مصنف کی تحاریر : قیوم راجہ

جب انسان بدلتے ہیں ؟ قیوم راجہ

جب انسان بدلتے ہیں ؟ قیوم راجہ

تحریر: قیوم راجہ یہ تحریر میں ان طلباء و طالبات اور تحریکی مرد و خواتین کے لیے لکھ رہا ہوں جو اپنے معاشرے کے سیاسی ، اقتصادی اور تعلیمی نظام سے تنگ ہیں۔ وہ تحریک آزادی میں کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرتی اصلاح بھی چاہتے ہیں لیکن وہ ...

مزید پڑھیں »

کشمیر انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن : قیوم راجہ

مادہ پرست دنیا میں دولت مند اور کار بنگلہ کے مالک کو کامیاب انسان تصور کیا جاتا ہے لیکن اللہ کی نظر میں کامیابی انسانی خدمت ہے۔ رحمدلی اور درمندی مقبول ترین انسانی صفت ہے۔ اس صفت کے مالک انسان پر خدا تعالیٰ کی ذات بھی بہت مہربان ہوتی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

مشکل دور کے ایک اور ساتھی عظمت خان : قیوم راجہ

مشکل دور کے ایک اور ساتھی عظمت خان : قیوم راجہ

گزشتہ مئی سے ہر دو ہفتے بعد سرینگر کلینک میرپور کے ڈاکٹر امجد انصاری صاحب میرے پائوں اور ٹانگوں کا اکوپنکچر کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں اب میں چھڑی کے بغیر چل سکتا ہوں ۔ ڈاکٹر امجد انصاری صاحب ، انکے اسسٹنٹ محمد شفیق صاحب اور سٹاف اپنی ...

مزید پڑھیں »

افضل گورو: بھارتی ریاستی سازش اور کاروباری کشمیریوں کا شکار انسان

تحریر: قیوم راجہ بھارتی مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے حریت پسند افضل گورو کو بھارت نے 9 فروری 2013 کو پھانسی دے کر تہاڑ جیل میں دفن کر دیا تھا۔ اس سے قبل جموں کشمیر تحریک کے قائد مقبول بٹ شہید کو بھی بھارت نے 11 فروری 1984 کو ...

مزید پڑھیں »

کھیل اپنا /اپنا اور مقدر اپنا/اپنا : قیوم راجہ

کھیل اپنا /اپنا اور مقدر اپنا/اپنا : قیوم راجہ

تحریر: قیوم راجہ 1997 میں آج کے دن ہمارے سب سے بڑے بھائی نزیر راجہ صاحب اس عارضی دنیا سے 54 سال کی عمر میں چل بسے تھے۔ میں اس وقت جیل میں تھا۔ ان دنوں میرے ملاقاتی میرے ساتھ جیل میں تصویر نہیں بنوا سکتے تھے۔ والدہ اور بھائی ...

مزید پڑھیں »

اپنی تاریخ مسخ کرنا قومی جرم ہے! قیوم راجہ

تحریر : قیوم راجہ کئی سالوں سے ہم چند دوستوں نے قومی تاریخ کو درست کرنے کی مہم چلا رکھی ہے۔ اسی مقصد کے لیے ہم نے آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ قائم کروایا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ حکومت میں آنے والی کسی پاٹی میں اتنا ظرف نہیں ...

مزید پڑھیں »

اچھے انتظامی افسر کے فرائض مسائل اور حل : قیوم راجہ

اچھے انتظامی افسر کے فرائض مسائل اور حل : قیوم راجہ

تحریر: قیوم راجہ معاشرتی اصلاح میں حسب توفیق اپنا حصہ ڈالنا ہر شہری کا فرض ہے لیکن یہ جزبہ جہاں اللہ تعالیٰ کی دین ہے وہاں انسانی اختیار بھی ہے۔ معاشرتی اصلاح کے لیے جن چیزوں کی ضرورت ہے ان میں سے ایک یہ ہے کہ اگر کوئی سرکاری ملازم ...

مزید پڑھیں »

بیلجیم کی قومی ائر لائن میں پہلا کشمیری پائلٹ : قیوم راجہ

بیلجیم کی قومی ائر لائن میں پہلا کشمیری پائلٹ : قیوم راجہ

تحریر: قیوم راجہ بیلجیم یورپی یونین کا ایک چھوٹا مگر ترقی یافتہ ملک ہے جہاں یورپی یونین کے مرکزی دفاتر قائم ہیں۔ یورپی ممالک کی خونریز آپسی جنگوں کے دوران بیلجیم عسکری کاروائیوں کا مرکز رہا۔ بیلجیم میں ولندیزی اور فرانسیسی زبانیں بولی جاتی ہیں مگر وہاں پر کسی قسم ...

مزید پڑھیں »

میٹھے رشتے اور تلخ یادیں : قیوم راجہ

میٹھے رشتے اور تلخ یادیں : قیوم راجہ

تحریر : قیوم راجہ سن 1984 کے وسط کی بات ہے۔ مجھے اور میرے ساتھیوں ریاض اور صدیق کو بھارتی سفارتکار مہاترے کیس میں برطانیہ کے ہائی رسک ریمانڈ سینٹر ونسن گرین میں چھ ماہ ہو گے تھے۔ میرے بڑے بھائی نزیر راجہ اور بھابی ہالینڈ سے مجھے ملنے ائے۔ ...

مزید پڑھیں »

معاشرتی اصلاح اور احتساب بیورو کا دورہ : قیوم راجہ

معاشرتی اصلاح اور احتساب بیورو کا دورہ : قیوم راجہ

تحریر: قیوم راجہ ہمارے معاشرے کا ہر فرد بہترین تعلیمی، صحت اور عدل و انصاف کا نظام چاہتا ہے لیکن ایسے لوگ بہت کم ہیں جو نظام کو بدلنے کے لیے پہلے خود بدلنا چاہتے ہوں۔ یہی طرز عمل ہمارے اداروں کی اصلاحات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ یہ ...

مزید پڑھیں »