شیخ خالد زاہد انسانوں نے بہت سارے نظاموں کو تشکیل دیا کتنے ایسے جو نافذ ہونے سے قبل ہی معدوم ہوگئے اورجو آزمائے گئے انکی کامیابی اوسط درجے سے اوپر نہیں جا سکی، دنیا میں دو ایسے نظام ہیں جن میں سے ایک مقدار چلتا ہے اور دوسرا وہ جو ...
مزید پڑھیں »بلاگز
حضرت علامہ پیر حافظ محمدانور نوشاہی رحمۃ اللہ علیہ ۔ (گذشتہ سے پیوستہ)۴
قاری محمد عبدالرحیم تزکیہِ نفس کے لیے،اکل ِحلال، صدقِ مقال اورماحول کی پاکیزگی، کاہونا ازبس ضروری ہے،میرے نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ ”اپنے ہاتھوں کی کمائی کے کھانے سے زیادہ پاکیزہ کھانا کسی نے نہیں کھایا اورنبی اللہ داود علیہ السلام اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھاتے تھے“ ...
مزید پڑھیں »حضرت پیر علامہ حافظ محمدانور نوشاہی رحمۃ اللہ علیہ (گذشتہ سے پیوستہ)۔۳
قاری محمد عبدالرحیم اس وقت بابا عبدالخالق کچھ تنگدستی کے عالم میں تھے،بچے جوجوان تھے،وہ بھی مرغ بازی اور اسی قسم کے رندانہ شوق میں مشغول تھے،لہذابابا استاد جی کے پاس اپنی پرسوز آواز میں پوٹھواری شعر پڑھتے،اور قبلہ سے اپنے بچوں کے لیے دعا کراتے،ایک دن ان کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »حضرت علامہ پیر حافظ محمدانورنوشاہی رحمۃ اللہ علیہ (گذشتہ سے پیوستہ)
قاری محمد عبدالرحیم مدرسے میں داخل ہونے کے بعد معمولاتِ حضرت استاذی المکرم کوقریب سے دیکھنے کا موقعہ ملا،میں حیران تھا کہ جنابِ والا صبح سورج ظلوع ہونے کے بعد سے لے کر نمازِظہر سے کچھ دیر پہلے تک بے تکان بیٹھے،ہر قسم کے طلبا ء صبح کو ابتدائی اسباق ...
مزید پڑھیں »صحافت میں موجود کالی بھیڑیں بدنامی کا باعث
حاجی فضل محمود انجم آج فیس بک پہ ایک دوست کی پوسٹ نظروں سے گزری جس میں یہ کہا گیا تھا کہ ایک صاحب میرے پاس آۓ اور میرا نام لیکر کہنے لگے کہ آپکا یہ نام ہے تو میرا ایک کام کر دیں۔مجھے کسی کلب سے پریس کارڈ بنوا ...
مزید پڑھیں »دین ملا فی سبیل اللہ فساد
مریم وکیل منٹو اردو ادب کا وہ لکھاری جس نے معاشرے کے کڑوے کسیلے سچ کو جرات اور بے باکی سے بیان کیا،جسکے قلم نے ہوس و نفس پرستوں کی حقیقت کو ناصرف آشکار کیا، بلکہ منافقت زدہ سماج کے مکروہ چہرے کو آئینہ بھی دکھایا۔ویسے تو منٹو جیسے شخص ...
مزید پڑھیں »عجب نہیں کہ خداتک تری رسائی ہو
قاری محمد عبدالرحیم آج دنیائے اسلام میں،کردار کے بجائے علم وعمل کا ایک ڈھونگ سا چل رہا ہے،اہلِ علم بھی گدی نشین ہیں اوراہلِ عمل بھی گدی نشین ہیں،نہ اہلَ علم میں جدتِ تحقیق وافکارہے نہ اہلِ عمل میں شوق و اخلاص ہے،مذہب جبہ ودستارمیں بندھا ہواہے،تعلیمِ دین مساجدومکاتب کی ...
مزید پڑھیں »خوب ترتھاصبح کے تارے سے بھی تیراسفر
قاری محمد عبدالرحیم انیس سو پچاسی کا سال تھا،موسم بہار کی طرف بڑھ رہا تھا،ایک کٹیا میں رہنے والی،میری ماں بیمارپڑ گئیں،اپنے علاقے کے ڈسپنسر ڈاکٹرزسے ادویات لیں،اپنے دیسی سیانے بڑھے بوڑھوں سے کچھ علاج پوچھا،اس دورمیں ابھی غریب لوگوں میں،مریض سے محبت اور میل ملاپ،خیریت پوچھنا،پاس بیٹھنا،تسلی دینا،پاوں دبانا،سر ...
مزید پڑھیں »اَنّھی پِیے تے کُتّی چَٹّے
قاری محمد عبدالرحیم مادری زبانوں کے محاورے اور مقولے،صدیوں کے تجربات اوردماغ سوزی سے وجود میں آتے ہیں،اورصدیوں تک کے حالات اورواقعات پر صادق آتے ہیں،اسی لیے جوقومیں اپنی مادری زبانوں کے ذریعے اپنے علم اورفکر سے جڑی ہوتی ہیں،وہ دنیا میں اکثرکامیاب اور کامران ہوتی ہیں،جن کی مثال چائینہ ...
مزید پڑھیں »نسوانیتِ زن کا نگہباں ہےفقط مرد
قاری محمد عبدالرحیم اسلام میں علم کا حصول ہر مردوزن پر فرض کیا گیا ہے،اسلام جس علم کولازم قرار دیتا ہے،وہ ہے،خود شناسی اور خدا شناسی کا علم،کہ بندہ خود کوپہچان سکے اوراپنے خدا کو پہچان سکے،اور ایک حدیثِ رسول ﷺ میں ہے کہ ”جس نے خود کو پہچان لیا ...
مزید پڑھیں »