مصنف کی تحاریر : قیوم راجہ

امام خمینی کی برسی : قیوم راجہ آزاد کشمیر

تحریر: قیوم راجہ آزاد کشمیر ایرانی انقلاب کے حامی چار جون کو ہر سال کی طرح دنیا بھر میں امام خمینی کے یوم وفات کی تقریبات منعقد کر رہے ہیں۔ حضرت سید روح اللہ موسوی خمینی المعروف امام خمینی رح 24 ستمبر 1902 کو خمین میں پیدا ہوئے اور تین ...

مزید پڑھیں »

غلامی- آزادی اور ایسوسی ایٹیو میموری : قیوم راجہ

تحریر: قیوم راجہ Associative Memory, Memoir Associative, Associatives Gedachtnis, Associatief Gehugen, الزاہرہ الترابطیتہ، حافظہ انجمنی اور ایسوسی ایٹیو میموری قارئین کرام ایسوسی ایٹیو میموری نفسیات کی ایک اصطلاح ہے جسے میں نے اپنے کالم کے عنوان کے نیچے چھ زبانوں انگریزی، فرانسیسی، جرمن ، ڈچ، عربی اور فارسی میں لکھا ...

مزید پڑھیں »

یاسین ملک کیس کا کنفیوژن اور فیصلے کا اختیار: قیوم راجہ

یاسین ملک کیس کا کنفیوژن اور فیصلے کا اختیار: قیوم راجہ

تحریر : قیوم راجہ میں بیمار رہنے کی وجہ سے سوشل میڈیا سے چند دن لاتعلق رہا۔ کچھ افاقہ ہوا تو سنا کہ یاسین ملک نے اقبال جرم کر لیا ہے۔ لبریشن فرنٹ کے کچھ دوست ملنے کے لیے آئے تو انہوں نے کہا کہ یاسین ملک نے اقبال جرم ...

مزید پڑھیں »

’’الصلاۃ خیر من النوم‘‘ نماز نیند سے بہتر ہے : قیوم راجہ

تحریر: قیوم راجہ چند ہفتے قبل ہمارے بھانجے ڈاکٹر رمیض کے ساتھ فالج اور دل کی بیماریوں میں پریشان کن اضافے ہر بات ہو رہی تھی۔ ہمارے گاؤں کھجورلہ کو کھوئی رٹہ کا مری کہا جاتاہے جہاں کی آب و ہوا اور ماحول کئی دوسرے علاقوں کی نسبت خو شگوار ...

مزید پڑھیں »

"تاریخ میرپور کے چند گمشدہ اوراق.” : تبصرہ : قیوم راجہ

"تاریخ میرپور کے چند گمشدہ اوراق."

کتاب پر تبصرہ : تبصرہ: قیوم راجہ نام کتاب : "تاریخ میرپور کے چند گمشدہ اوراق.” مصنف: راجہ محمد شبیر اشاعت 2021 تحریر و تحقیق کو ہر مہزب معاشرے میں بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ریاست جموں کشمیر کی جبری تقسیم کے بعد اس بد نصیب ریاست ...

مزید پڑھیں »

گرنے کا شوق ہو تو دوسرا اٹھائے کیوں؟

تحریر : قیوم راجہ ادبی گھرانے سے تعلق رکھنے والے آزاد کشمیر کے ایک انتظامی افسر سلیم گردیزی صاحب کی کتاب غیر ملکی سیاحوں کی سیاحت کشمیر پر میں پہلے بھی تبصرہ کر چکا ہوں۔ اس کتاب میں بیان کردہ معلومات اور طرز تحریر بہت دلچسپ ہے۔ آج اس کتاب ...

مزید پڑھیں »

نفرتوں کو ہوا نہ دی جائے ۔ قیوم راجہ

برٹش بورڈ آف فلم کو کشمیر فائلز کے حوالے سے خط جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما قیوم راجہ نے جموں کشمیر میں مزہبی منافرت پر بنائی گئی فلم کشمیر فائلز کے حوالے سے برٹش بورڈ آف فلم کلاسیفیکیشن کے ایگزیکٹیو کو ایک خط ای میل کیا جس میں قیوم ...

مزید پڑھیں »

ہم کتنے بیدار، باشعور اور منظم ہیں؟ قیوم راجہ

اچھے انتظامی افسر کے فرائض مسائل اور حل : قیوم راجہ

تحریر: قیوم راجہ یوکرین پر روسی حملے کو ابھی چند ہی دن ہوئے ہیں کہ امریکہ اور یورپ نے اپنے دانشوروں کو دنیا بھر کی حمایت کے لیے متحرک کر دیا ہے۔ کشمیریوں ، فلسطینیوں، بھارتی مسلمانوں، افغانیوں مشرق وسطی اور جنوبی و شمالی افریقی عوام سے زیادہ یوکرینی عوام ...

مزید پڑھیں »

مسلط کردہ حکمران طبقہ ریاست کے کسی حصے کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں رکھتا : قیوم راجہ

کھوئی رٹہ ( ویب ڈیسک) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی سپریم کونسل کے رکن اور سفارتی شعبہ آزاد کشمیر کے سربراہ قیوم راجہ نے کہا گو کہ ریاست جموں کشمیر کی تینوں اسمبلیوں یعنی بھارتی مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نمائندے عوامی ووٹوں سے منتخب ہوتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

مقبول بٹ شہید کی برسی سے جڑی یادیں! قیوم راجہ

تحریر: قیوم راجہ فاھنگن جرمنی کے جنوبی شہر سٹٹگارٹ کاایک خوبصورت مضافاتی گاؤں تھا۔ اس گائوں کی آلپنروز گلی نمبر 26 میں میرا دو کمروں کا فلیٹ تھا جو مجھے ہمارے اس یہودی ڈائریکٹر نے دلوایا تھا جس سے میرا پیشہ وارانہ تعلق اس وقت ذاتی تعلق میں بدل گیا ...

مزید پڑھیں »