تحریر : شیخ خالد زاہد ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں بے گھر افراد کی تعداد دو (۲) کروڑ بتائی جاتی ہے جبکہ پاکستان کی اکثریت آبادی مشترکہ خاندانی نظام کے تحت زندگیاں گزار رہی ہیں ۔ جہاں ایک گھر میں تین یا اس سے بھی زیادہ خاندان آباد ہیں ...
مزید پڑھیں »بلاگز
کچھ بھی نہ کہا کچھ کہہ بھی گئے : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم صحافت اور شاعری پرانے زمانے سے جاری ہے، بادشاہوں والیانِ ریاست نوابوں اور امیروں کے دروازے شعراء اور قصیدہ خوانوں،علماء اور دانشوروں کے لیے کھلے رہتے تھے۔ہر بیان باز جگت باز اور میراثی کسی نہ کسی دربار،راجدھانی،حویلی سے منصوب ہوتا تھا،بڑے بڑے شعراء فردوسی اور مرزا ...
مزید پڑھیں »معاشرتی اصلاح اور احتساب بیورو کا دورہ : قیوم راجہ
تحریر: قیوم راجہ ہمارے معاشرے کا ہر فرد بہترین تعلیمی، صحت اور عدل و انصاف کا نظام چاہتا ہے لیکن ایسے لوگ بہت کم ہیں جو نظام کو بدلنے کے لیے پہلے خود بدلنا چاہتے ہوں۔ یہی طرز عمل ہمارے اداروں کی اصلاحات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ یہ ...
مزید پڑھیں »الارض للہ! قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم علامہ اقبال نے اپنے مجموعہ ”بالِ جبریل“ میں درجِ بالاعنوان سے ایک نظم لکھی ہے۔جس کا پس منظر شاید مزارعت ہے،کہ علامہ نے اس کے مقطع میں فرمایاہے۔ ”دہ خدایا یہ زمیں تیری نہیں تیری نہیں،تیرے آباکی نہیں تیری نہیں میری نہیں “ دہ خدا،نمبردار، ضلع ...
مزید پڑھیں »میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں ؟ پروفیسرعبدالشکورشاہ
تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،سانحہ دواریاں پالڑی قتل کی ایف آئی آربائیس دن بعد حکام بالا کے کہنے پر پانچھ نامزد ملزمان کے خلاف درج تو ہو گئی مگر اس سانحے کے بہت سے کرداروں کو پولیس نے بریت کی چٹ تھما دی ہے۔ اس قانونی ...
مزید پڑھیں »اس سے پہلے کہ کچھ نہ رہے : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم پاکستانی غریب عوام جو قبل ازپاکستان بھی انہیں حالات میں تھی،سکھوں نے گھروں پر پہرے لگا رکھے تھے کہ مسلمان گندم نہ کھائیں،وہ رات کو گھروں میں گھس کر چکیوں کوچیک کرتے تھے اگر کسی کی چکی سے گندم برآمدہوجائے تو اسے سزادی جاتی تھی، انگریزوں ...
مزید پڑھیں »باغ اجاڑیں اونٹ، پابندی بکریوں پر: قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم پاکستان میں نہ وسائل کی کمی ہے نہ شعور کی،لیکن پاکستان اس کے باوجود ایک نشانِ عبرت بنتا جارہا ے۔اس لیے کہ یہ ملک بنانے والوں نے ایک نظرئیے کو اپنا منشور بنایا لیکن ملک بننے کے بعد والوں نے نظرئیے کو دفن کردیا اورپھر وہی ...
مزید پڑھیں »سیاستدانوں کو کوئی حل نکالنا چاہیے! محمد امین مگسی
تحریر : محمد امین مگسی آپ کو یہ بتایا جائے گا کہ پاکستان دیوالیہ ہورہا ہے مگر مجال ہے کوئی حکمرانوں, جرنیلوں, ججز و اشرافیہ کے اخراجات کے متعلق کچھ بتائے, ان سب کی گاڑیاں اور گھر کے اخراجات تقریبا ریاستی اخراجات پر پورے ہوتے ہیں. انکا علاج آج بھی ...
مزید پڑھیں »منزل انہیں ملی جو شریکِ سفرنہ تھے : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم پاکستان تقدیرِ مبرم کے تحت وجود میں آگیا،یا پھر بے گناہ مارے گئے مسلمانوں کی فریادی روحوں کی قبولیت کا وقت ہواچاہتا تھا،تو تھوڑی سی جدوجہد سے ایک علیحدہ مملکت وجود پذیر ہوگئی،لیکن وہ جن کی فریاد یا جن کی جدوجہد سے یہ معمہ سرہوا،وہ اوران ...
مزید پڑھیں »غلامی- آزادی اور ایسوسی ایٹیو میموری : قیوم راجہ
تحریر: قیوم راجہ Associative Memory, Memoir Associative, Associatives Gedachtnis, Associatief Gehugen, الزاہرہ الترابطیتہ، حافظہ انجمنی اور ایسوسی ایٹیو میموری قارئین کرام ایسوسی ایٹیو میموری نفسیات کی ایک اصطلاح ہے جسے میں نے اپنے کالم کے عنوان کے نیچے چھ زبانوں انگریزی، فرانسیسی، جرمن ، ڈچ، عربی اور فارسی میں لکھا ...
مزید پڑھیں »