مصنف کی تحاریر : قاری محمد عبدالرحیم

قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم زندگی ازل سے ابد کی طرف رواں دواں ہے،ارادہ الٰہی سے کن فیکون ہونے والی زندگی عالمِ ارواح سے ہوتی ہوئی، عالمِ اجسام میں جب شہود پذیر ہوتی ہے،تو اب سے اس کی آخری منزل ابد کی طرف کا پڑاو ہوتا ہے، ہرجسمِ ذی روح اس ...

مزید پڑھیں »

اکھیوں کے آنگن : خبرونظر

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم محبت بھی ایک ایسا روگ ہے کہ ناچاہے بھی لگتا ہے، نہ پائے بھی ملتا ہے، لیکن یہ دردجب نسلوں سے ملتا ہے تو آدمی نہ بجھتا ہے نہ کھلتا ہے، جب محبت عقیدت بن جاتی ہے تو پھر جان اس کے سامنے کوئی حثیت نہیں ...

مزید پڑھیں »

شام کے سائے اورپرندوں کا شور : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم دن بھردانا دنکا چگتے،ہواوں میں تیرتے، باغوں میں چہچاتے،ندیوں کے کنارے گنگناتے،شام کے سائے ڈھلتے ہی،اپنے اپنے درختوں کی تلاش میں دوڑپڑتے ہیں، چڑیاں اوردوسرے پرندے چیخ وپکار کے ساتھ ایک دوسرے سے لڑنے بھڑنے اور درخت کی مالکیت جتانے میں لگ جاتے ہیں کہ اچانک ...

مزید پڑھیں »

استعماراور بھوک : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم انسان روزِ اول سے ان دو الفاظ یعنی چیزوں کی زد میں ہے، کہیں استعمار پہلے آتا ہے اور بھوک بعد اور کہپیں بھوک پہلے آتی ہے اور استعمار بعد، پچھلے زمانوں میں لوگ جنگ ولوٹ سے قرب وجوار کے علاقوں کو اپنے زیرِ نگیں کرلیتے ...

مزید پڑھیں »

جمہور کے ابلیس ہیں اربابِ سیاست

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے بالِ جبریل میں ایک نظم بعنوان ابلیس کی عرض داشت لکھی،جس کامقطع یہ شعر ہے،”جمہورکے ابلیس ہیں اربابِ سیاست،باقی نہیں اب میری ضرورت تہ ِ افلاک“باقی دنیا کو چھوڑ کر صرف پاکستان ہی کو لے لیں، یہاں اربابِ سیاست توکم ...

مزید پڑھیں »

علمِ حاضرسے ہے دیں زاروزبوں۔

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم آج پوری دنیا میں علم بقول علمائے دنیا عروج پر ہے، اوریہ علم یورپ وامریکہ کا توایک امتیاز ہے، بجاطور پر پر آج امریکی بھی پرانے عربوں کی طرح باقی دنیا کو ”گونگے“ کہہ سکتے ہیں، لیکن علم جب دیں سے خالی ہوتو وہ بھی سمِ ...

مزید پڑھیں »

کون مرتا ہے کسی کے لیے ؟ قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم تقریباًدوسال ہورہے ہیں، کشمیرکے اندرکرفیو،اورجبروتشدد جاری ہے، لیکن پاکستان وآزادکشمیرمیں،شروع شروع میں کچھ احتجاج،کچھ بیانات، کچھ نئے پاکستان کے نئے طریقے سے احتجاج کہ دن کے بارہ بجھے ایک گھنٹہ کھڑاہونا ہے، یہ سب کچھ چل رہا تھا کہ کہیں سے کورونا آگیا، بس کیا تھا، ...

مزید پڑھیں »

ہڈی خور…. قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم پالتوجانورجو گھاس چارہ کھانے والے ہوتے ہیں،ان میں ایک مرض آجاتا ہے، کہ وہ ہڈیاں چبانے لگتے ہیں، جیسے بکریاں اورگائے بھینس وغیرہ، اکثرسیانے کہتے ہیں کہ یہ مرض یا عادت جانوروں میں تب در آتی ہے جب ان کے جسم میں نمک کی کمی ہوجاتی ...

مزید پڑھیں »

ہے بھروسہ اپنی ملت کے مقدرپرمجھے

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم گیارہ دن کی مسلسل بمباری کے بعد جب غزہ میں انسانی المیہ جنم لے چکا تو ہمارے ٹی وی چینلوں پر خبریں نشر ہونے لگیں کہ حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی ہوگئی ہے، اور اس میں ثالثی کا کردار مصر نے ادا کیا ہے، کیا ...

مزید پڑھیں »

ڈنگروں سے بدتر

 تحریر : قاری محمدعبدالرحیم قران پاک میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشادِ گرامی کاترجمہ ”اوربے شک ہم نے جہنم کے لیے بہت سے جنات اورانسان پیدا کیے ہیں، انکے دل ہیں جن سے وہ سمجھتے نہیں،اوران کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے نہیں،اوران کے کان ہیں جن سے وہ ...

مزید پڑھیں »