اہم خبریں

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی کے پیچھے بھارت ہے ، مقدمہ درج کرلیا : فواد چوہدری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دورہ نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کی منسوخی کے محرکات بتاتے ہوئے کہا جعلی تھریٹس پر نیوزی لینڈ کی ٹیم واپس لوٹی ،نقصان کومدنظررکھتےہوئےانگلش کرکٹ بورڈ کو سو کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ ...

مزید پڑھیں »

میاواکی جنگل اگانے کی تکنیک

میاواکی جنگل اگانے کی تکنیک

جاپانی ماہر نباتات اکیرا میاواکی کے نام پر میاواکی طریقہ جنگلات کی بحالی کی تکنیک ہے جس کا مقصد تنزلی زدہ زمین پر خود کو برقرار رکھنے والے کثیر سطحی دیسی جنگلات کو دوبارہ تخلیق کرنا ہے جس میں انسانی مداخلت نہیں کی جا سکی۔ میاواکی ایک تکنیک ہے جس ...

مزید پڑھیں »

دہشتگردی کا واقعہ ہوسکتا ہے. نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان ختم کردیا، سیریز ملتوی

لاہور : نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ کے آغاز میں تاخیر ہوئی تھی جس ...

مزید پڑھیں »

قیوم راجہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بھارتی وزارت خارجہ کے رد عمل کو مسترد کردیا

کھوئی رٹہ (رانا علی زوہیب) صدر ہیومن رائٹس کمیشن آزاد کشمیر اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ازاد کشمیر کے سفارتی شعبہ کے سربراہ قیوم راجہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر کے نام خط میں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں ہر بیان کا خیر ...

مزید پڑھیں »

بانی طالبان ملا عمر کی ایک اور تصویر منظر عام پر آگئی

کابل : طالبان کے بانی امیر ملا عمر کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر افغان نشریاتی ادارے نے ملا عمر کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ شیئر کی گئی تصویر میں ملا عمر کو سر پر سیاہ امامہ پہنے ...

مزید پڑھیں »

مارکیٹیں رات 10، انڈور ڈائننگ 12 بجے تک ہوگی، دفاتر میں 100 فیصد حاضری

کراچی : سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں صرف اتوار کو مارکیٹیں بند رکھی جائیں گی، ہفتے کے چھ روز مارکیٹیں رات دس بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

عمر شریف کی امریکا روانگی کے لیے کاغذات جمع کرادیے گئے

کراچی: معروف کامیڈین عمر شریف کے بیٹے جواد عمر کا کہناہےکہ والد کی امریکا روانگی کے لیے کاغذات جمع کرادیے ہیں۔ جونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جواد عمر کا کہنا تھا کہ عمرشریف کے ساتھ اہلیہ زرین غزل اور وہ خود امریکا جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا روانگی ...

مزید پڑھیں »

سینیئر طالبان رہنما ملا برادر اور خلیل الرحمان حقانی میں صدارتی محل میں تلخ کلامی

کابل : افغانستان میں حکومت سازی کے معاملے پر طالبان کے دو سینیئر رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ طالبان ذرائع نے برطانوی نشریاتی ادارے کی پشتو سروس کو بتایا کہ طالبان کے شریک بانی اور عبوری نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر اور کابینہ کے ایک ...

مزید پڑھیں »

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا زونل کنونشن پلندری میں منعقد ہوا

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا زونل کنونشن پلندری میں منعقد ہوا

پلندری (رانا علی زوہیب) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا زونل کنونشن پلندری میں منعقد ہوا ۔ کنونشن میں گلگت بلتستان ، سماہنی ، نیلم ، عباسپور ، چناری ، کوٹلی، میرپور ،لاہور ، کراچی سمیت بیرون ممالک سے بھی کشمیری مرد عورتوں نے شرکت کی۔ کنونشن میں طاہرہ توقیر کی ...

مزید پڑھیں »

پاک بحریہ نے یومِ دفاع پاکستان کے موقعے پر خصوصی نغمہ ”دِل خوش ہوا” جاری کر دیا

لاہور(رانا علی زوہیب) پاک بحریہ نے یومِ دفاع پاکستان کے موقعے پر خصوصی نغمہ ”دِل خوش ہوا” جاری کر دیا۔ پاک بحریہ کا یہ نغمہ وطن کے جانثاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ نغمے میں یونیفارم سے جڑے فرض اور قرض کے احساسِ ذّمہ داری اور شہادت کے لازوال ...

مزید پڑھیں »