لاہور: پاکستان میں تعینات لبرلینڈ کے قونصل جنرل فیصل بٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ کسی بھی ایسی سرگرمی کے خلاف پاکستان اور اس کے عوام ...
مزید پڑھیں »اہم خبریں
کشمیر انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن : قیوم راجہ
مادہ پرست دنیا میں دولت مند اور کار بنگلہ کے مالک کو کامیاب انسان تصور کیا جاتا ہے لیکن اللہ کی نظر میں کامیابی انسانی خدمت ہے۔ رحمدلی اور درمندی مقبول ترین انسانی صفت ہے۔ اس صفت کے مالک انسان پر خدا تعالیٰ کی ذات بھی بہت مہربان ہوتی ہے۔ ...
مزید پڑھیں »چین میں آزاد کشمیر کے نوجوان بلال بٹ کو انعام ملنے پر قیوم راجہ کی مبارکباد
کھوئی رٹہ : زرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی! ٹھل کھوئی رٹہ آزاد کشمیر کے ایک نوجوان بلال بٹ نے چین میں ایم بی بی ایس کے چوتھے سال میں ٹاپ کرنے پر چین کی صوبائی حکومت کی طرف سے مالی انعام حاصل کیا جو دس ...
مزید پڑھیں »لاہور لیڈر یونیورسٹی کے طالب علم محمد عبدالوہاب کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا گیا
محمد عبدالوہاب کو شعبہ صحافت میں ایم فل کی ڈگری مکمل کرنے پر اعلیٰ ترین میڈل فاؤنڈر/ گولڈ میڈل سے نوازا گیا لاہور: لاہور لیڈز یونیورسٹی میں چھٹے عظیم الشان کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا. کانووکیشن میں چیئر مین لیڈز یونیورسٹی میاں ظہور احمد وٹو اور وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرندیم بھٹی ...
مزید پڑھیں »سی پی ڈی آئی اور جی آئی زیڈ کے مشترکہ پروجیکٹ کی اختتامی تقریب کا انعقاد
لاہور: پراجیکٹ "پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بہتر خدمات کی فراہمی کے لیے مقامی حکومتوں کے نظام کو مضبوط بنانا” کی اختتامی تقریب۔ پروجیکٹ کا مجموعی ہدف تحقیق پر مبنی شواہد پیدا کرنا، صلاحیتوں کی تعمیر اور مقامی حکومتوں کے ذریعے میونسپل سروسز کی محفوظ، موثر اور جوابدہ فراہمی کے ...
مزید پڑھیں »شیخوپورہ : CPDI اور GIZ نے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا
شیخوپورہ: کمیونٹی کی سطح پر لیڈرشپ ڈویلپمنٹ کے ذریعے شہریوں بالخصوص خواتین اور نوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ سیاسی شرکت کی حوصلہ افزائی کے لیے مقامی حکومتوں کے نمائندوں کی استعداد کار میں اضافہ بہت ضروری ہے۔ لوگوٹوپروجیکٹ کے تحت سی پی ڈی آئی نے جی آئی زیڈ کی فنڈنگ ...
مزید پڑھیں »سی پی ڈی آئی اور جی آئی زیڈ پاکستان کے زیر اہتمام لاہور میں پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد
لاہور : سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشیٹوز (سی پی ڈی آئی) اور جی آئی زیڈ پاکستان کے زیر اہتمام لاہور میں پالیسی ڈائیلاگ منعقد کیا گیا جس میں مقررین نے زور دیا کہ مقامی حکومتی امور میں شہریوں کی ڈیجیٹل شرکت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس مکالمے کا ...
مزید پڑھیں »میلاد النبی ﷺ کے بابرکت ایام کی مناسبت سے سیمینار بسلسلہ ”یوم حافظ شیرازی“
اسلام آباد : ثقافتی قونصلیٹ سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد کے زیراہتمام میلاد النبیﷺ کے بابرکت ایام اور یوم حافظ شیرازی کی مناسبت سے برصغیر میں حافظ پر تحقیقی کام کے موضوع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے جسکی صدارت "آقائے احسان خزاعی” نے کی. ثقافتی قونصلر ...
مزید پڑھیں »یؤرٹاسکر کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ فٹبال چیمپیئن شپ کا انعقاد
نیو یارکرز نے ساتویں یؤر ٹاسکر فٹبال چیمپیئن شپ سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت لی اسلام آباد: یؤرٹاسکر کی جانب سے لیئر لیگز اور ورلڈ گروپ کے تعاون سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ فٹبال چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ جڑواں شہروں نے گزشتہ ہفتے کے ...
مزید پڑھیں »سپیشل سکول کی کھلاڑی مطعیہ آمین کو پاور لفٹنگ میں پوزیشن پانے پر قیوم راجہ کی مبارک باد
کھوئی رٹہ: سپیشل سکول کائس میرپور کی کھلاڑی مطعیہ آمین کو پاور لفٹنگ میں پوزیشن پانے پر قیوم راجہ کی مبارک باد اور ادارہ کشمیر انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن اور اسکے ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد انصاری کو خراج تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں پاکستان بھر کے ...
مزید پڑھیں »