تحریر : شیخ خالد زاہد ایک طرف تو دنیا کے بدلاؤ کا ڈھنڈورا دونوں ہاتھوں سے نہیں بلکہ اربو ں کھربوں ہاتھوں سے پیٹا جا رہا ہے اور یہ بات باور کرانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ دنیا میں کسی بھی قسم کی شدت پسندی کی کوئی گنجائش نہیں ...
مزید پڑھیں »بلاگز
امت مسلمہ کے ماتھے کا جھومر اور لبوں کی مسکان : انعام الحق
تحریر : انعام الحق انڈیا کی ریاست کرناٹک کے ضلع اوڈیپی کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب میں آنے پر تنازعہ شدت اختیار کرکے ہائیکورٹ تک جاپہنچاہے جسکی سماعت آنے والے پیر تک ملتوی ہوچکی ہے جس پر ابتدائی طور پر انتہائی متنازع ہدایت متعلقہ ہائیکورٹ نے جاری ...
مزید پڑھیں »زرداری اورشریف خاندان کی کرپشن عوام کوبتائیں ۔ وصال محمد خان
تحریر : وصال محمد خان ہمارے پیارے خطرناک اعظم نے یہ ہدایت شائدکوئی ایک لاکھ ویں باردی ہوگی ۔جب بھی ترجمانوں کااجلاس بلایاجاتاہے ،اجلاس بھی الاماشاء اللہ ہفتے میں دوچارمرتبہ توضرور بلائے جاتے ہیں اورجب بھی ایسے اجلاس بلائے جاتے ہیں توان میں یہی ایک ہدایت ضروردی جاتی ہے کہ ...
مزید پڑھیں »” طلبہ یونینزپر جبری پابندیاں اور اے ٹی آئی کی تاریخی جہدوجہد “
تحریر : محمد اکرم رضوی سابق مرکزی سیکریڑی جنرل اے ٹی آئی MuhammadAkramrizvi@gmail.com وطن عزیز کی 75سالہ تاریخ میں نوجوانوں کا اہم کردار رہا ہے ۔کیمپس میں طلباء سیاست سے لے کر جابروں آمروں کے خلاف علم بغاوت تک طالب علموں کا انقلابی اور روشن کردار رہا ہے ۔جو تاریخ ...
مزید پڑھیں »ڈائیلاگ ہی واحد اور مستقل حل ہے : محمد امین مگسی
تحریر : محمد امین مگسی اگر ڈائیلاگ کو آپ بند کرینگے تو ہر دوسرا بلوچ سوال کرے گا, ڈائیلاگ جاری رکھیں اگرچہ حالات کتنے ہی سنگین نہ ہوں, حیرت ہے ان بلوچوں پر جو اپنی ذاتی دشمنی و عناد کی وجہ سے بار بار ریاست کو آپریشن کی دعوت دے ...
مزید پڑھیں »مقبول بٹ شہید کی برسی سے جڑی یادیں! قیوم راجہ
تحریر: قیوم راجہ فاھنگن جرمنی کے جنوبی شہر سٹٹگارٹ کاایک خوبصورت مضافاتی گاؤں تھا۔ اس گائوں کی آلپنروز گلی نمبر 26 میں میرا دو کمروں کا فلیٹ تھا جو مجھے ہمارے اس یہودی ڈائریکٹر نے دلوایا تھا جس سے میرا پیشہ وارانہ تعلق اس وقت ذاتی تعلق میں بدل گیا ...
مزید پڑھیں »عدالتی مراعات اور کارکردگی : پروفیسرعبدالشکورشاہ
تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ افلاطون کے مطابق نام نہاد انصاف بدترین انصاف ہے۔ افلاطون کا یہ قول ہمارے عدالتی نظام کی بھر پور عکاسی کر تا ہے۔ کمیشن برائے قانون و انصاف پاکستان کے مطابق ملک بھر میں زیر التواء مقدمات کی تعداد2.15ملین سے تجاوز کر چکی ہے اور ان میں ...
مزید پڑھیں »اگرمیں گورنمنٹ سے باہرنکل گیا،میں آپ کیلئے زیادہ خطرناک ہوں ۔ وصال محمد خان
تحریر : وصال محمد خان ہمارے پیارے ہرفن مولااوردنیاکی ہرمیدان کے شہسواروماہراعظم برائے چندہ کلیکشن اعلیٰ حضرت وزیراعظم پاکستان و خلیفہ تصوراتی ریاستِ مدینہ عمران خان نے درج بالاالفاظ اس وقت ارشادفرمائے جب وہ ”براہِ راست “ ٹیلیفون کال کے ذریعے عوام سے مخاطب تھے ۔ یہ براہِ راست والاکنسیپٹ ...
مزید پڑھیں »درختوں پر لگے والدین کے پیسے، پیپر کا ضیاع، ایچ ای سی اور فوٹو کاپیاں
تحریر : شہزادروشن گیلانی نجی تعلیمی اداروں میں طالبعلم ایک سمیسٹر میں تقریباً چھ سبجیکٹ پڑھتا ہے جس دوران اسے اکثر و بیشتر اسائنمنٹ ملتی ہیں جسے وہ کلاس کے دوران پریزنٹ بھی کرتا ہے اور آج کل چونکہ لرننگ مینجمنٹ سسٹم کا دور ہے تو اس اسائنمنٹ یا پریزینٹیشن ...
مزید پڑھیں »مری کوضلع بنانے کے احکامات جاری کردیے ہیں: وصال محمد خان
تحریر : وصال محمد خان یہ بھی خوب رہی ۔اللہ تعالیٰ نے پاکستانی قوم کوکیسے کیسے ”عظیم “راہنماؤں سے نوازاہے ۔یعنی اب کسی شہرکوضلع بنانے کیلئے 26افراد کواپنی جانوں کانذرانہ پیش کرناہوگا۔پچھلی حکومتوں ،گزشتہ ادواریاماضی قریب وبعیدمیں لوگ اپنے علاقے ، گاؤں ،شہریاملک آزادکرانے یادشمن سے بچانے کیلئے اپنی جان ...
مزید پڑھیں »