تازہ غزل🍂✍ دور تک صحرا ہے آگے پار کرنے کیلئے عمر چھوٹی وقت کم ہے پیار کرنے کیلئے اس کو اپنے واسطے بھی کچھ نہ کچھ درکار تھا بھائی نے جھگڑا کیا دیوار کرنے کیلئے میں کسی کے گھر سے عجلت میں نکل سکتی نہیں کچھ سمے تو چاہیے انکار ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : ویب ڈیسک
صحرا نشیںں شجر کی طرف دیکھتی رہی : شمسہ خضر
تازہ غزل🌸✍ صحرا نشیںں شجر کی طرف دیکھتی رہی اک عمر ہمسفر کی طرف دیکھتی رہی میں دیکھتی رہی ہوں اُسے دور پار تک یعنی میں اپنے گھر کی طرف دیکھتی رہی دنیا تھی میرے پیروں کے آگے پڑی ہوئی میں اپنے معتبر کی طرف دیکھتی رہی میں رکھ چکی ...
مزید پڑھیں »یؤرٹاسکر کی جانب سے صحافیوں کیلئے ڈیجیٹل مارکیٹنگ ورکشاپ کا انعقاد
اسلام آباد (عروج ندیم) : عالمی ای کامرس کنسلٹنگ ایجنسی یؤرٹاسکر نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیاجو یؤرٹاسکرکی سال 2022میں فراہم کرنے والی ورکشاپس کی ایک کڑی ہے تاکہ وہ صحافی جو اپنا کاروبار یا فری لانسنگ کرنا چاہتے ہیں کو ...
مزید پڑھیں »راہ ادب : خط بنام پیاری امی جان : ثنا ادریس
قلم کار: ثنا ادریس 24 اپریل 2022 بمقام کراچی پیاری امی جان ! سلام و آداب آپ کا شفقت نامہ موصول ہوئے ہفتہ ہونے کو ہے ۔ لیکن اس نامے سے آپ کے لمس کی خوشبو اب تک میرے ارد گرد موجود ہے ۔ ہاتھوں میں ہو تو گویا معلوم ...
مزید پڑھیں »راہ ادب : خط بنام بابا جان : ردا آرزو
قلم کار: ردا آرزو پتہ: عالمِ برزخ پیارے بابا جان، السلام علیکم! اُمیدِ واثق ہے کہ آپ اِس دنیاٸے رنج و الم سے رِہاٸی پانے کے بعد خداوندِ کریم کے فضل و کرم سے برزخی جنت میں بخیروعافیت ہوں گے اور پروردِگارِ عالم کی عطا کردہ نعمتوں میں اپنے عزیزوں ...
مزید پڑھیں »راہ ادب : پیارے افضل کے نام ایک خط : رضوان الحق زین
قلم کار: رضوان الحق زین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے جگر کے ٹکڑے السلام علیکم جان و دل سے بہت قریب ، پلکوں کا سرمایہ کل ، جگر کے تپش کا محور ، امید واثق ہیکہ یہ خط آپ کو ہشاش بشاش ، ہنستا مسکراتا اور پورے جوبن پر جوانی میں خیر و ...
مزید پڑھیں »راہ ادب : خط بنام قائد اعظم محمد علی جناح : ہانیہ ارمیا
خط بنام قائد اعظم محمد علی جناح قلم کار: ہانیہ ارمیا لاہور، پاکستان ۲۱۔ مئی ۲۰۲۲ محترم قائد، السلام علیکم! کئی روز سے من میں خواہش مچل رہی تھی کہ قومی احوال آپ کے گوش گوار کروں۔ مگر بخدا! لاکھ چاہنے کے باوجود بھی ہمت نہ ہو سکی۔ کاغذ قلم ...
مزید پڑھیں »راہ ادب : "وے میریا ڈھول سپاہیا” : ڈاکٹر جاذبہ عباسی
مقابلہ خطوط نویسی راہ ادب از قلم: ڈاکٹر جاذبہ عباسی بعنوان… وے میریا ڈھول سپاہیا ٦ستمبر ٢٠٢١ مری "پاکستان” میرے احمد السلام علیکم! شام ہونے کو ہے! صبح تمھیں رخصت کرنے کے بعد سے اب تک یہ آنکھیں اس راہ میں بچھی ہیں جہاں تم تو نہیں ہاں تمھارے قدموں ...
مزید پڑھیں »بی جے پی کی ترجمان کے بیان سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں: صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
کراچی : جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیرمحمد زبیر نے بی جے پی کی خاتون ترجمان نورپورشرما کے نبی کریمﷺ کی شان میں توہین آمیز ریمارکس کی سخت ترین الفاظ مذمت میں کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے لیکن ...
مزید پڑھیں »سیاستدانوں کو کوئی حل نکالنا چاہیے! محمد امین مگسی
تحریر : محمد امین مگسی آپ کو یہ بتایا جائے گا کہ پاکستان دیوالیہ ہورہا ہے مگر مجال ہے کوئی حکمرانوں, جرنیلوں, ججز و اشرافیہ کے اخراجات کے متعلق کچھ بتائے, ان سب کی گاڑیاں اور گھر کے اخراجات تقریبا ریاستی اخراجات پر پورے ہوتے ہیں. انکا علاج آج بھی ...
مزید پڑھیں »