پاکستان میں انحطاطِ فکری اورانتشارِ ذہنی کی وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ پاکستان کی مقتدرقوتیں،صرف عالمی احکامات کی ترویج میں لگی ہوئی ہیں، اوریہ کوئی ان پانچ دس سالوں کی بات نہیں 1948 سے ہی یہ کام جاری ہے،پاکستان میں قومی اور ملکی سطح پر اورعوامی حالات ...
مزید پڑھیں »اہم خبریں
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں سالانہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
راولپنڈی: بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے ہیڈ آفس میں جمیلہ سلطانہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے شہر میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی مدد کے لیے ایک کامیاب بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ 15 مئی 2024 کو منعقد ہونے والے کیمپ میں بحریہ ٹاؤن کے ملازمین اور عام لوگوں کی طرف ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل سینٹر فارمائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ کی جانب سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور : انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ(ICMPD) نے لاہور میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا ” پاکستان میں میڈیا رپورٹنگ کے ذریعے ہجرت اور اس کے بارے میں بہتر رپورٹنگ کرنے کے لیے علم، معلومات تک رسائی اور صحافیوں کے لیے ٹولز کو ...
مزید پڑھیں »قیوم راجہ کی کتاب مقبول بٹ شہید کی پھانسی اور مہاترے قتل کیس پر جاوید عنایت کا تبصرہ
قیوم راجہ کی تازہ تصنیف مقبول بٹ شہید کی پھانسی اور مہاترے ایک طرف ریاست جموں کشمیر کی تحریک آزادی میں شامل ان کرداروں کی کہانی کے پوشیدہ رازوں سے پردے ہٹانے کی کہانی بھی ہے تو اس تحریک میں شامل قیوم راجہ جیسے ہزاروں مخلص ریاستی نوجوانوں کا اپنی ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں قیوم راجہ کی کتاب "مقبول بٹ شہید کی پھانسی اور مہاترے کیس” کی تقریب رونمائی
اسلام آباد : اسلام اور راولپنڈی کشمیری کمیونٹی فورم کے زیر اہتمام کنجی ہوٹل غوری ٹائون اسلام آباد میں بھارتی سفارتکار مہاترے کیس میں 22 سال قید کاٹنے والے حریت پسند رہنما قیوم راجہ کی تازہ تصنیف "مقبول بٹ شہید کی پھانسی اور مہاترے کیس” کی تقریب رونمائی کی صدارت ...
مزید پڑھیں »” نوکر شاہی کا ڈیجیٹل حاجی دانیال” : احسن سعود
تحریر:- احسن سعود دن مزدور کا اور کہانی قلم مزدور کے ہاتھوں۔کسی ہاتھ میں لکیریں حالات کی نذر ہوجاتی ہیں اور کہیں حالات لکیروں میں ہاتھوں پر آجاتے ہیں۔ شکاگو کی جدوجہد کی آواز نہ دبی سرحدیں عبور کرتے کرتے حق چھین لیا۔ مگر اشرافیہ ،جاگیردار ،سرمایہ دار نے بھیس ...
مزید پڑھیں »مولانا محمد عبداللہ لدڑوی رحمۃ اللہ علیہ
میرپورآزادکشمیرمیں چندمشہورروحانی خانوادوں میں سے ایک خانوادہ مولینامحمدعبداللہ لدڑوی رحمۃ اللہ علیہ کا بھی ہے،مولیناکے اجدادمیں سے ایک روحانی بزرگ محمدآمین رحمۃ اللہ علیہ جن کا مزارآج بھی پرانا لدڑ زیر آب منگلاڈیم میں موجود ہے،کہا جاتا ہے کہ بابا محمدآمین رحمۃ اللہ علیہ لدڑ گاوں کے بانی ہیں انہوں ...
مزید پڑھیں »آزاد کشمیر میں بسنے والے حریت پسندوں کی سیکورٹی کے حوالے سے قیوم راجہ کا عدلیہ کے نام خطوط
میرپور: حریت پسند رہنما قیوم راجہ نے آزاد کشمیر میں بسنے والے أر پار کے آزادی پسندوں کی سیکورٹی کے حوالے سے چیف جسٹس ہائی کورٹ آزاد کشمیر صداقت حسین راجہ اور ڈسٹرکٹ و سیشن جج میرپور راجہ اطہر محمود کے نام خطوط میں کہا ہے کہ درجن بھر کے ...
مزید پڑھیں »سستے علاج سے محروم کرکے : قاری محمدعبدالرحیم
پاکستان دنیا کاواحدملک ہے جہاں کام کم اوراحتیاطین زیادہ کی جاتی ہیں۔دنیا بھرکے ترقی پذیرممالک اپنے ملکی اورقومی ہنراورپیشوں کوتحفظ دیتے،انہیں ملکی کاروباراورضروریات میں اپناحصہ ڈالنے کے لیے اپنے روایتی طریقوں سے کام کرنے دیتے ہیں تب جاکے،وہ اپنی ملکی وقومی اکانومی کوبڑاھاوادے سکتے ہیں،چائینہ نے اپنے ملکی کھانوں،پکوانوں،انٹرٹینمنٹ کی ...
مزید پڑھیں »دھر میں جدید سہولتوں سے آراستہ ہسپتال کی تعمیر پر سردار حبیب خان کو قیوم راجہ کا خراج تحسین
ہجیرہ: حریت پسند رہنماء اور جموں کشمیر پبلک ڈپلومیسی کے چیئرمین قیوم راجہ نے گزشتہ روز پونچھ سیکٹر میں سیز فائر لائن کے قریب ایک پسماندہ گائوں دھر میں تعمیر ہونے والے ہسپتال الحبیب کا وزٹ کیا جہاں ڈاکٹر ذیشان اور ڈاکٹر عائشہ نے بریفننگ میں بتایا کہ ایک سال ...
مزید پڑھیں »