بلاگز

ماسٹر یعقوب شاد کی وفات و ورثہ : قیوم راجہ

ماسٹر یعقوب شاد کی وفات و ورثہ : قیوم راجہ

کھوئی رٹہ آزاد کشمیر کے بالائی گائوں کھجورلہ میں 1942 میں پیدا ہونے والے راجہ محمد یعقوب شاد المعروف ماسٹر یعقوب صاحب گزشتہ روز 25 اگست 2024 کو فجر کی نماز کے وقت اس عارضی دنیا سے رخصت فرما گے۔ راجہ محمد یعقوب پیشہ کے لحاظ سے ایک معلم تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

یاحی یاقیوم ، توباقی سب معدوم : قاری محمدعبدالرحیم

اہلِ صحووسکر،مطربان ذوقِ ذکر،طوطیانِ ثناوشکر،مجذوبانِ جمالِ دلبر،عاشقانِ محبوبِ داور،سرِتسلیمِ خم قضاوقدر،جوجہاں بھی ہے،عالمِ محبت کانشاں ہے،قادروکریم رب نے جس جس کواپنے لیے چنا،وہی اس جہاں کی زندگی وبقاکااستعارہ بن گیا۔ پیرسیدمحمدامین علی شاہ نقوی چشتی قادری رضوی صابری رحمۃ اللہ علیہ صرف سادات ہی نہیں بلکہ ایک روحانی خانوادہ بھٹہ ...

مزید پڑھیں »

پیرمعروف حسین شاہ عارف نوشاہی رحمۃ اللہ علیہ

شبستانِ برطانیہ میں شمعِ اسلام روشن کرنی والی ایک معروف مذہبی وروحانی شخصیت پیرمعروف حسین شاہ عارف نوشاہی رحمۃ اللہ علیہ جواسی سال محرم الحرام کی پاکستانی کیلنڈرکے مطابق 10 تاریخ کو داعی اجل کولبیک کہہ گئے،نہایت ہی نابغہ روزگارشخصیت،تھے، آپ کی ولادت 20جون936 ء کوکشمیرپرڈوگرہ دورِحکومت میں چکسواری ضلع ...

مزید پڑھیں »

کیا نئے صدر کے دور میں ایران کی خارجہ پالیسی بدل جائے گی ؟ قیوم راجہ

ایرانی صدارت کے لیے مقابلہ کرنے والے دو باقی امیدواروں سعید جلیلی اور مسعود پیزشکیان ووٹروں کو ملک کے مستقبل کے لیے الگ تصورات پیش کرتے ہیں۔ تاہم، ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کے مختلف خیالات سے ایران کی خارجہ پالیسی میں کوئی نمایاں تبدیلی آنے کا امکان نہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی بقا اورحالات : قاری محمدعبدالرحیم

سن دوہزاراٹھارہ کے بعد سے جب پاکستان نیا بنانے کا اعلان ہواتھا،آج تک پاکستان میں روزکچھ نہ کچھ نیاہی ہورہا ہے،اب کوئی میرے جیساکم علم اورکم فہم بندہ جب حالات کے منظر نامے پرنظرڈالتا ہے تواسے ہرطرف فتنے ہی فتنے نظرآتے ہیں،جن میں سے ہرایک کے بارے میں کچھ نہ ...

مزید پڑھیں »

شکر ادا کریں، اس سے پہلے کہ : سید فرحان الحسن

شکر ادا کریں، اس سے پہلے کہ : سید فرحان الحسن

گرمی کے موسم میں گرمی کے ستائے ہوئے لوگ ابھی گرمی کا حل تلاش کر رہے ہوتے ہیں کہ راستے میں گرمی دانوں اور کمر پر خارش سے سامنا ہو جاتا ہے، ایسے میں گرمی اور پسینے میں شرابور انسان گرمی اور پسینے کو بھول کر جل بن مچھلی کی ...

مزید پڑھیں »

پاک – افغان – ایران کے 148 گھنٹے بائی روڈ سفر کی روداد : قیوم راجہ

ہمارے ایرانی دوستوں کی خوائش تھی کہ ہم تین جون کو امام خمینی صاحب کی برسی کے موقع پر ایران کا دورہ کریں لیکن ہمارا اپنا شیڈول اور بجٹ اس کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔ میں نے زندگی کے بے شمار بائی روڈ سفروں کے تجربات سے استفادہ کرتے ...

مزید پڑھیں »

بچوں کو حفاظتی ٹیکے : قاری محمدعبدالرحیم

پاکستان میں انحطاطِ فکری اورانتشارِ ذہنی کی وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ پاکستان کی مقتدرقوتیں،صرف عالمی احکامات کی ترویج میں لگی ہوئی ہیں، اوریہ کوئی ان پانچ دس سالوں کی بات نہیں 1948 سے ہی یہ کام جاری ہے،پاکستان میں قومی اور ملکی سطح پر اورعوامی حالات ...

مزید پڑھیں »

ویژن سنڈروم کا عارضہ اور پنجاب آرٹس کونسل : سلطان لالہ

مریم نواز اور پنجاب آرٹس کونسل کا غیر ثقافتی شیطان: سلطان لالہ

تحریر: سلطان لالہ خدا بچائے اس جعلی ویژن سے ۔ پنجاب کی نوکر شاہی اور بالخصوص اس کی نوری مخلوق عمومی طور پر انگریزی زبان کے پرچے میں 40 نمبر لینے کے بعد اس ملک اور صوبے کی کرتا دھرتا بن جاتی ہے۔ یوں تو پاکستان کو کئی عذاب درپیش ...

مزید پڑھیں »

قیوم راجہ کی کتاب مقبول بٹ شہید کی پھانسی اور مہاترے قتل کیس پر جاوید عنایت کا تبصرہ

قیوم راجہ کی کتاب مقبول بٹ شہید کی پھانسی اور مہاترے قتل کیس پر جاوید عنایت کا تبصرہ

قیوم راجہ کی تازہ تصنیف مقبول بٹ شہید کی پھانسی اور مہاترے ایک طرف ریاست جموں کشمیر کی تحریک آزادی میں شامل ان کرداروں کی کہانی کے پوشیدہ رازوں سے پردے ہٹانے کی کہانی بھی ہے تو اس تحریک میں شامل قیوم راجہ جیسے ہزاروں مخلص ریاستی نوجوانوں کا اپنی ...

مزید پڑھیں »