پاکستان

چیئرپرسن ڈاکٹر اے کیوخان ٹرسٹ ڈاکٹر دینہ خان کی قیصر امین بٹ کی رہائش گا ہ پر آمد

لاہور ( رانا علی زوہیب) چیئرپرسن ڈاکٹر اے کیوخان ٹرسٹ ڈاکٹر دینہ خان نے چیئرمین اے کیوخان ہسپتال الحاج قیصر امین بٹ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے. تفصیلات کے مطابق ملاقات میں تمام تر اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال کی تعمیر ...

مزید پڑھیں »

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکنان کا احتجاجی دھرنا 18ویں روز میں داخل

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکنان کا احتجاجی دھرنا 18ویں روز میں داخل

کوٹلی ( پریس ریلیز ) کوٹلی انتظامیہ کی طرف سے اٹھائے گئے تنظیمی لٹریچر کی واپسی کیلئے لبریشن فرنٹ کوٹلی سٹی کے کارکنان کا احتجاجی دھرنا 18ویں روز میں داخل۔ درجنوں کارکنان کا شہید چوک کوٹلی میں پانچ گھنٹے سے زائد زبردست احتجاج۔ عوام اور سیاسی کارکنان کی بڑی تعداد ...

مزید پڑھیں »

ایم پی اے رخسانہ کوثر نے مہنگائی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی

لاہور : ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو سامنے رکھتے ہوئے ایم پی اے رخسانہ کوثر نے مہنگائی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی. قرارداد میں موقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کررہی ہے ...

مزید پڑھیں »

الحاج قیصر امین بٹ ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال کے چیئرمین نامزد

سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب الحاج قیصر امین بٹ ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال کے چیئرمین نامزد، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( رانا علی زوہیب) سابق مشیر وزیراعلی پنجاب الحاج قیصر امین بٹ کو ڈاکٹر عبدالقدیرخان ہسپتال کا چیئرمین نامزد کردیا گیا ہے،نامزد چیئرمین کے اعزاز میں ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال میں تقریب کا اہتمام کیا گیا. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق مشیر وزیراعلی پنجاب الحاج قیصر امین ...

مزید پڑھیں »

گھریلو تنازع پر بیوی کو قتل کرنیوالے شوہر کو پھانسی کی سزا

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے گھریلو تنازع پر بیوی کو قتل کرنیوالے شوہر کو پھانسی کی سزا سنادی ، ملزم نے 2016 میں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں گھریلوتنازع پربیوی کوقتل کرنیوالے شوہر کی پھانسی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ...

مزید پڑھیں »

جبرظلم استحصال اور مہنگائی کے خلاف صدائے حق پارٹی کی صدا

کھوئی رٹہ (رانا علی زوہیب) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما اور ریاستی اداروں کی اصلاح کے محرک قیوم راجہ نے صدائے حق پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا جو کرہشن، ریاستی جبر استعمال اور موت کو آوازیں دینے والی مہنگائی کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات دلا کر مصطفےٰ کریمﷺ کی غلامی میں دیا جائے صاحبزادہ ابولخیرمحمد زبیر

حیدر آباد (رانا علی زوہیب) جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے میلاد مصطفےٰ چوک (کوہ نور) پر مرکزی جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام مرکزی میلاد مصطفےٰ ﷺکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کی غلامی سے ...

مزید پڑھیں »

تنظیم مشائخ عظام کے زیر اہتمام جشن عیدمیلادالنبی ؐ عقیدت و احترام سے منایاگیا

نظیم مشائخ عظام کے زیر اہتمام جشن عیدمیلادالنبی ؐ عقیدت و احترام سے منایاگیا

لاہور ( رانا علی زوہیب) تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن ضلع لاہور کے زیر اہتمام خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت مذہبی جوش و جذبے اور انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ناروال، ...

مزید پڑھیں »

جموں کشمیر قطع ارضی کا نام نہیں بلکہ یہاں دو کروڑ جیتے جاگتے انسان بستے ہیں ، جے کے ایل ایف

میرپور (رانا علی زوہیب) جموں کشمیر قطع ارضی کا نام نہیں بلکہ یہاں دو کروڑ جیتے جاگتے انسان بستے ہیں دو کروڑ کشمیریوں کی مرضی و منشا کے بغیر طاقت کے بل بوتے پر جبری حل مسلط اور مستقل تقسیم کرنا انسانیت کی توہین ہے. اقوام متحدہ جموں کشمیر کے ...

مزید پڑھیں »

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا لٹریچر اٹھانے کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں احتجاج شروع

کوٹلی (رانا علی زوہیب) کوٹلی انتظامیہ کی طرف سے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا لٹریچر اٹھانے کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں احتجاج شروع۔ کوٹلی، کھوئی رٹہ، سرساوہ، تتہ پانی، میرپور، ڈڈیال، منڈھول، بلوچ، راولاکوٹ، باغ اور دیگر مقامات پر لبریشن فرنٹ کے کارکنان کے احتجاجی مظاہرے اور دھرنے۔ لبریشن ...

مزید پڑھیں »