پاکستان

"دیہاڑیاں لگانے والے”

آنکھ سے چھلکاآنسو اورجا ٹپکا شراب میں : قاری محمدعبدالرحیم

رضوان رضی نے اپنے یوٹیوب چینل رضی نامہ میں ایک وی لاگ ”دھاندلی کیسے ہوئی“میں بتایاکہ مجھے میرے کسی عزیز بچے نے بتایاکہ ہماری دیہاڑی بھی تولگی ہے،میں نے پوچھا کیسے تواس نے پی ٹی آئی کی الیکشن ٹیکنیک کے بارے میں بتایاکہ انہوں نے ایک وٹس ایپ گروپ بنایا ...

مزید پڑھیں »

ایاز شیخ : پاکستانی میوزک انڈسٹری میں مشہور شخصیت

ایاز شیخ، جو 1 فروری 1996 میں حیدرآباد، سندھ میں پیدا ہوئے، پاکستانی گلوکار، میوزک ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اسٹیج پرفارمر اور متعدد پہلوئی فنکار ہیں۔ ان کا مکمل نام محمد ایاز عابد شیخ ہے اور ان کے والد محمد عابد شیخ اور دادا عبدالخالق شیخ ہیں۔ ان کا کیریئر بچپن میں ...

مزید پڑھیں »

انتخابات کا انعقاد کسی بھی جمہوری ملک کا حسن ہوتا ہے، قونصل جنرل لبرلینڈ پاکستان

لاہور: پاکستان میں 16ویں عام انتخابات جمعرات 8 فروری 2024 کو ہو رہے ہیں اور 128 ملین رجسٹرڈ ووٹرز دنیا کی پانچویں سب سے زیادہ آبادی والے ملک کی اگلی حکومت کا فیصلہ کریں گے۔ لبرلینڈ کے پاکستان میں تعینات قونصل جنرل فیصل بٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

دین کودنیا کے تابع نہ کریں : قاری محمدعبدالرحیم

آنکھ سے چھلکاآنسو اورجا ٹپکا شراب میں : قاری محمدعبدالرحیم

دین ایک مختصرسالفظ ہے،لیکن یہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے،اللہ نے اسے ایک کتاب جوعالمین کااحاطہ کیے ہوئے ہے،اس کے ذریعے انسانوں کوودیعت کیا ہے،قرانِ پاک میں اللہ نے فرمایا ہے کہ ہرچھوٹی بڑی چیز اس میں لکھی ہوئی ہے،دوسری جگہ فرمایا،نبی ﷺجوتمہیں دیں اسے لے لوجس سے روکیں رک ...

مزید پڑھیں »

محکمہ بحالیات کا دائرہ کار وسیع کیا جائے: قیوم راجہ

محکمہ بحالیات کا دائرہ کار وسیع کیا جائے: قیوم راجہ

تحریر قیوم راجہ پنجیڑی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی کمشنر بحالیات راجہ فاروق اکرم صاحب حال ہی میں مظفرآباد سے میرپور ٹرانسفر ہوئے ہیں۔ ان سے پرانا تعلق ہے تو سوچا ملاقات کر لوں۔ ملاقات انکے دفتر میں ہوئی جہاں وہ سائلین کی درخواستیں بھی دیکھتے رہے ور ...

مزید پڑھیں »

جھوٹے ہوکے جا بازار وکدے : قاری محمدعبدالرحیم

آنکھ سے چھلکاآنسو اورجا ٹپکا شراب میں : قاری محمدعبدالرحیم

میاں محمدبخش رحمۃ اللہ علیہ کاایک مصرع ہے ”جھوٹے ہوکے جابازار وکدے پاویں مگردلالاں دی ڈنڈہوے“جھوٹ ایک ایسی ظلمانی طاقت ہے کہ جواچھے بھلے بابصیرت لوگوں کی آنکھوں پرپردہ ڈال دیتی ہے،اوردانا بینا،اورہرٹھنڈے تتے سے گزرے ہوے لوگوں کو بھی دن دیہاڑے اندھے کنووں میں گرادیتی ہے،جھوٹ جب تک کھلتا،انسان ...

مزید پڑھیں »

NA-53 & 54 چوہدری نثار کی انتخابی مہم کامیابی کی راہ پر

NA-53 & 54 اور PP-10 میں‌چوہدری نثار کی انتخابی مہم میں‌تیزی راولپنڈی (سید شاہد عباس) حلقہ این ائے 53 اور 54، عوام کی اکثریت نے چوہدری نثار علی خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ ہم بااُصول سیاست کے ساتھ کھڑے ہیں، عوام کا واضح پیغام۔ وفاداریاں تبدیل کرنے والوں ...

مزید پڑھیں »

NA-54 صورتحال ڈرامائی انداز سے چوہدری نثار کے حق میں

سادات برادری اڈیالہ اور شاہ پور سیداں نے چوہدری نثار کی حمایت کا اعلان کر دیا راولپنڈی (بیورو رپورٹ) الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، ہر حلقے میں جوڑ توڑ بھی زوروں پر ہے۔ ایسی صورتحال میں ن لیگ کے سابق بانی رکن اور سینئر ترین سیاستدان چوہدری نثار علی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ایران کے اندر دہشت گرد کیمپس پر کاروائی

راز ٹی وی (سید شاہد کاظمی) میڈیا اطلاعات مطابق پاکستان نے جمعرات کی صبح 6 بجے کے قریب ایران کے سرحدی علاقوں میں بی ایل اے (بلوچ لبریشن آرمی) کے ٹھکانوں پہ بمباری کی ہے۔ اور اس میں دہشت گرد تنظیم کو بھاری نقصان پہنچنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ابھی ...

مزید پڑھیں »

ماہ فروری مقبول بٹ شہید کے نام سے منسوب۔ بابائے قوم کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کے عزم کا اظہار

ماہ فروری مقبول بٹ شہید کے نام سے منسوب۔ بابائے قوم کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کے عزم کا اظہار

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے سیزفائرلائن کے دونوں اطراف سے ریاست جموں کشمیر کے ہر دلعزیز قومی رہنما و تہاڑ جیل میں محبوس پارٹی چیئرمین محمد یاسین ملک کو موجودہ تحریک آزادی کا روحِ رواں قرار دیتے ہوئے اُن جیسے قدآور عوامی سیاسی رہنما کے ساتھ روا بھارتی انسانیت سوز ...

مزید پڑھیں »