اہم خبریں

وزیر اعظم عمران خان ملک میں قانون کی حقیقی حکمرانی چاہتے ہیں : طاہر رشید چوہدری

پاکستان کی ترقی اور انصاف کی بلاتفریق فراہمی انکا وژن ہے : چیئرمین بیت المال لاہور لاہور : چیئرمین بیت المال لاہور اور پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر طاہر رشید چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک میں قانون کی حقیقی حکمرانی اور بالادستی چاہتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے پہلے بین الاقوامی تسلیم شدہ (JCI) برانڈ ’ای شفا‘ کا لاہور میں بھی ہوم ہیلتھ سروسز کا آغاز

اسلام آباد: ای شفا (شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد کا مشترکہ ادارہ) پاکستان کا واحد ڈیجیٹل اور ہوم ہیلتھ کیئر برانڈ ہے جو جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل (JCI) امریکہ سے تسلیم شدہ ہے۔ لاہور میں ہوم ہیلتھ سروسز کا افتتاح کرتے ہوئے ای شفا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ذیشان بن ...

مزید پڑھیں »

ایم پی اے رخسانہ کوثر نے مہنگائی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی

لاہور : ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو سامنے رکھتے ہوئے ایم پی اے رخسانہ کوثر نے مہنگائی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی. قرارداد میں موقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کررہی ہے ...

مزید پڑھیں »

الحاج قیصر امین بٹ ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال کے چیئرمین نامزد

سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب الحاج قیصر امین بٹ ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال کے چیئرمین نامزد، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( رانا علی زوہیب) سابق مشیر وزیراعلی پنجاب الحاج قیصر امین بٹ کو ڈاکٹر عبدالقدیرخان ہسپتال کا چیئرمین نامزد کردیا گیا ہے،نامزد چیئرمین کے اعزاز میں ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال میں تقریب کا اہتمام کیا گیا. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق مشیر وزیراعلی پنجاب الحاج قیصر امین ...

مزید پڑھیں »

جبرظلم استحصال اور مہنگائی کے خلاف صدائے حق پارٹی کی صدا

کھوئی رٹہ (رانا علی زوہیب) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما اور ریاستی اداروں کی اصلاح کے محرک قیوم راجہ نے صدائے حق پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا جو کرہشن، ریاستی جبر استعمال اور موت کو آوازیں دینے والی مہنگائی کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

میرپور آزاد کشمیر میں یتیموں کی کفالت کا مثالی ادارہ : قیوم راجہ

میرپور آزاد کشمیر میں یتیموں کی کفالت کا مثالی ادارہ : قیوم راجہ

تحریر: قیوم راجہ قدرتی حادثات تو کسی بھی ملک میں رونما ہو سکتے ییں لیکن منظم اور دور اندیش اقوام ایسے حادثات سے پیدا شدہ صورت حال سے نبٹنے کے لیے تیار ہوتی ہیں جبکہ غافل اور بے پرواہ قومیں کوئی مصیبت جب سر پر آتی ہے تو پھر سوچتی ...

مزید پڑھیں »

تنظیم مشائخ عظام کے زیر اہتمام جشن عیدمیلادالنبی ؐ عقیدت و احترام سے منایاگیا

نظیم مشائخ عظام کے زیر اہتمام جشن عیدمیلادالنبی ؐ عقیدت و احترام سے منایاگیا

لاہور ( رانا علی زوہیب) تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن ضلع لاہور کے زیر اہتمام خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت مذہبی جوش و جذبے اور انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ناروال، ...

مزید پڑھیں »

جموں کشمیر قطع ارضی کا نام نہیں بلکہ یہاں دو کروڑ جیتے جاگتے انسان بستے ہیں ، جے کے ایل ایف

میرپور (رانا علی زوہیب) جموں کشمیر قطع ارضی کا نام نہیں بلکہ یہاں دو کروڑ جیتے جاگتے انسان بستے ہیں دو کروڑ کشمیریوں کی مرضی و منشا کے بغیر طاقت کے بل بوتے پر جبری حل مسلط اور مستقل تقسیم کرنا انسانیت کی توہین ہے. اقوام متحدہ جموں کشمیر کے ...

مزید پڑھیں »

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا لٹریچر اٹھانے کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں احتجاج شروع

کوٹلی (رانا علی زوہیب) کوٹلی انتظامیہ کی طرف سے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا لٹریچر اٹھانے کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں احتجاج شروع۔ کوٹلی، کھوئی رٹہ، سرساوہ، تتہ پانی، میرپور، ڈڈیال، منڈھول، بلوچ، راولاکوٹ، باغ اور دیگر مقامات پر لبریشن فرنٹ کے کارکنان کے احتجاجی مظاہرے اور دھرنے۔ لبریشن ...

مزید پڑھیں »

ریاست ہمیشہ عوام اور ریاستی اداروں کی مشترکہ جد و جہد سے مضبوط ہوتی یے۔ مشترکہ بیان

اچھے انتظامی افسر کے فرائض مسائل اور حل : قیوم راجہ

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی) قومی اداروں کی اصلاحات کے محرک قیوم راجہ کی شروع کردہ تحریک کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے برطانیہ سے انصر یعقوب ، شاہین اختر، یورپی یونین سے راجہ محمد الیاس خان، شائد تبسم، نصیر احمد، مشرق وسطی سے محمود علی، امجد رمضان اور آزاد کشمیر ...

مزید پڑھیں »