بلاگز

زہنی صحت اور اس کی حفاظت : قیوم راجہ

ظالم، بد دیانت اور جاہل لوگ اختلاف رائے رکھنے یا اپنا حق مانگنے والے کو بعض اوقات پاگل قرار دے دیتے ہیں جبکہ انصاف پسند اور جمہوری سوچ و فکر کے مالک لوگ اس کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کیونکہ مختلف آراء سے نئے راستے کھلنے کے امکانات پیدا ہوتے ...

مزید پڑھیں »

نو مسلم یورپی تنہائی کا شکار کیوں؟ قیوم راجہ

یورپ میں جب کوئی اپنا مزہب چھوڑ کر حلقہ اسلام میں داخل ہوتا ہے تو وہ یقینا اپنے پیدائشی کلچر اور خاندان سے بھی دور ہو جاتا ہے کیونکہ اب اسے اسلامی طرز زندگی اختیار کرنا ہوتا ہے۔ اسلام کے مطالعہ کے بعد جو مسلمان ہوتا ہے وہ عمل بھی ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیر : قیوم راجہ

ہر سال کی طرح اس سال بھی سرکاری و غیر سرکاری سطح پر یکجہتی کا سلسلہ چل نکلا ہے۔ اس سال فرق یہ دیکھا گیا کہ جماعت اسلامی آزاد کشمیر نے 5 فروری کے بجائے 2 فروری کو مظفرآباد میں یکجہتی کشمیر کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی امیر ...

مزید پڑھیں »

معیاری سیاسی قیادت کا فقدان کیوں؟ قیوم راجہ

ہر تیسرا فرد سیاسی قیادت بارے شکایت کرتا نظر ا رہا ہے جس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر معیاری و باصلاحیت سیاسی قیادت کا فقدان ہے کیوں اور اسے کیسے اور کون معیاری بنائے گا ؟ شکایات کرنے والے شاید یہ بھول جاتے ہیں کہ سیاسی قیادت ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر میں ایک شخص کے احتجاج نے کیسے قومی تحریک کا روپ دھارا؟

راولاکوٹ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے عمر نذیر قانون کا احترام کرنے والے ایک امن پسند شہری ہیں۔ عوامی حقوق کے لیے وہ ایک چٹان ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے 9 مئی 2023 کو سرکاری آٹے کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف اپنے آبائی شہر راولاکوٹ میں احتجاج ...

مزید پڑھیں »

ماسٹر یعقوب شاد کی وفات و ورثہ : قیوم راجہ

ماسٹر یعقوب شاد کی وفات و ورثہ : قیوم راجہ

کھوئی رٹہ آزاد کشمیر کے بالائی گائوں کھجورلہ میں 1942 میں پیدا ہونے والے راجہ محمد یعقوب شاد المعروف ماسٹر یعقوب صاحب گزشتہ روز 25 اگست 2024 کو فجر کی نماز کے وقت اس عارضی دنیا سے رخصت فرما گے۔ راجہ محمد یعقوب پیشہ کے لحاظ سے ایک معلم تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

یاحی یاقیوم ، توباقی سب معدوم : قاری محمدعبدالرحیم

اہلِ صحووسکر،مطربان ذوقِ ذکر،طوطیانِ ثناوشکر،مجذوبانِ جمالِ دلبر،عاشقانِ محبوبِ داور،سرِتسلیمِ خم قضاوقدر،جوجہاں بھی ہے،عالمِ محبت کانشاں ہے،قادروکریم رب نے جس جس کواپنے لیے چنا،وہی اس جہاں کی زندگی وبقاکااستعارہ بن گیا۔ پیرسیدمحمدامین علی شاہ نقوی چشتی قادری رضوی صابری رحمۃ اللہ علیہ صرف سادات ہی نہیں بلکہ ایک روحانی خانوادہ بھٹہ ...

مزید پڑھیں »

پیرمعروف حسین شاہ عارف نوشاہی رحمۃ اللہ علیہ

شبستانِ برطانیہ میں شمعِ اسلام روشن کرنی والی ایک معروف مذہبی وروحانی شخصیت پیرمعروف حسین شاہ عارف نوشاہی رحمۃ اللہ علیہ جواسی سال محرم الحرام کی پاکستانی کیلنڈرکے مطابق 10 تاریخ کو داعی اجل کولبیک کہہ گئے،نہایت ہی نابغہ روزگارشخصیت،تھے، آپ کی ولادت 20جون936 ء کوکشمیرپرڈوگرہ دورِحکومت میں چکسواری ضلع ...

مزید پڑھیں »

کیا نئے صدر کے دور میں ایران کی خارجہ پالیسی بدل جائے گی ؟ قیوم راجہ

ایرانی صدارت کے لیے مقابلہ کرنے والے دو باقی امیدواروں سعید جلیلی اور مسعود پیزشکیان ووٹروں کو ملک کے مستقبل کے لیے الگ تصورات پیش کرتے ہیں۔ تاہم، ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کے مختلف خیالات سے ایران کی خارجہ پالیسی میں کوئی نمایاں تبدیلی آنے کا امکان نہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی بقا اورحالات : قاری محمدعبدالرحیم

سن دوہزاراٹھارہ کے بعد سے جب پاکستان نیا بنانے کا اعلان ہواتھا،آج تک پاکستان میں روزکچھ نہ کچھ نیاہی ہورہا ہے،اب کوئی میرے جیساکم علم اورکم فہم بندہ جب حالات کے منظر نامے پرنظرڈالتا ہے تواسے ہرطرف فتنے ہی فتنے نظرآتے ہیں،جن میں سے ہرایک کے بارے میں کچھ نہ ...

مزید پڑھیں »