تحریر : قاری محمدعبدالرحیم اللہ پاک نے قرآن میں ایک عبرت انگیزواقعہ بیان فرمایاہے، کہ جب فرعون غرق ہونے لگا تو کہنے لگا ”میں ایمان لاتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود مگروہ جس پر بنی اسرائیل ایمان لائے،اور میں مسلمانوں میں سے ہوں (،تو اللہ نے فرمایا) اب؟ پہلے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : قاری محمد عبدالرحیم
چلتے ہوتو چمن کو چلیے کہتے ہیں بہاراں ہے : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم فطرت کی فیاضیاں اورزندگی کی انگڑائیاں،موسموں کا مدوجزریہ سب انسان کی پہنچ میں نہیں ورنہ یہ دنیا کب کی فناہوچکی ہوتی،آج کل موسمِ بہارانگڑائیاں لے رہا ہے،کڑاکے کی سردی کب گزری یہ کسی کو پتا بھی نہیں چلا،سردی میں انسان اپنے گردکپڑے لپیٹتے ہیں، حتیٰ کہ ...
مزید پڑھیں »ایک ستارہ جو ڈوب گیا : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم 18 مارچ 2018 کے دن آزادجموں وکشمیرکے خطہ کو ایک ایسا صدمہ جانکاہ لگا جو اس دھرتی کو سکتے میں ڈال گیا،آسمان کا رنگ فک ہوگیا،ہواوں کا دم گھٹ گیا،بہار شبنم کے آنسورونے لگی،چرند پرندووحوش پریشان ہوگئے،میرے آقاے کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ جب ایک ...
مزید پڑھیں »شعبان کی پندرھویں رات : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم شعبان المعظم جاری وساری ہے، اور اللہ کی رحمتوں والی وہ رات جس کے بارے میں نبیِ غیب دان ﷺ نے فرمایا ہے کہ اس ماہ کی پندرہویں رات کو اللہ تعالیٰ سرِ شام ہی ندائے کرم فرماتا ہے، کہ ہے کوئی بخشش چاہنے والا، کہ ...
مزید پڑھیں »سب امید سے ہیں : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم امید ایک ایسا لفظ ہے جوکبھی صرف خیالوں میں ہی بندے کوامیدوار بنادیتا ہے اور کبھی عملی امید سے ہوتا ہے۔اوریہ لفظ انسان کامرنے تک پیچھا نہیں چھوڑتا۔ آپ نے اکثر لوگوں کے نام کے ساتھ لکھا دیکھا ہوگا سابق امیدواریا نامزد امیدوارآج کل کمپیوٹر کا ...
مزید پڑھیں »اچھائی کے پردے میں برائی : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم آج کل دنیا میں ہرطرف انسان انسانوں کی بھلائی کا ہی سوچنے میں لگے ہوے ہیں، لیکن کوئی بھی اپنی بھلائی کا نہیں سوچ رہا۔رمضان شریف آنے والا ہے، ایک طرف تو انسانی ہمدردی میں گھلنے والے،آج اپنے اشتہار چلانے میں لگے ہوے ہیں کہ ہماری ...
مزید پڑھیں »ٹیلی کمیونیکیشن اورعوامی مسائل : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم میرپور آزاد کشمیر،آزاد کشمیر کا مرفہ حال اور تقریباًسطحِ مرتفع اور کم بلندپہاڑی سلسلوں پر مشتمل ہے۔ یہاں پرٹیلی کمیونیکیشن کے مسائل پہاڑی علاقوں جیسے نہیں ہونے چاہییں،لیکن اللہ بھلا کرے ہمارے اربابِ بست وکشاد کا کہ میرپور میں سم فون سروس کا یہ عالم ہے ...
مزید پڑھیں »”کٹا نہ کٹی“ قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم وزیرِاعظم کے دورہِ روس کے بعد پاکستانی دانشوروں کی بیٹھکوں میں کیا سے کیا نہیں ہورہا،کچھ اس دنشمندانہ اقدام کو اس حکومت کی ساری عوام پر زیادتیوں کاکفارہ تک قرار دے رہے ہیں،اورکچھ اسے اس حکومت کی باقی عوام دشمن اورعاقبت نااندیش پالیسیوں کا تسلسل قرار ...
مزید پڑھیں »آنکھیں جو دی ہیں تو غیرت بھی عطا کر : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم مسلم امہ سقوطِ بغداد، سقوطِ غرناطہ، سقوطِ ہند،سقوطِ خلافت کے بعد سے آج تک کہیں پاوں پرکھڑی نہیں ہوسکی،عربی ممالک کا مشروط آزاد ہونا، حتیٰ کہ خود مرکزِ خلافت ترکی کا مشروط آزاد ہونا پاکستان کا معرضِ وجود میں آنا اور پھر سقوط ڈھاکہ ہوجانا،یہ ساری ...
مزید پڑھیں »اپوزیشن اور حکومت کی وقت گزاری : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے۔خداوندا!یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں،کہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری۔موجودہ حکومت کے اقتدار کے سنگھاسن پر براجمان ہونے سے لے کر آج تک ملک میں ایک عجیب سی فضاہے،روزچاندنکلتا ہے ڈوب جاتا ہے،روز پھول کھلتے ...
مزید پڑھیں »