کبیروالا انٹرچینج : کار اور ٹرالر میں تصادم 2 افراد جانبحق، 3 افراد زخمی

خانیوال : موٹر وے ایم 4 نزد کبیروالا انٹرچینج کار اور ٹرالر میں تصادم 2 افراد جابحق 3افراد زخمی ہوگئے

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2افراد جا بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122نے فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیاگیا جہاں زخمیوں کا علاج جاری ہے.

متاثرہ افراد میں جاں بحق افراد کی شناخت بشیر احمد , نسیم اختر جبکہ زخمیوں میں فاطمہ , احمد اور صدف شامل ہے

تعارف: raztv

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*