تحریر : قیوم راجہ باشعور معاشرے کی جمہوری سیاسی پارٹیاں دوران الیکشن ڈٹ کر ایک دوسرے کا مقابلہ کرتی ہیں لیکن جیتنے والی پارٹی جب حکومت بناتی ہے تو وہ صرف اپنی پارٹی نہیں بلکہ پوری ریاست اور قوم کی نمائندگی کرتی ہے۔ حزب اختلاف کا فرض ہوتا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »بلاگز
ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کا سودی جال : پروفیسرعبدالشکورشاہ
تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ قرض ایک مرض ہے جسے ہم نے فرض بنا لیا ہے۔ قرض کفایت شعاری کا دشمن ہے۔بدترین حالات میں بھی قرض دہندہ مقروض کا پیچھا نہیں چھوڑتا۔ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کو قائم ہوئے 77سال ہو چکے ہیں۔ دونوں جڑواں بین الاقوامی اداروں کا قیام دوسری ...
مزید پڑھیں »ہم کافروں کے کافر، کافر خدا ہمارا : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم علامہ اقبال کا یہ مصرع جوبادی النظرمیں محلِ نظر ہے، اورہوسکتا ہے کہ یہ علامہ اقبال کا شعر نہ بھی ہو،البتہ اس میں مسلمان کی زندگی کا سارا نچوڑ ہے، اگر مسلمان ایساہوجائے تویہ جو زمانے میں مسلمانوں پر افتاد پڑی ہوئی ہے یہ نہ رہے، ...
مزید پڑھیں »جبری گمشدگی کا عالمی دن : حوران بلوچ
تحریر : حوران بلوچ 30 اگست کو اقوام متحدہ نے بطور جبری گمشدگی کا عالمی دن منانے کا اعلان کر رکھا ہے. جبری گمشدگی کا شکار بنے والے افراد جن کو زبردستی ریاستی اداروں کے اہلکار گمشدہ کر دیتے ہیں. گمشدیوں کے جس فرد و ان افراد جن کو جبران ...
مزید پڑھیں »شہید محراب پندارنی قتل کیس : حوران بلوچ
تحریر : حوران بلوچ شہید محراب پندرانی قتل کیس سے متعلق ایک بات واضح کرتی جاؤ میں ایک انسانی ہمدردی رکھنی والے انسان ہو بلوچ قوم سے تعلق ہے تو قبیلہ پرستی یہ کسی سے ذاتی دشمنی نکلنے کے آڑ میں کسی ایک فریق کا ساتھ دو، چونکہ شہید محراب ...
مزید پڑھیں »پرانی واردات اور تازہ کلام : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم ایک ویڈیوکلپ سنا جس میں وزیرِ اعظم عمران خان صاحب شاید یکساں نصاب کی تقریب سے خطاب فرمارہے ہیں، پوری سچائی اور خلوص کے ساتھ قومی زبان کی اہمیت پرعالمی زبانوں کے حوالے دے رہے ہیں، حتیٰ کہ یہاں تک فرمارہے ہیں کہ کسی دوسری زبان ...
مزید پڑھیں »پرورش دل کی اگر مدِ نظر ہے تجھ کو : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم دل انسان کا وہ مرکز ہے، جہاں سے انسان عالمِ سفلی میں رہتے ہوے، عالمِ علوی میں پہنچ جاتا ہے، دل ہی انسان کی جسم وجاں کا سنگم ہے، دل ہی ہدایت وگمراہی کا مرکز ہے، دل ہی ظاہروباطن کا اتصال ہے، اللہ نے قران پاک ...
مزید پڑھیں »غلاموں کی نماز ۔ قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم علامہ اقبال علیہ رحمہ نے اپنی کتاب ضربِ کلیم میں ”غلاموں کی نماز“ کے عنوان سے ایک نظم لکھی،جس میں وہ اس امتِ غلاماں کی نماز کو بڑے دلچسپ انداز میں بیان کرتے ہیں، خیروہ آپ کو آخر میں پڑھنے کو ملے گی، وہ زمانہ تو ...
مزید پڑھیں »ملکی ترقی میں زرعی معیشت کا کردار : پروفیسرعبدالشکورشاہ
تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ زراعت فصلیں اگانے اور غلہ بانی کو ترقی دینے کا فن ہے۔ ترقی یافتہ اور رترقی پذیر دونوں ممالک کے لیے زراعت کی اہمیت بہت اہم ہے۔پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں ترقی کے لیے زراعت کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔ 40کی دہائی میں ...
مزید پڑھیں »شہرت کیلئے ملک اور قوم کی عزت دائو پر! شیخ خالد زاہد
تحریر : شیخ خالد زاہد ہم سب کو تجدید کرنی پڑے گی کے ہم اپنی ماں ، بہن ، بیوی اور بیٹی کو خراج عقیدت پیش کریں ، صبح و شام کریں ۔ اس سے بڑھ اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے ہ میں دین اسلام کے جھنڈے ...
مزید پڑھیں »