کوٹ غلام محمد : سانحہ آرمی پبلک اسکول کے معصوم شہداء کی یاد میں تقریب

کوٹ غلام محمد (طیب آرائیں) ابیراء پیتھالوجی لیبارٹری پر زندگی فاؤنڈیشن کوٹ غلام محمد کی جانب سے سانحہ پشاور آرمی پبلک اسکول کے معصوم شہداء کی یاد میں ایک تقریب زیر نگرانی نعمان راجپوت کورآڈینٹر زنگی فاؤنڈیشن کے جی ایم کے منعقد ھوئی.

تقریب میں اسکول و مدرسہ کے بچوں نے شرکت کی اور شہداء کی یاد میں موم بتیاں جلائی گئی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور انکے ایصال ثواب کیلیے دعا کی اور عزم کیا کہ ھم دہشت گردی سے نہ ڈریں نہ ڈریں گے چاہے دشمن کتنا ھی طاقتور کیوں نہ ھو. ھم اپنے ملک پاکستان کی حفاظت کیلیے ھر وقت تیار ہییں اور اپنی جانوں کے نذرانے دینے کیلئے تیار ہیں.

تعارف: ویب ڈیسک

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*