امریکہ میں مقیم کشمیری رہنما راجہ مظفر خان نے “کشمیر فائل” فلم کو بھارتی حکومت کا منفی پروپیگنڈا قرار دیتے دیتے ہوئے مسترد کیا انہوں نے کہا کہ کشمیر المیہ کی ہزاروں صفحات پر مشتمل اصل فائل میں سے ایک خط سامنے آ گیا ہے جو صاف ظاہر کرتا ہے ...
مزید پڑھیں »اہم خبریں
پاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ، بھارت نے غلطی تسلیم کر لی
نئی دہلی: پاکستان میں میزائل گرنے کے واقعے پر بھارت نے اپنی غلطی تسلیم کر لی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘تکنیکی خرابی’ کے باعث غلطی سے پاکستان پر میزائل داغا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت دفاع کی ...
مزید پڑھیں »کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے شرمناک سلوک کا خاتمہ چاہتا ہوں ۔۔ پروفیسر نوم چومسکی
عالمی امریکی دانشور اور علمی دنیا میں ایک منفرد مقام رکھنے والے پروفیسر نوم چومسکی نے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنماء قیوم راجہ کے خط کے جواب میں کہا کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی رکھتے ہیں اور انکے ساتھ ہونے والے شرمناک سلوک کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ نوم ...
مزید پڑھیں »نظریاتی سرحدوں کی حفاظت میں پیس تھنک ٹینک ٹیم کی کارکردگی قابل ستائش ہے! جنرل (ر) جاوید اسلم طاہر
تکمیل پاکستان کی جدوجہد سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے! کرنل (ر) نسیم راجہ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی – پیس کشمیر چیپٹر کے علاقائی عہدیداران نے عوامی رابطہ مہم مزید تیز کر دی ہے! بریگیڈیئر(ر) زرین خان ہندوتوا نظریات ہی ہندوستان کی تباہی کا شاخسانہ ہوں گے! ...
مزید پڑھیں »ہم نے 20 روپے پیٹرول اور فضل الرحمان کو کم کیا ، عمران خان
کراچی : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے 20روپے پیٹرول اور فضل الرحمان کو کم کیا، اندرون سندھ والوں سے کہتا ہوں کہ زرداری سے آزادی کا وقت آگیا ہے۔ کراچی میں گورنر ہاؤس میں پی ٹی آئی کے کارکنوں سے خطاب میں ان کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »روس اور یوکرین جنگ کی زمہ داری ںیٹو پرعائد ہوتی ہے ، چائنہ
بیجنگ: چین نے روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کو ’بریکنگ پوائنٹ ‘ تک پہنچانے کی ذمہ داری نیٹو پر عائد کر دی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے روزانہ کی نیوز بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی قیادت میں نیٹو کے اقدامات نے روس اور یوکرین ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع
اسلام آباد : تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشن اور تحریک عدم اعتماد جمع کرانے شاہدہ اخترعلی، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق، شازیہ مری، نوید قمر، رانا ثنااللہ اور ایاز صادق قومی اسمبلی ...
مزید پڑھیں »سنیفا کی جانب سے کپاس کے استحکام کے لیے سیمینار کا اہتمام
ٹنڈو آدم (طیب آرائیں) الجنت بینکویٹ ٹنڈو آدم میں سنیفا ایگری سروسز لمیٹیڈ کی جانب سے چلائی گئی کپاس کے استحکام کے حوالے سے کسان بھائیوں کے لیے سیمینار کا اہتمام کیا گیا ۔ پروگرام میں جی ایم سنیفا علی سفیان نے کسانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سنیفا ...
مزید پڑھیں »جے یو آئی پنجاب کی مجلس عاملہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
ملتان (محمد سجاد رحمانی) جے یو آئی پنجاب کی مجلس عاملہ کے اجلاس منعقدہ 27 فروری ملتان کے اھم فیصلوں کی تفصیلات سامنے آگئیں…….!!! فیصلہ نمبر:- 1 "بلدیاتی انتخابات اور 23، مارچ کے مہنگائی لانگ مارچ اسلام آباد” کی تیاریوں کا اضلاع میں جائزہ لینے کے لیئے امیر و ناظمِ ...
مزید پڑھیں »جے یو آئی پنجاب کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس ملتان میں منعقد ہوا
ملتان (محمد سجاد رحمانی) جے یو آئی پنجاب کی مجلس عاملہ کا اھم اجلاس قائم مقام صوبائی امیر مولانا اقبال رشید کی صدارت اور مولانا محمد صفی اللہ کی نظامت میں جامعہ قاسم العلوم ملتان میں منعقد ہوا . اجلاس میں 23 مارچ کو مہنگائی لانگ مارچ اسلام آباد اور ...
مزید پڑھیں »