تحریر : سید ضیغم عباس جن کا نکاح عرش پہ خالق نے پڑھایا؛ اُس بی بی کو کہتے ہیں فقط فاطمہ زہرہ. وہ معظمہ کہ جو خالق کی طرف سے نبی پاک کے لیے تحفہ تھیں کوثر کی صورت میں اور روایات میں ہے کہ جب بھی بی بی پاک ...
مزید پڑھیں »اہم خبریں
اٹھارہ ذوالحج/غدیر خم کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
اٹھارہ ذوالحج، غَدیرِ خُم کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا انعقاد صاحبزادہ سید ضیغم عباس چیئرمین علماء و مشائخ کونسل پاکستان کی جانب سے کیا گیا۔ جس میں مختلف مکتبہ فکر کے علماء و مشائخ نے شرکت کر کے اپنے خیالات و جذبات کا اظہار کیا۔ ...
مزید پڑھیں »سربراہ اسلامک کلچر اینڈ ریلیشنز آرگنائزیشن ایران کا سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مذمتی بیان
یورپی ممالک کی حکومتوں اور سیکورٹی اداروں کی اسلام دشمنی واضح ہوئی، مہدی ایمان پور اسلام آباد: ایران نے کہا ہے کہ مسلمانان عالم سویڈن میں قرآن کی اہانت پر خاموش نہیں رہیں گے۔ قرآن کی بے حرمتی سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نوجوانوں کیلئے خدمات کے اعتراف پر فہد شہباز کو برطانیہ کے لیڈی ڈیانا ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔
لاہور:رواں سال پاکستانی نوجوان فہد شہباز کو یوتھ جنرل اسمبلی کے ذریعے نوجوانوں میں شعور اور قائدانہ صلاحیتوں اجاگر پر ڈیانا ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ڈیانا ایوارڈ وہ واحد خیراتی ادارہ ہے جو ویلز کی شہزادی ڈیانا کی یاد میں قائم کیا۔ اس ادارے کو برطانوی حکومت نے سنہ 1999 ...
مزید پڑھیں »پاک ایران ثقافتی ورثے کا تحفظ ہم سب کا اجتماعی فریضہ ہے: ایرانی سفیر متعین اسلام آباد
اسلام آباد : ثقافتی قونصلیٹ سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ ایران ۔ اسلام آباد اور زبان فارسی کے فارغ التحصیلان کی انجمن (افتخار) کے باہمی اشتراک سےمثنوی خوانی کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر ایک باوقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں پاکستان کے فارسی اساتذہ اور محققین و فارسی کے ...
مزید پڑھیں »فسادات کی بنیادحرام خوری ہے : قاری محمدعبدالرحیم
عالمی شیطانی منصوبہ سازصیہونی،جنہوں نے اپنے انبیاء کے دورمیں بھی اپنی شیطنت کو پھیلانے کے لیے جھوٹ اور حرام خوری کو ذریعہ بنایا یہ وہ پہلی قوم ہے جس نے اپنے نبی کے خلاف ایک فاحشہ عورت کو مال دے کرکہا تم موسیٰ علیہ السلام کی محفل میں کہنا کہ ...
مزید پڑھیں »کب تماشہ ختم ہو گا۔۔۔۔! سید فرحان الحسن
اللہ اللہ کرکے سپریم کورٹ Review of Judgments & Orders Bill 2023 کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی توثیق کے بعد باقاعدہ قانون کی حیثیت حاصل ہو گئی۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے سپریم کورٹ کے فیصلوں کے خلاف اپیل دائر نہیں کی جا سکتی تھی، لیکن اب ...
مزید پڑھیں »وادی بناہ کھوئی رٹہ آزاد کشمیر کی فوجی خاتون اتھلیٹ کا ایوارڈ : قیوم راجہ
ماحول، مواقع اور جزبہ جہاں اکھٹے ہو جائیں وہاں کچھ بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔ اس کاایک ثبوت وادی بناہ کھوئی رٹہ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی پاک آرمی کی خاتون ایتھلیٹ رابیلہ فاروق ہیں جنہوں نے پاک آرمی کے دوڈ کے مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔ رابیلہ ...
مزید پڑھیں »ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں : سید فرحان الحسن
دنیا میں بیش بہا فنون اور علوم ہیں اور ان کے ماہرین کی بھی ہر دور میں ایک کثیر تعداد موجود رہی ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو ان علوم و فنون کو عوام سے زیادہ بہتر انداز میں سمجھتے ہیں۔ لیکن ہمارا بحیثیت قوم ایک المیہ ہے اور وہ ...
مزید پڑھیں »تعلیمی اداروں میں سیاسی مداخلت بند کر کے میرٹ اور معیار قائم کیا جائے ۔ قیوم راجہ
کھوئی رٹہ: حریت پسند رہنما اور یہومن رائٹس کمیشن آزاد کشمیر قیوم راجہ نے وزیر تعلیم اور سیکرٹری تعلیم کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تعلیمی اداروں میں سیاسی مداخلت بند کر کے میرٹ اور معیار کو تقویت دیں۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ اداروں کے اندر سیاسی تعیناتیوں ...
مزید پڑھیں »