بلاگز

” میجی مٹھی بولی ہسنڑکی”  صائمہ سیلاچی

" میجی مٹھی بولی ہسنڑکی"  صائمہ سیلاچی

ہر قوم اپنی شناخت، ثقافت اور بقا کے لیے دو بنیادی سہاروں پر قائم ہوتی ہے: ایک اپنا آبائی علاقہ اور دوسرا اپنی مادری زبان۔ یہی عناصر کسی قوم کے درمیان انسیت، اپنائیت اور باہمی ربط کو مضبوط بناتے ہیں۔ مادری زبان نہ صرف اظہار کا ذریعہ ہوتی ہے بلکہ ...

مزید پڑھیں »

آئس ایڈکشن ایک خطرناک بیماری : رابعہ سعید

آئس ایڈکشن ایک خطرناک بیماری : رابعہ سعید

تحریر : رابعہ سعید آئس ایڈکشن ایک خطرناک بیماری ہے جو دنیا بھر کے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے۔ یہ درحقیقت میتھام فیٹامین کی ایک قسم ہے، جو ایک طاقتور غیرقانونی محرک (Stimulant) ہے اور مرکزی اعصابی نظام کو متحرک کرتی ہے، جس کے نتیجے میں ایڈکشن ...

مزید پڑھیں »

ہماری مسلمانیت، کشمیریت و معصومیت : قیوم راجہ

ہماری مسلمانیت، کشمیریت و معصومیت : قیوم راجہ

اگر مجموعی طور پر مسلمانوں کے مذہبی و سیاسی عقیدے کو دیکھا جائے تو ہم آج بھی معصوم ہیں۔ شہادت پر ہر مسلمان فخر کرتا ہے لیکن صرف جان دینے کا نام شہادت نہیں بلکہ نیت اور مقصد کو دیکھنا ضروری ہے۔ ہمارے ہاں آج بھی بے شمار لوگ دعویٰ ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی بے چارگی اور مودی کی سیاسی چال: فوجی تمغے یا عوام کے آنسو؟

سرحد پر بارود کی بو، سفارت کاری کے کروڑوں ٹھیکیدار، اور عوام کے جذبات کی آندھی… پاک و ہند کی کشیدگی صرف فوجی نہیں، ایک سفارتی جنگ ہے جس میں پاکستان نے حکمت، بردباری اور بین الاقوامی حمایت کی مثلث سے بھارت کو ناکامی کے گڑھے میں دھکیل دیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

زہنی صحت اور اس کی حفاظت : قیوم راجہ

ظالم، بد دیانت اور جاہل لوگ اختلاف رائے رکھنے یا اپنا حق مانگنے والے کو بعض اوقات پاگل قرار دے دیتے ہیں جبکہ انصاف پسند اور جمہوری سوچ و فکر کے مالک لوگ اس کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کیونکہ مختلف آراء سے نئے راستے کھلنے کے امکانات پیدا ہوتے ...

مزید پڑھیں »

نو مسلم یورپی تنہائی کا شکار کیوں؟ قیوم راجہ

یورپ میں جب کوئی اپنا مزہب چھوڑ کر حلقہ اسلام میں داخل ہوتا ہے تو وہ یقینا اپنے پیدائشی کلچر اور خاندان سے بھی دور ہو جاتا ہے کیونکہ اب اسے اسلامی طرز زندگی اختیار کرنا ہوتا ہے۔ اسلام کے مطالعہ کے بعد جو مسلمان ہوتا ہے وہ عمل بھی ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیر : قیوم راجہ

ہر سال کی طرح اس سال بھی سرکاری و غیر سرکاری سطح پر یکجہتی کا سلسلہ چل نکلا ہے۔ اس سال فرق یہ دیکھا گیا کہ جماعت اسلامی آزاد کشمیر نے 5 فروری کے بجائے 2 فروری کو مظفرآباد میں یکجہتی کشمیر کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی امیر ...

مزید پڑھیں »

معیاری سیاسی قیادت کا فقدان کیوں؟ قیوم راجہ

ہر تیسرا فرد سیاسی قیادت بارے شکایت کرتا نظر ا رہا ہے جس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر معیاری و باصلاحیت سیاسی قیادت کا فقدان ہے کیوں اور اسے کیسے اور کون معیاری بنائے گا ؟ شکایات کرنے والے شاید یہ بھول جاتے ہیں کہ سیاسی قیادت ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر میں ایک شخص کے احتجاج نے کیسے قومی تحریک کا روپ دھارا؟

راولاکوٹ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے عمر نذیر قانون کا احترام کرنے والے ایک امن پسند شہری ہیں۔ عوامی حقوق کے لیے وہ ایک چٹان ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے 9 مئی 2023 کو سرکاری آٹے کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف اپنے آبائی شہر راولاکوٹ میں احتجاج ...

مزید پڑھیں »

ماسٹر یعقوب شاد کی وفات و ورثہ : قیوم راجہ

ماسٹر یعقوب شاد کی وفات و ورثہ : قیوم راجہ

کھوئی رٹہ آزاد کشمیر کے بالائی گائوں کھجورلہ میں 1942 میں پیدا ہونے والے راجہ محمد یعقوب شاد المعروف ماسٹر یعقوب صاحب گزشتہ روز 25 اگست 2024 کو فجر کی نماز کے وقت اس عارضی دنیا سے رخصت فرما گے۔ راجہ محمد یعقوب پیشہ کے لحاظ سے ایک معلم تھے۔ ...

مزید پڑھیں »