ترقی یافتہ ممالک اور ترقی پزیر ممالک کے رہن سہن میں زمین آسمان کا فرق ہے، کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ترقی یافتہ ممالک میں اب ناپید ہو چکی ہیں لیکن ترقی پزیر ممالک میں ان کے بغیر زندگی آج بھی مفلوج ہو کر رہ جاتی ہے، ان میں سے ...
مزید پڑھیں »بلاگز
وادی بناہ کھوئی رٹہ آزاد کشمیر کی فوجی خاتون اتھلیٹ کا ایوارڈ : قیوم راجہ
ماحول، مواقع اور جزبہ جہاں اکھٹے ہو جائیں وہاں کچھ بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔ اس کاایک ثبوت وادی بناہ کھوئی رٹہ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی پاک آرمی کی خاتون ایتھلیٹ رابیلہ فاروق ہیں جنہوں نے پاک آرمی کے دوڈ کے مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔ رابیلہ ...
مزید پڑھیں »ہچکولے کھاتی ہوئی پاکستانی معیشت کس سمت جا رہی ہے؟ وقار اسلم
پاکستان 368 بلین ڈالر کی معیشت ہے جو کہ اس وقت نامساعد حالات سے دوچار ہے۔ ملک میں وفاداریاں بدلنے کا ایک بھونچال آیا ہے اور ان کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ جھٹکے کھا رہی ہے۔ انویسٹمنٹ کرنے والے مختلف اشکالات کا شکار ہیں کہ کب ملک کی مجموعی صورتحال ...
مزید پڑھیں »ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں : سید فرحان الحسن
دنیا میں بیش بہا فنون اور علوم ہیں اور ان کے ماہرین کی بھی ہر دور میں ایک کثیر تعداد موجود رہی ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو ان علوم و فنون کو عوام سے زیادہ بہتر انداز میں سمجھتے ہیں۔ لیکن ہمارا بحیثیت قوم ایک المیہ ہے اور وہ ...
مزید پڑھیں »یوٹیوب اور آلو کے چپس : سید فرحان الحسن
تعریف یا تنقید کسی بھی کام کے نتائج پر اپنا ایک اثر رکھتی ہے، کسی اچھے کام پر اگر آپ کو محض چند تعریفی جملے سننے کو مل جائیں تو نہ صرف یہ کہ آپ کو خوشی ہوتی ہے بلکہ یہ تعریف مستقبل میں آپ کے اندر مزید کام کی ...
مزید پڑھیں »بہترین انسان اور حکمران : سید فرحان الحسن
سکول میں انگریزی کی کتاب میں ایک کہانی پڑھی تھی "دی وزڈم آف چائنہ” جس میں شہزادہ کو اس کا استاد کہتا ہے، "ایک بہترین حکمران کے لیئے یہ ضروری ہے کہ وہ ان سنی آوازیں بھی سن سکے”. میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ صلاحیت ایک بہترین حکمران کے ...
مزید پڑھیں »چیئرمین زکوۃ ضلع کوٹلی وسیم مصطفائی کی اصلاحی کاوشیں
تحریر : قیوم راجہ یوں تو آزاد کشمیر کے تمام سرکاری اداروں میں اصلاحات کی ضرورت ہے لیکن آج ہم محکمہ زکوۃ میں پائی جانے والی خرابیوں اور انکو دور کرنے کی کوششوں پر بات کرتے ہیں۔ یہ امر قابل بحث نہیں کہ زکوۃ کس پر فرض ہے اور اس ...
مزید پڑھیں »غیر حقیقی آزادی : سید فرحان الحسن
گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان کی سیاست میں بہت تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں، ملکی سیاست میں خاص طور پر عمران خان صاحب، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور تحریک انصاف کے لیڈران کو وہ مقبولیت ملی جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز میں ...
مزید پڑھیں »برطانیہ میں ‘ریسٹوریٹیو جسٹس” مہم میں کشمیری کمیونٹی کہاں کھڑی ہے؟
تحریر : قیوم راجہ برطانیہ میں اس وقت درجنوں مختلف رنگ و نسل کے لوگ آباد ہیں جس کی وجہ سے اب برطانیہ کو کثیر الثقافتی معاشرہ کہا جاتاہے۔ بڑی کمیونیٹیز میں یہودی، افریقی، بھارتی، پاکستانی، بنگلہ دیشی اور کشمیری ہیں جبکہ ہانگ کانگ اور چین کی بھی کافی تعداد ...
مزید پڑھیں »آزاد کشمیر کے ایک پسماندہ علاقہ میں الحبیب ہسپتال کی تعمیر : قیوم راجہ
تحریر : قیوم راجہ ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے۔ الحبیب ہسپتال کی تعمیر کے پیچھے بھی ایک کہانی ہے۔ یہ وطن اور انسانیت سے محبت اور درد کی کہانی ہے۔ 1961 میں تتہ پانی اور ہجیرہ کے درمیان دھر بازار سے چار ہزار فٹ کی بلندی پر ...
مزید پڑھیں »