تازہ ترین

سب امید سے ہیں : قاری محمدعبدالرحیم

آنکھ سے چھلکاآنسو اورجا ٹپکا شراب میں : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم امید ایک ایسا لفظ ہے جوکبھی صرف خیالوں میں ہی بندے کوامیدوار بنادیتا ہے اور کبھی عملی امید سے ہوتا ہے۔اوریہ لفظ انسان کامرنے تک پیچھا نہیں چھوڑتا۔ آپ نے اکثر لوگوں کے نام کے ساتھ لکھا دیکھا ہوگا سابق امیدواریا نامزد امیدوارآج کل کمپیوٹر کا ...

مزید پڑھیں »

"عورت” : عثمان غنی

تحریر: عثمان غنی عورت لفظ سنتے ہی میرے ذہن میں سب سے پہلے میری ماں کا سراپا ابھرتا ہے۔ میں عورت ذات کی عزت کرتا ہوں کیونکہ میری ماں ایک عورت ہے۔ ماں کے بعد عورت کا ہر روپ سہانا ہے۔ بہن کی صورت وہ ماں ہی کا دوسرا روپ ...

مزید پڑھیں »

نظم : سنو اے مشرقی لڑکی

نظم : سنو اے مشرقی لڑکی

از قلم: ثانیہ سعید سنو اے مشرقی لڑکی! مجھے تم سے کچھ کہنا ہے مجھے تم سے جو کہنا ہے اسے تم غور سے سننا جو آنچل اوڑھ رکھا ہے اسے تم تھام کر چلنا جو آنچل اوڑھ آئی ہو ہے یہ اعتبار کا آنچل جو آنچل اوڑھ آئی ہو ...

مزید پڑھیں »

ہے منزل فلک کے ستاروں میں تیری : حسن عباس

از قلم: حسن عباس ہے منزل فلک کے ستاروں میں تیری فضیلت بیاں ھے سپاروں میں تیری پلٹ دے جو قسمت کے دھاروں کو یکسر نہیں مثل لاکھوں ہزاروں میں تیری ہے اللہ کی حکمت کہ پردے میں اس نے بتائی ہے رفعت اشاروں میں تیری خزاں رت چمن میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی یوم نسواں : مریم رانا

تحریر: مریم رانا عالمی یوم نسواں کے پس منظر پر نظر دوڑائی جائے تو پتہ چلتا ہے بیشتر مغربی ممالک میں عورتوں کے حقوق پامال کیے جارہے تھے جس کے پیش نظر امریکہ کی سوشلسٹ پارٹی نے ’’وومین نیشنل کمیشن ” کے تحت خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی ...

مزید پڑھیں »

حقوق نسواں : قیصر مشتاق

حقوق نسواں : قیصر مشتاق

تحریر: قیصر مشتاق موجودہ دور جہد اور مقابلے کا دور ہے، صنف نازک جو ماضی میں گھر داری اور کُنبے کی تربیت پہ مامور ہوا کرتی تھی اب کئی شعبوں میں اپنا لوہا منوا رہی ہے، جس کو مشرقی سماج منفی و مثبت دونوں تناظر میں دیکھ رہا ہے. بحوالہ ...

مزید پڑھیں »

صنف نازک : انعم توصیف

تحریر: انعم توصیف صنف نازک کو اللہ نے جو مقام دیا ہے، اس مقام کی بقا بھی اس ہی میں ہے کہ ہم اپنی حدود و قیود میں رہیں۔ آپ ایک عورت ہیں تو کبھی خود کو کمزور نہ سمجھیں، آپ سب کچھ کرسکتی ہیں۔ مگر اس سب کچھ کرنے ...

مزید پڑھیں »

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ : ہادی خان

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ : ہادی خان

تحریر: ہادی خان مرد کی تخلیق اپنے آپ میں ادھوری ہے جس واسطے خدا نے عورت کو تخلیق کیا۔ ہم عورت کا پیدائش سے مرگ تک استحصال کرتے ہیں اس کی تعلیم، شادی اور پھر بعد از مرگ دفنانے تک کا فیصلہ مردوں پر ہوتا ہے۔ اسی سب کچھ میں ...

مزید پڑھیں »

حقیقی مقصد : فاطمہ اعجاز

حقیقی مقصد : فاطمہ اعجاز

تحریر: فاطمہ اعجاز عورت چاہے جسمانی طور پر مرد سے مضبوط نہ ہو لیکن اسے خدا نے اتنا طاقتور بنایا ہے کہ کئی نسلوں کی آبیاری وہ تنہا کر سکتی ہے۔ یہ عورت یہ دنیا سنوار سکتی ہے اور اگر وہ خود شناس نہ ہو تو دنیا بگاڑ بھی سکتی ...

مزید پڑھیں »

مستور : خالدہ پروین

مستور : خالدہ پروین

تحریر: خالدہ پروین موجودہ جدید ترقی یافتہ دور میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ قدم بڑھاتے ہوئے تعلیم، طب، بینکنگ، تجارت، انتظامیہ، پولیس، دفاع، ابلاغ و آمدورفت غرض زندگی کے تمام شعبہ ہائے جات میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے ۔ اس سب کے باوجود اہم بات یہ ہے ...

مزید پڑھیں »