اور جاہل لوگ اختلاف رائے رکھنے یا اپنا حق مانگنے والے کو بعض اوقات پاگل قرار دے دیتے ہیں جبکہ انصاف پسند اور جمہوری سوچ و فکر کے مالک لوگ اس کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کیونکہ مختلف آراء سے نئے راستے کھلنے کے امکانات پیدا ہوتے ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین
نو مسلم یورپی تنہائی کا شکار کیوں؟ قیوم راجہ
یورپ میں جب کوئی اپنا مزہب چھوڑ کر حلقہ اسلام میں داخل ہوتا ہے تو وہ یقینا اپنے پیدائشی کلچر اور خاندان سے بھی دور ہو جاتا ہے کیونکہ اب اسے اسلامی طرز زندگی اختیار کرنا ہوتا ہے۔ اسلام کے مطالعہ کے بعد جو مسلمان ہوتا ہے وہ عمل بھی ...
مزید پڑھیں »لبرلینڈ کے ایمبیسڈر ایٹ لارج کی جانب سے پاکستانی عوام کو عید کی مبارکباد
لاہور : عید الفطر کے پُرمسرت موقع پر پاکستان اور نیپال میں لبرلینڈ کے ایمبیسڈر ایٹ لارج عزت مآب فیصل بٹ نے پاکستان، نیپال اور دنیا بھر میں مقیم مسلم کمیونٹیز کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔ عید الفطر، رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر، روحانی ...
مزید پڑھیں »گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور میں محفوظ اور قانونی ہجرت پر آگاہی سیشن کا انعقاد
مائیگرنٹ ریسورس سینٹر (MRC) اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، پنجاب نے مشترکہ طور پر گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور میں محفوظ اور قانونی ہجرت پر ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس سیشن میں لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ ، پنجاب جاب پلیسمینٹ کی جانب سے طیب ریاض سوشل میڈیا ...
مزید پڑھیں »یکجہتی کشمیر : قیوم راجہ
ہر سال کی طرح اس سال بھی سرکاری و غیر سرکاری سطح پر یکجہتی کا سلسلہ چل نکلا ہے۔ اس سال فرق یہ دیکھا گیا کہ جماعت اسلامی آزاد کشمیر نے 5 فروری کے بجائے 2 فروری کو مظفرآباد میں یکجہتی کشمیر کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی امیر ...
مزید پڑھیں »گجرات: مائیگرنٹ ریسورس سینٹر لاہور کی جانب سے محفوظ اور قانونی ہجرت پر آگاہی سیشن
گجرات : مائیگرنٹ ریسورس سینٹر نے ، ضلع گجرات، تحصیل جلالپورجٹاں،میں ایثار ویلفیئر سوسائٹی کے تعاون سے محفوظ اور قانونی ہجرت پر آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس آگاہی سیشن میں انسپیکٹر بدر بشیر نے ایف آئی اے کی نمائندگی کی۔ سیشن میں ارفان مرزا ، صدر ایثار ویلفیئر سوسائیٹی ...
مزید پڑھیں »معیاری سیاسی قیادت کا فقدان کیوں؟ قیوم راجہ
ہر تیسرا فرد سیاسی قیادت بارے شکایت کرتا نظر ا رہا ہے جس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر معیاری و باصلاحیت سیاسی قیادت کا فقدان ہے کیوں اور اسے کیسے اور کون معیاری بنائے گا ؟ شکایات کرنے والے شاید یہ بھول جاتے ہیں کہ سیاسی قیادت ...
مزید پڑھیں »ساہیوال آرٹس کونسل کا ایکشن: معروف اداکارہ خوبصورت کیف پر پابندی لگا دی
ساہیوال آرٹس کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کا ایکشن۔ معروف اداکارہ خوبصورت کیف پر پابندی لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میرین تھیٹر ساہیوال میں ڈائریکٹر آرٹس کونسل ڈاکٹر ریاض ہمدانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرز محمد وسیم اکرم اور محمد الیاس اکبر نے تھیٹر میں جاری ڈرامہ کی خفیہ چیکنگ ...
مزید پڑھیں »آزاد کشمیر میں ایک شخص کے احتجاج نے کیسے قومی تحریک کا روپ دھارا؟
راولاکوٹ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے عمر نذیر قانون کا احترام کرنے والے ایک امن پسند شہری ہیں۔ عوامی حقوق کے لیے وہ ایک چٹان ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے 9 مئی 2023 کو سرکاری آٹے کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف اپنے آبائی شہر راولاکوٹ میں احتجاج ...
مزید پڑھیں »سنٹرل پارک ہائوسنگ سوسائٹی لاہور میں غنڈہ گردی عروج پر، سیکیورٹی بے بس ، رہائشی پریشان
لاہور: تھانہ کاہنہ کی حدود سنٹرل پارک ہائوسنگ سوسائٹی میں دن دیہاڑے مسلح افراد کا دھاوا ، شہری امتیاز سندھو کے گھر پر فائرنگ، دروازے، کھڑکیاں توڑ دیں۔ ملزمان حمزہ ولد طاہر خان، واجد ولد شریف وغیرہ نے 20 سے زائد مسلح افراد کے ہمراہ سنٹرل پارک میں مقیم شہری ...
مزید پڑھیں »