مصنف کی تحاریر : قیوم راجہ

اکرم سہیل کی تازہ تصنیف "مکالمات” پر قیوم راجہ کا تبصرہ

اکرم سہیل کی تازہ تصنیف "مکالمات" پر قیوم راجہ کا تبصرہ

مکالمات آزاد کشمیر کے سابق سنئیر بیوروکریٹ اکرم سہیل کی تازہ تصنیف ہے۔ بیوروکریسی کا نام سنتے ہی ہمارے لوگ خائف ہو جاتے ہیں۔ وہ اسے ایک ایسا طبقہ تصور کرتے ہیں جو دلیل کو نہیں بلکہ حکم کو مانتا ہے چائے وہ غلط ہو یا صحیع لیکن اکرم سہیل ...

مزید پڑھیں »

"جموں کشمیر میں آزادی کی تحریکیں” کی تقریب رونمائی : قیوم راجہ

28 اکتوبر کو مسلم بازار بھمبر کے ایک مقامی میرج ہال میں جموں کشمیر میں آزادی کی تحریکیں کے عنوان سے شائع ہونے والی ایک تحقیقی کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی۔ اس کتاب کے مصنف سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن راجہ عبدالرحمن صاحب ہیں جن کا تعلق بھمبر کے پوٹھی گائوں ...

مزید پڑھیں »

آزاد ترکیہ کی دوسری صدی کا آغاز : قیوم راجہ

آزاد ترکیہ کی دوسری صدی کا آغاز : قیوم راجہ

آج سے ٹھیک ایک صدی قبل کمال اتا ترک نے مسلمانوں کے ساتھ ناراض ہو کر ایک سیکولر ریپبلک کی بنیاد رکھی تھی۔ انہوں نے اپنی نئی ریاست میں اسلام کے تمام نشانات مٹانے کی مہم شروع کی۔ یہ کام انہوں نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف بالخصوص عربوں اور بالعموم ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر: "ناکام سفارتکاری کی ان کہی داستان” تبصرہ: قیوم راجہ

نام کتاب: مسئلہ کشمیر : اشاعت: جولائی 2023 "ناکام سفارتکاری کی انکہی داستان” نام مصنف: بیرسٹر حمید باشانی ناشر: نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کشمیر سٹڈیز (نکس). تبصرہ: قیوم راجہ مصنف نے اپنی آٹھویں کتاب کے عنوان کے ساتھ بھرپور انصاف کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس میں تقسیم ھند سے قبل ...

مزید پڑھیں »

تارکین وطن کا ہموطنوں کے ساتھ تعاون : قیوم راجہ

تارکین وطن کا ہموطنوں کے ساتھ تعاون : قیوم راجہ

آزاد کشمیر کے لوگوں کا بسلسلہ خاندانی کفالت بیرون ملک خاصکر برطانیہ جانے کا سلسلہ 1960 کی دہائی میں اسوقت تیز ہوا جب پاکستان نے میرپور کے ہزاروں لوگوں کے گھروں، قبروں، مسجدوں، مندروں اور زندگی کی ہر یاد کو پانی کی نزر کر کے میرپور ڈیم تعمیر کیا مگر ...

مزید پڑھیں »

تحریک آزادی کشمیر کے نام پر سرکاری بیرونی دورے : قیوم راجہ

تحریک آزادی کشمیر کے نام پر سرکاری بیرونی دورے : قیوم راجہ

ہر محب وطن اور مخلص ریاستی باشندے کی خوائش ہے کہ آزاد کشمیر حکومت بااختیار اور ذمہ دار ہو اور وہ مسلہ کشمیر پر موثر سفارتکاری کرے لیکن اس کے لیے کاروباری سیاستدانوں نہیں ایسی لیڈرشپ کی ضرورت ہے جو حقیقی معنوں میں عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے اور عالمی ...

مزید پڑھیں »

ایک ہفتہ دورہ ایران کی روداد : قیوم راجہ

ایک ہفتہ دورہ ایران کی روداد : قیوم راجہ

ابتدائی شیڈول کے مطابق مجھے 14 جولائی کو ایران پہنچنا تھا لیکن اچانک ایک قریبی دوست نے بھی ساتھ چلنے کی خوائش کا اظہار کیا۔ ویزہ آفیسر کی طرف سے انٹرویو کی دعوت پر وہ نہ پہنچ سکے ۔پھر محرم کی مصروفیات کی وجہ سے وقت پر دوبارہ انہیں اپائنٹمنٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ہائی کمشنر کے نام قیوم راجہ کا خط

بھارتی ہائی کمشنر کے نام قیوم راجہ کا خط

جموں کشمیر پبلک ڈپلومیسی کے چیئرمین قیوم راجہ نے بھارتی ہائی کمشنر متعین اسلام آباد کو ایک خط میں 5 اگست 2019 کے حوالے سے لکھا ہے کہ اس موقع پر ہم آپکی حکومت کو یاد کرانا چاہتے ہیں کہ ریاست جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا غلط تھا ...

مزید پڑھیں »

مئیر آف بولٹن راجہ محمد ایوب کی آبائی گھر کھوئی رٹہ آمد پر خوش امدید : قیوم راجہ

چند ہفتے قبل مئیر آف بولٹن منتخب ہونے والے راجہ محمد ایوب سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد آج ہمراہ اپنے فرزند کونسلر ندیم اور بھانجے کونسلر حامد عملی خرم ایڈووکیٹ اپنے آبائی شہر کھوئی رٹہ پہنچ رہے ہیں۔ میری زندگی کی پہلی ترجیع تحریک آزادی ...

مزید پڑھیں »

وادی بناہ کھوئی رٹہ آزاد کشمیر کی فوجی خاتون اتھلیٹ کا ایوارڈ : قیوم راجہ

وادی بناہ کھوئی رٹہ آزاد کشمیر کی فوجی خاتون اتھلیٹ کا ایوارڈ : قیوم راجہ

ماحول، مواقع اور جزبہ جہاں اکھٹے ہو جائیں وہاں کچھ بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔ اس کاایک ثبوت وادی بناہ کھوئی رٹہ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی پاک آرمی کی خاتون ایتھلیٹ رابیلہ فاروق ہیں جنہوں نے پاک آرمی کے دوڈ کے مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔ رابیلہ ...

مزید پڑھیں »