کراچی : ملی یکجہتی کونسل کے قائدین صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر،سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ،قاری یعقوب شیخ،مولانا عبدالغفار روپڑی، علامہ راجہ ناصر عباس،سیدضیاء اللہ شاہ بخاری،سید ثاقب اکبر،ناصر شیرازی،علامہ عارف حسین واحدی،پیر سید صفدر شاہ گیلانی،طاہر تبولی،ڈاکٹر محمد یونس دانش نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے دوست ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین
سیالکوٹ : فیکٹری ملازمین نے تشدد کرکے غیر ملکی جنرل مینجر کو ہلاک کردیا
سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین نے غیر ملکی منیجر کو تشدد کرکے ہلاک کردیا۔ سیالکوٹ میں مبینہ طور پر شان اہل بیت کی گستاخی پر نجی فیکٹری کے سری لنکن جنرل مینیجر پریانٹا کمارا کو فیکٹری مزدوں نے تشدد سے ہلاک کرنے کے بعد لاش کو آگ لگادی۔ ...
مزید پڑھیں »قدیم اور جدید غلامی
تحقیق: ڈاکٹر نوربخش تبصرہ: قیوم راجہ قدیم اور جدید غلامی کی اصطلاح کے خالق ہمارے ایرانی نظریاتی دوست ڈاکٹر امین حسین نوربخش ہیں۔ ڈاکٹر نوربخش ایران میں پبلک لا کے پروفیسر ہیں جنہوں نے اپنے تحقیقی پیپر میں قدیم اور جدید غلامی کا موازنہ کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ...
مزید پڑھیں »عرش سائنس اکیڈمی واپڈا ٹائون کیمپس کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کے وفد کا دبستانِ اقبال کا دورہ
لاہور ( راحت مصطفیٰ ) عرش سائنس اکیڈمی واپڈا ٹاون کیمپس کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کے وفد نے پرنسپل پروفیسر اعجاز احمد کی سربراہی میں دبستانِ اقبال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جناب میاں اقبال صلاح الدین نے فکر اقبال اور علامہ کے کام کی مختلف جہتوں ...
مزید پڑھیں »آئی ایم ایف کی شرائط مان کر گورنراسٹیٹ بینک کو وائے سرائے بنا دیا گیاہے : صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر
حیدرآباد (پ ر) جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط مان کر گورنراسٹیٹ بینک کو IMF کا وائے سرائے اور ملک کو اسکی کالونی بنا دیا گیاہے. 22 کروڑ عوام کا ملک آئی ایم ایف اور ...
مزید پڑھیں »مولانا ہدایت الرحمن اور قوم پرست قیادت: محمد امین مگسی
تحریر : محمد امین مگسی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ آج کل بلوچستان کی سیاست میں خاصی اہمیت حال کرچکے ہیں, اس اہمیت کی وجہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی قیادت میں گوادر کے شہر میں پے در پے جلسے جلوس, دھرنے اور مارچ ہیں. مولانا کا تعلق پاکستان کی مذہبی ...
مزید پڑھیں »افغانستان کا مطالعاتی و سفارتی دورہ (قسط 2) : قیوم راجہ
تحریر: قیوم راجہ دورہ افغانستان کے دوسرے روز جمعرات 25 کو کابل شہر کے وسط میں رحمہ اسلامک ریلیف فنڈ کی ٹیم نے ڈیڈھ سو خاندانوں میں ریلیف پیکج تقسیم کیا۔ رحمہ کی ٹیم میں اس کے چیئرمین صغیر قمر صاحب، اس کے بانی ناروے سے منیر ملک صاحب، انکے ...
مزید پڑھیں »خان کا نیا پاکستان بدحالی اور معاشی تباہی کی منظرکشی کر رہا ہے ، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
کراچی : ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نقشبندی مجددی الوری الازھری کی کراچی میٹرک بورڈ آفس میں محفل میلاد میں شرکت. کراچی میٹرک بورڈ آفس میں سالانہ میلاد کی محفل سے ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نقشبندی مجددی الوری الازھری نے خصوصی خطاب بھی کیا. اپنے خطاب میں ڈاکٹر صاحبزادہ ...
مزید پڑھیں »کوٹ غلام محمد: چوری کے دوران مزاحمت پر قتل ہونے والے چوکیدار کے 2 قاتل گرفتار
کوٹ غلام محمد (طیب آرائیں) کوٹ غلام محمد کے قریب 10 روز قبل مزاحمت کرنے پر 4 نامعلوم افراد کی جانب سے چوکیدار مرسلین رند کے قتل والہ معاملہ ، ورثہ کی جانب سے 2 جوابداروں کی نشاندھی پر علی بخش بنگلانی اور اکبر علی کالرو کو گزشتہ رات پولیس ...
مزید پڑھیں »آزاد اور باغیرت قوم : صغیر قمر
تحریر: صغیر قمر کابل کی آزاد سرزمین پر اترتے ہی خوف اور تذبذب یخ بستہ ہوا کے ساتھ اڑگیا۔میں نے برفیلی ہوا میں کھڑے ہو کر آسمان کی طرف دیکھا اور لمبی سانس لے کر اپنے پھیپھڑے اس ہوا سے بھر لیے۔مجھے دنیا کی آزاد اور باغیرت اقوام اس لیے ...
مزید پڑھیں »