سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاون کو 600 دن مکمل ہوگئے، اس دوران بھارتی فورسز نے 323 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ قابض بھارتی فورسز نے 600 دن سے مقبوضہ وادی کو دنیا کی سب سے ؓبڑی جیل بنا رکھا ہے، بھارتی لاک ڈاون کے دوران 323 کشمری ...
مزید پڑھیں »پاکستان
پٹرولیم بحران : ندیم بابر اور سیکریٹری پیٹرولیم کو عہدے سے ہٹادیا گیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر کو مستعفی ہونے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ پچھلےسال جون میں پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہوا جس کی ایف آئی اے ...
مزید پڑھیں »جمعتہ المبارک کے موقع پر لاہور پولیس کے شہر بھر میں سخت سکیورٹی انتظامات
لاہور : لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر شہر بھر میں سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ڈی آئی جی آپریشنزساجد کیانی کی ہدایت پرشہر کے داخلی و خارجی راستوں پر تمام آنے جانے والے افراد اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی گئی۔ ڈویژنل ایس پیز،ڈی ایس ...
مزید پڑھیں »کورونا وباء کے خدشات: ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی پولیس فورس کو ہدایات جاری
لاہور (راز ٹی وی) ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا ہے کہ لاہور پولیس کورونا وائرس کے خطرات کے باوجود شہریوں کی حفاظت کیلئے پرعزم ہے۔دن رات شہریوں کی خدمت میں مصروف پولیس فورس کی صحت کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے کورونا وباء کے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہوگئے۔
پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکی درخواست جمع کرائی۔ شیری رحمان، روبینہ خالد سمیت دیگر رہنما بھی یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ تھے۔ یوسف گیلانی نے 30 ممبرز کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کروائی جن میں پیپلزپارٹی کے 21 ، اے این پی کے 2، جماعت ...
مزید پڑھیں »