شہید محراب پندارنی قتل کیس : حوران بلوچ

تحریر : حوران بلوچ

شہید محراب پندرانی قتل کیس سے متعلق ایک بات واضح کرتی جاؤ میں ایک انسانی ہمدردی رکھنی والے انسان ہو بلوچ قوم سے تعلق ہے تو قبیلہ پرستی یہ کسی سے ذاتی دشمنی نکلنے کے آڑ میں کسی ایک فریق کا ساتھ دو، چونکہ شہید محراب پندرانی کا تشدد زدہ جسم وہ اذیتیں وڈیو میں دیکھی اور اختر لہڑی جو زر ء علاج ہے شدید ازیتوں کے نشانات خود گواہی دے رہیں ہیں ظلم و جبر کے خلاف آواز بلند کرتی آرہی ہو تو مجھ دھمکیاں یہ گالیاں کام نہیں کرتے اور میں کسی بھی طاقت سے نہیں ڈرتی بلکہ ہر فرعون سے لڑنے مرنے کیلیے تیار ہو، اب بات آتی ہے لہڑی قبیلے کے تو یہ واضح کرو لہڑی قبیلے کا نام نہیں لیا نام ان کا لا لیا جو قاتل ہے، دولت لہڑی اور اس کے بیٹے اب وہ لہڑی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں تو قبیلے کا پورے خاندان کا قصور نہیں اور پورے خاندان کو ہم درمیان میں نہیں لا رہیں، حشمت لہڑی کے گرفتاری کے متعلق مجھ سے میڈیا نے سوال کیا تو میں نے جواب دیا جی ہاں ان کو گرفتار کیا گیا ہے، حشمت لہڑی اس قتل میں شامل نہیں تو ہم ان کا نام کیوں لے گے ہم دولت لہڑی اور اس کے بیٹوں کا نام لے رہیں ہیں اور انہوں نے جو ظلم و بربریت کیا ہے اس کی جتنی مذمت کرو کم ہے، فرد و افراد کے وجہ سے ہم لہڑی قبیلہ یا اس خاندان کو مجرم نہیں کہے رہیں، یہ تو سب جانتے بھاہی بھائی کے کردار کا زمہ دار نہیں تو فرد و افراد کا خاندان و قبیلہ کیسے ذمہ دار ہوسکتا ہے، اجتماعی سزا غلط ہے اور فرد و افراد کے وجہ سے پورے خاندان و قبیلہ کو زد میں لانا وہی ہوا اجتماعی پریشر جو کے غلط جو مجرم ہے ان ہی کو گرفتار کیا جائے اور سزا دیا جائے شہید محراب اور اختر لہڑی کو انصاف دیا جاہے، مجھے ایک وڈیو سینڈ کیا جا رہا ہے کے شہید محراب پندرانی کا وڈیو ہے تو کچھ جگہوں سے دوسرے وڈیوز سینڈ کر رہیں سی سی ٹی وی فوٹیج کے یہ وڈیو شہید محراب کا نہیں ہے وڈیو میں شہید محراب اور اختر لہڑی نہیں اور کنفرم کرنے کے بعد پتہ چلا وڈیو پرانا ہے شہید محراب کا نہیں دوسری جانب سے یہ کہا جا رہا ہے کے ہم لوگ قبائلی جنگ چھیڑ رہیں ہیں تو بھاہی لوگ اس میں قبائلی جنگ یا قبائلی مسلہ کہاں سے ایا؟ جہاں تک بات سدا بہار ٹرمینل ہے اس کے متعلق فیصلہ ہو گیا اگر کہی لوگوں کا کاروبار ملازمت جوڑا ہے اور صرف دولت لہڑی کا ملکیت نہیں ہم دولت لہڑی اور اس کے بیٹوں کے گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہے جو قتل میں ملوث ہے اختر لہڑی بھی بیان دے رہا ہے، ثناء اللہ زہری درمیان میں کہاں سے آیا ہمیں نہیں پتہ اس کے اپنے مفاد ہے ہمارا ثناء اللہ سے تعلق کیا ہوسکتا وہ خود قاتل ہے ظالم ہے جس کا اپنا کردار سب کے سامنے جو خود قبضہ گیر ہو جس کے اپنے ہاتھ سینکڑوں لوگوں کے خون سے رنگے ہو وہ اب درمیان میں فاہدہ لے رہا ہے اس کو محراب پندرانی سے کوئی ہمدردی نہیں اگر اس قتل کے آڑ میں کوئی بھی اپنا ذاتی دشمنی نکال رہا ہے تو وہ قابل ء مذمت ہے شہید محراب کے لاش بھی اپنا منافقت بغض نہیں نکالے فرد و افراد سے خاندان و قبیلے کو درمیان میں نہیں لائیں اپنا دشمنی نفرت ذاتی بغض و مسلوں کو شہید محراب کے قتل کے معاملے سے دور رکھے، مجرموں کو سزا ہو یہ ہم سب چاہتے ہیں اور ہم نے قاتلوں کا نام لیا ہے پورے خاندان اور قبیلے کو درمیان میں نہیں لایا باقی جو لہڑی قبیلے سے تعلق رکھنے کے وجہ سے جو گالیاں دھمکیاں دے رہیں تو سن لے مزید گالیاں دیں اور دھمکیاں بلکہ جو کر سکتے ہو کر لو میں سامنے ہو جو کم ظرفی پہ آہیں انہیں سر ء عام چلینج کرتی ہوں. میں انسانیت کیلئے اپنی آخری سانس تک آواز اٹھاتی رہوں گی.

تعارف: raztv

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*