تحریر : عبدالماجد ملک چڑیاں تب کھیت سے پھُر ہو جایا کرتی ہیں جب انہیں خطرے کا احساس ہوتا ہے، یا وہ سیر ہو چکی ہوتی ہیں یا پھر کھیت ویران ہو چکا ہوتا ہے. پہلے ایک چڑیا چوں چوں کرتی اڑتی ہے، پھر دوسری، اس کے بعد تیسری اور ...
مزید پڑھیں »بلاگز
گالیوں بھری سیاست : ابوعکراش
تحریر : ابوعکراش سیاست کئی مقاصد کے حصول کے لئے کی جاتی ہے،ان مقاصد میں اپنے ذاتی مفادات کا تحفظ بھی شامل ہے ، بنیادی طور پہ سیاست ملک کی باگ دوڑ سنبھال کر ملکی معاملات کو احسن طریقے سے چلانے کے لئے کی جاتی ہے۔وہی سیاست دان کامیاب شمار ...
مزید پڑھیں »جنوبی ایشیاء میں علاقائی تعاون کو کیسے فروغ دیں؟
تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ جنوبی ایشیاء معاشی لحاظ سے دنیا کا سب سے کم موبوطہ خطہ ہے جس کی علاقائی تجارت عالمی تجارت کا محض5%ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ دائمی عدم اعتماد کی فضاء تصور کی جاتی ہے۔یورپ کی طرح جنوبی ایشیاء کے ممالک بھی مشترکہ تہذیب و تمدن، ...
مزید پڑھیں »مفتا کیا ہوتا ہے ؟ ابوعکراش
تحریر : ابوعکراش دنیا کی رعنائیاں ، رنگینیاں اور خوشیاں میل ملاقات باہمی تعلقات کی بنیاد پہ قائم ہیں، دنیا سے اگر ان خصوصیات کو منہا کیا جائے تو ایک پھیکی سی دنیا آپ کے سامنے ہوگی جو کسی قیمت پہ ہمیں قبول نہیں ہوگی۔ڈپریشن کو ختم کرنے کا بہترین ...
مزید پڑھیں »مصطفائی لنگرایک عظیم تحریک : محمد اویس مصطفائی
تحریر: محمداویس مصطفائی سید ہجویر مخدوم اُمم مرقد اُو پیر سنجر را حرم خاک پنجاب از دم اُو زندہ گشت صبح ما ازمہراُو تابندہ گشت گیارہ صدیاں گذر گئیں لیکن اپنے پرائے کی تفریق کو مٹاتا ہوا صوفی درویش آج بھی ماہتابِ ولایت بن کر برصغیر کے آفاق تصوف پر ...
مزید پڑھیں »طالبان کے دور حکومت میں افغانستان سے امریکی افواج کا مکمل انخلا ۔۔۔!
تحریر : محمد وقار اسلم طالبان رہنما خواتین کے بارے میں پالیسیوں میں اعتدال، انسانی حقوق کا احترام کرنے اور حکومت کے لیے کام کرنے والوں کو عام معافی دینے کے بارے میں عوامی بیانات دے رہے ہیں۔ طالبان اپنی حکومت قائم کر چکے اور امریکی اور نیٹو فوج کا ...
مزید پڑھیں »یاوسعتِ افلاک میں تکبیرِ مسلسل : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم تکبیر اللہ کی بڑائی بیان کرنے کو کہتے ہیں، اوربیان سے مراد الفاظ بولنا ہی نہیں، بلکہ اللہ کی بڑائی کا اقرار کرنااور اقرار کرانا، تکبیرکہلاتا ہے، آج ہمارے ملک میں نعرہ ِ تکبیر جب لگایا جاتا ہے تو سننے والے ہزاروں لوگ باآوازِ بلند ”اللہ ...
مزید پڑھیں »میاواکی جنگل اگانے کی تکنیک
جاپانی ماہر نباتات اکیرا میاواکی کے نام پر میاواکی طریقہ جنگلات کی بحالی کی تکنیک ہے جس کا مقصد تنزلی زدہ زمین پر خود کو برقرار رکھنے والے کثیر سطحی دیسی جنگلات کو دوبارہ تخلیق کرنا ہے جس میں انسانی مداخلت نہیں کی جا سکی۔ میاواکی ایک تکنیک ہے جس ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ہوگیا مگر!
تحریر : شیخ خالد زاہد پڑوسیوں نے اور دور بیٹھے بربادیوں کا سامان مہیہ کرنے والوں کی بد ترین سازشوں اور چالوں سے بھر پور نبر دآزما ہوتے چلے جانا اس بات کی گواہی ہے کہ پاکستانی قوم اللہ کے فضل وکرم سے کبھی مایوس نہیں ہوتی، جسکا عملی ثبوت ...
مزید پڑھیں »شیطان اورگدھے : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم گدھا مظلوم انسانوں کے بعد سب سے زیادہ مظلوم اور مجبور جانور ہے،اس کی خدمت،اس کی لاچاری قابلِ دید ہے،گوکہ یہ چالاک اور مفسد نہیں لیکن پھر بھی اکثر فساد اسی کی نادانی کی وجہ سے ہی ہوتے ہیں۔ شیطان نے بھی انسان کے بعد گدھے ...
مزید پڑھیں »