بھارتی ہائی کمشنر کے نام قیوم راجہ کا خط

بھارتی ہائی کمشنر کے نام قیوم راجہ کا خط

جموں کشمیر پبلک ڈپلومیسی کے چیئرمین قیوم راجہ نے بھارتی ہائی کمشنر متعین اسلام آباد کو ایک خط میں 5 اگست 2019 کے حوالے سے لکھا ہے کہ اس موقع پر ہم آپکی حکومت کو یاد کرانا چاہتے ہیں کہ ریاست جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا غلط تھا اور جب تک تمام افواج کا جموں کشمیر سے انخلاء نہیں ہوتا تب تک بر صغیر میں امن نہیں ہو گا۔ چونکہ امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں جسکی وجہ سے ہندوستان ور پاکستان کی برطانیہ سے ملنے والی آزادی بھی بے معنی رہے گی۔ قیوم راجہ نے یاسین ملک ، شبیر شاہ ، بابو سنگھ ، آسیہ اندرابی اور نعیم خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے امید کی کہ باالااخر اجتماعی دانش و حکمت غالب آئے گی

تعارف: قیوم راجہ

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*