تحریر: ارم صبا ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں زیادتی, زیادتی, کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب کسی ذی روح کو جنسی درندگی کا نشانہ نہ بنایا جائے اور افسوس بات صرف زیادتی تک ختم نہیں ہوتی اس وحشیانہ ...
مزید پڑھیں »بلاگز
جنسی درندگی کا عفریت، وجوہات اور تدارک : زارون علی
تحریر : زارون علی آج ہم اس ترقی یافتہ دور کے اس موڑ پر کھڑے ہیں جہاں عصمتیں محفوظ ہیں نہ ایمان۔ جنسی درندگی کا عفریت ہمیں سالم نگلنے کو منہ کھولے کھڑا ہے اور ہم بے بسی کی مورت بنے اسے اپنی طرف قدم بڑھاتے دیکھ رہے ہیں کہ ...
مزید پڑھیں »جنسی درندگی کاعفریت، وجوہات اور تدارک : وصال محمد خان
تحریر : وصال محمد خان وطن عزیزپاکستان میں جنسی درندگی کے واقعات کاسلسلہ دوام پذیرہے ۔ آئے روزاس قسم کی دلخراش خبریں اخبارات کی زینت بنتی رہتی ہیں کہ” فلاں شہریاگاؤں میں چارسالہ بچی کیساتھ جنسی درندگی ، شقی القلب شخص یااشخاص نے درندگی کے بعدبچی کوگلاگھونٹ کرقتل کردیااورلاش کھیتوں ...
مزید پڑھیں »مادی دنیا اور غیر مادی سکون : ارم صباء
تحریر: ارم صباء سکون ایک غیر مادی چیز ہے۔ اور انسان اس کو مادی وسائل کے زریعے حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہتا ہے لیکن وہ جسمانی سکون حاصل کرنے میں کچھ حد تک کامیاب ہو گیا ہے لیکن روحانی سکون سے وہ کوسوں دور ہے۔ آج کے دور میں ...
مزید پڑھیں »قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم زندگی ازل سے ابد کی طرف رواں دواں ہے،ارادہ الٰہی سے کن فیکون ہونے والی زندگی عالمِ ارواح سے ہوتی ہوئی، عالمِ اجسام میں جب شہود پذیر ہوتی ہے،تو اب سے اس کی آخری منزل ابد کی طرف کا پڑاو ہوتا ہے، ہرجسمِ ذی روح اس ...
مزید پڑھیں »آزاد کشمیر الیکشن اور ہاروں سمیت شمولیت : راجہ عمر فاروق
تحریر : راجہ عمر فاروق آزاد کشمیر کا دنگل رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہوگا اس الیکشن کے حوالے سے دل تھا کہ کچھ لکھوں نہ لکھنے کی وجہ یہ تھی کہ میری یہ خواہش تھی کہ ہر حلقے سے ہر سیاسی جماعت کے نظریاتی امیدواروں کی حتمی فہرست ...
مزید پڑھیں »رفعتِ خیال ہی حسنِ خیال ہے : ارم صباء
تحریر : ارم صباء رفعتِ خیال کسی جستجو کا محسن نہیں ہوتا یہ تو نصیب کی بات ہے جسے عطا ہو جاۓ کبھی تو ایک لمحے میں عطا ہو جاتا ہے تو کبھی ساری زندگی گزار کر بھی حاصل نہیں ہوتا رفعتِ خیال تو لطافتِ خیال ہوتی ہے جو کثا ...
مزید پڑھیں »بچوں اور ماؤں کی نفسیات! قیوم راجہ
تحریر: قیوم راجہ بچوں اور ماؤں کی نفسیات کے کئی پہلو ہیں لیکن آج میں اپنے تجربات و مشاہدات کی روشنی میں صرف ایک پہلو کا زکر کروں گا اور وہ ہے کسی بھی بچے ہر اپکی شفقت کا اثر اور بچوں کی مائوں کا رد عمل۔ میری عمر 9 ...
مزید پڑھیں »آزادکشمیر الیکشن اور ممکنہ حکومت سازی : پروفیسرعبدالشکورشاہ
تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ آزادکشمیر میں الیکشن کی گہما گہمی عروج پر ہے۔ عجب جمہوریت کی غضب کہانی کچھ یوں ہے،ہم ملک میں الگ الگ الیکشن کروا کر پہلے ہی رائے عامہ ہموار کر لیتے ہیں۔پاکستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بیک وقت الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے وفاق ...
مزید پڑھیں »میری جھولی سے حرفِ دعا گرگیا : افتخار احمد
تحریر : افتخار احمد گزشتہ دن کوئی تین بجے شہر کے مشہور میاں وحیدالدین پارک کے ساتھ ذیلی سڑک سے گزر ہوا۔ ہمراہ میری ہمسفر میری شریک حیات بھی تھیں۔ کے جی سکول کا چوک جیسے ہی کراس کیا بائیں ہاتھ پہ سکول کے گیٹ کے پاس پاس ایک نقاب ...
مزید پڑھیں »