شہباز شریف کو پاکستان کا 23 واں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبادکباد پیش کرتے ہیں ۔ قونصل جنرل لبرلینڈ فیصل بٹ

پاکستان کے ساتھ بہترین سفارتی تعلقات کے خواہاں ہیں ۔ فیصل بٹ

لاہور: پاکستان میں تعینات لبرلینڈ کے قونصل جنرل فیصل بٹ نے شہباز شریف کو پاکستان کا 23 واں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا ۔

پاکستان میں آئین اور قانون کی بالادستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ پاکستان کی عدلیہ اور آئینی اداروں نے بہترین کردار ادا کیا ۔ ایک آزاد اور خود مختار ملکوں میں جمہوریت اور آزادی کو فوقیت دی جاتی ہے اور پاکستان اسکی بہترین مثال ہے ۔

انکا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور لبرلینڈ کے سفارتی تعلقات جلد قائم ہوجائیں گے۔

تعارف: ویب ڈیسک

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*