پاکستان

ڈی پی او بلال افتخار کی ہدایت پر محرم الحرام کا جامع سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا

ننکانہ صاحب (سپیشل رپورٹر) ڈی پی او بلال افتخار کی ہدایت پر محرم الحرام کا جامع سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ ماہ محرم میں 276 مجالس اور 149 جلوس منعقد ہونگے۔ سیکیورٹی کے لیے 879 پولیس افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ مجالس اور جلوسوں ...

مزید پڑھیں »

سی ای او ہیلتھ قصور ڈاکٹر اظہر عباس نقوی جنسی ہراسگی جیسے سنگین جرائم میں ملوث

لاہور(محمد توقیر ناصر) ڈپٹی کمشنر قصور کے آشیر باد سے آنے والے سی ای او ہیلتھ قصور ڈاکٹر اظہر عباس نقوی پر مبینہ طور پر جنسی ہراسگی جیسے سنگین الزامات کی بھرمار کردی گئی . عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد ڈاکٹر اظہر عباس نقوی نے ضلع میں ہنگامی دورے شروع ...

مزید پڑھیں »

پی این وائی کے پانچویں کانووکیشن میں سکلز فار لائف کا انعقاد

لاہور (پ ر ) پی این وائی نے گروتھ وینچرز کے تعاون سے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور موجودہ دور کی اسکلز کی اہمیت و افادیت کے لیے سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ اور صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے ...

مزید پڑھیں »

بدنام زمانہ شاڑا پٹھان ڈکیت گینگ اور شاہدرہ پولیس

بدنام زمانہ شاڑا پٹھان گینگ اور شاہدرہ پولیس

تحریر : محمد توقیر ناصر   ایس پی سٹی آپریشنز حسن جہانگیر کی ہدایت پر شاہدرہ پولیس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 افراد پر مشتمل شاڑہ پٹھان ڈکیت گینگ کا صفایا کردیا.  شاڑا پٹھان گینگ علاقے میں خوف و ہراس کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ یہ گینگ ...

مزید پڑھیں »

شاردہ قتل کیس کی تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے ہی ملزمان کو چھوڑ دینا باعث حیرت ہے

آزاد کشمیر (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما قیوم راجہ نے شاردہ قتل کیس کی تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے ہی 8 میں سے سات ملزمان کو چھوڑ دینے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکومت کو اس طرح کی مداخلت نہیں کرنی چاہیے عوام ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر الیکشن 2021 : کون ہارا ، کون جیتا ، کس نے کتنی سیٹیں حاصل کیں ؟ مکمل تفصیل

آزاد کشمیر( رانا علی زوہیب) آزاد کشمیر کے الیکشن میں پاکستان کی حکمران جماعت تحریک انصاف سادہ اکثریت حاصل کرنے کے باوجود آزاد کشمیر میں مینارٹی حکومت بنائے گی. 56 فی صد ووٹرز نے ووٹ کاسٹ نہیں کیے جسکی ایک وجہ انتخابی پارٹیوں ہر عوام کا عدم اعتماد، دوسرا آزادی ...

مزید پڑھیں »

کشمیر الیکشن : آزاد کشمیر کی تحصیل چڑہوئی میں پی ٹی آئی کے دو کارکن قتل ، رینجرز کے خلاف احتجاج

آزاد کشمیر (نمائندہ خصوصی ) کشمیر الیکشن کے دوران آزاد کشمیر کی تحصیل چڑہوئی کے میٹھی جنڈ پولنگ سٹیشن پر پی ٹی آئی اور پی پی پی کے حامیوں کے درمیان جھگڑے میں پی ٹی آئی کے دو کارکن قتل ہو گئے. پی ٹی آئی کے کارکنان کے قتل پر ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرکا مقدمہ ہارنے کے بعد عمران خان کی نظریں اب آزاد کشمیر پر ہیں : مریم نواز

بلوچ (رانا علی زوہیب) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے ووٹ چوری کرکے آزاد کشمیر میں حکومت بنالی توکشمیر کے پہاڑ بھی آئی ایم ایف میں گروی رکھ دیں گے۔ آزاد کشمیر کے علاقے پلندری کی تحصیل بلوچ میں جلسے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، کروز میزائل 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی ...

مزید پڑھیں »

بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

کراچی: کورنگی میں پولیس نے بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مقابلے میں ایک ڈاکوکو ہلاک کردیا۔ ایس ایس پی کورنگی شاہجہان بلوچ کے مطابق صبح ساڑھے9 بجےکے قریب عوامی کالونی تھانے کے حدود میں کورنگی کے علاقے میں واقع نیشنل بینک میں 4 نامعلوم مسلح ڈاکو داخل ہوئے ...

مزید پڑھیں »