عالمِ اسلام اس وقت جس طرح کرچی کرچی بکھرا پڑاہے،اس میں مال ودولت سے اٹے ممالک بھی ہیں،اورلقمے لقمے کو ترستے ممالک بھی ہیں،باوجود اس کے کہ یہ سب ممالک ایک دین ایک کتاب ایک رب ورسول کو ماننے والے ہیں، لیکن باوجود اس کے کوئی ایک ملک بھی دوسرے ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین
ناروے میں پاکستانی صحافی و دانشور سید مجاہد علی کی کتاب ” گفتگو” پر تبصرہ : قیوم راجہ
تبصرہ : قیوم راجہ گفتگو کے عنوان سے سید مجاہد علی صاحب کی کتاب گزشتہ سال 2023 میں اظہر سنز پرنٹرز لاہور نے شائع کی۔ گفتگو اسی اور نوے کی دہائی میں ناروے سے شائع ہونے والے ایک معیاری جریدے کاروان کے پر مغز، پر اثر اور تارکین وطن کی ...
مزید پڑھیں »ثقافت اور اس کے تقاضے : قیوم راجہ
میں سترہ سال کی عمر میں میٹرک کے بعد اپنے بڑے بھائی نزیر راجہ کے پاس ہالینڈ چلا گیا تھا۔ یورپ میں تعلیمی سلسلہ جاری رہا۔ گرفتاری کے بعد ایم اے جیل میں کی۔ میٹرک تک نصابی تعلیم کا خلاصہ یہ ہے کہ برصغیر میں دو بڑی قومیں ہندو اور ...
مزید پڑھیں »رمضان کی آمداورخدمت کی لہر : قاری محمدعبدالرحیم
احادیث نبویہ کے مطابق رمضان نیکیوں کا موسمِ بہارہے،دلوں میں رغبتِ عبادت پیداہوجاتی ہے،کہ آپ نے فرمایا ہے کہ شیاطین کوبندکردیا جاتا ہے،جوبندے کوعبادت سے غافل کرنے میں لگے رہتے ہیں، اسی لیے بندوں کے دل میں ہرعبادت کاشوق بڑھ جاتا ہے،ساراسال نمازومسجدکے قریب نہ جانے والے بھی تراویح کی ...
مزید پڑھیں »طالبان حکومت اسلامی طرز حکومت کی بہترین مثال قائم کر رہی ہے، قیوم راجہ
کھوئی رٹہ: جموں کشمیر پبلک ڈپلومیسی کے چیئرمین قیوم راجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت اسلامی طرز حکومت کی بہترین مثال قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے جہاں حکمران حاکم کے بجائے خادم ہیں جسکی ایک تازہ مثال یہ ہے کہ برف باری سے بند راستوں ...
مزید پڑھیں »ثقافت کا لالہ وقار . . . . . . . . . . سلطان لالہ
تحریر : لالہ وقار ابھی میکالی کلرک کے کرتوت سامنے لانے کا ارادہ باندھا تھا تو خبر آئی کہ اس دور کا ثقافتی وقار کچھ دنوں بعد زندگی کی اگلی اننگز شروع کرنے والا ہے ایک آہ بھری اور زمانے کی چال پر تف کیا پھر خیال آیاکہ باقار رہنے ...
مزید پڑھیں »احتجاج کیوں….آٹا ؟؟
تحریر:قاری محمد عبدالرحیم” آٹاانسانی خوراک میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی چیز ہے، اوریہ مختلف اجناس کا بھی ہوتا ہے، مثلاگندم، باجرہ، مکئی، جو،لیکن پوری دنیا میں آج کل آٹا سے مراد گندم کا آٹا ہی ہوتا ہے،جب کہیں بھی آٹے کا ذکرِ خیرہوتوفوراگندم کا آٹاہی ذہن میں آتا ...
مزید پڑھیں »پنجاب آرٹس کونسل میں جعلی بھرتیوں کا جمعہ بازار
لاہور : پنجاب آرٹس کونسل میں جعلی بھرتیوں کا جمعہ بازار لگ گیا . کلرک "ڈاکٹر بلال حیدر” ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل نے اقرباء پروری میں کم عمرغیر قانونی بھرتیاں کیں. سید کرم حسین نامی ملازم ملتان آرٹس کونسل میں 18سال سے کم عمر میں بھرتی کرنے پر تنخواہ ...
مزید پڑھیں »خود بدلتے نہیں قرآں کوبدل دیتے ہیں: قاری محمدعبدالرحیم
ہمارے ملک میں عالمی یہودی میڈیائی جنگ اس قدرلڑی جارہی ہے کہ خودلڑنے والوں کو بھی پتہ نہیں کہ ہم لڑرہے ہیں،بلکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ہم معیشت کا مسئلہ حل کررہے ہیں، کہ اس ملک کے ہرفردکے ذہن میں پیسہ کمانا ہی معیشت کا حل ہے، چاہے وہ خودکو ...
مزید پڑھیں »پورٹلز اور ٹائم ٹریول : ماہا ارشد
Time Travel, Intergalactic Travel And Parallel universe : ان تینوں کو ذہن میں رکھیں گے تو تصویر تھوڑی کلیئر ہو جاتی ہے۔ اور معاملہ سمجھنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔ ٹائم ٹریول مطلب وقت میں آگے پیچھے جانا۔ جو کہ یہی سمجھا جاتا ہے کہ لائٹ کی سپیڈ ہو تو ایسا ...
مزید پڑھیں »