پاکستان

آئی ایم ایف کی شرائط مان کر گورنراسٹیٹ بینک کو وائے سرائے بنا دیا گیاہے : صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

بی جے پی کی ترجمان کے بیان سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں: صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر

حیدرآباد (پ ر) جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط مان کر گورنراسٹیٹ بینک کو IMF کا وائے سرائے اور ملک کو اسکی کالونی بنا دیا گیاہے. 22 کروڑ عوام کا ملک آئی ایم ایف اور ...

مزید پڑھیں »

‏خان کا نیا پاکستان بدحالی اور معاشی تباہی کی منظرکشی کر رہا ہے ، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر

کراچی : ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نقشبندی مجددی الوری الازھری کی کراچی میٹرک بورڈ آفس میں‌ محفل میلاد میں شرکت. کراچی میٹرک بورڈ آفس میں سالانہ میلاد کی محفل سے ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نقشبندی مجددی الوری الازھری نے خصوصی خطاب بھی کیا. اپنے خطاب میں ڈاکٹر صاحبزادہ ...

مزید پڑھیں »

کوٹ غلام محمد: چوری کے دوران مزاحمت پر قتل ہونے والے چوکیدار کے 2 قاتل گرفتار

کوٹ غلام محمد (طیب آرائیں) کوٹ غلام محمد کے قریب 10 روز قبل مزاحمت کرنے پر 4 نامعلوم افراد کی جانب سے چوکیدار مرسلین رند کے قتل والہ معاملہ ، ورثہ کی جانب سے 2 جوابداروں کی نشاندھی پر علی بخش بنگلانی اور اکبر علی کالرو کو گزشتہ رات پولیس ...

مزید پڑھیں »

آزاد اور باغیرت قوم : صغیر قمر

تحریر: صغیر قمر کابل کی آزاد سرزمین پر اترتے ہی خوف اور تذبذب یخ بستہ ہوا کے ساتھ اڑگیا۔میں نے برفیلی ہوا میں کھڑے ہو کر آسمان کی طرف دیکھا اور لمبی سانس لے کر اپنے پھیپھڑے اس ہوا سے بھر لیے۔مجھے دنیا کی آزاد اور باغیرت اقوام اس لیے ...

مزید پڑھیں »

کرتارپور راہداری : بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کی پاکستان آمد

کرتار پور: پاک بھارت تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی، بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ کی وفد کے ہمراہ کرتارپور پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بابا گرونانک کی 552ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز ننکانہ صاحب میں ہوگیا ہے، تقریبات کا آغاز سکھوں کی مذہبی رسم اکھنڈ ...

مزید پڑھیں »

پاک بحریہ کے جہازALAMGIR کا ترکی کے AKSAZ نیول بیس کا دورہ

پاک بحریہ کے جہاز عالمگیر نے ترکی کے AKSAZ نیول بیس کا دورہ کیا اور بحیرہ روم میں ہونے والی کثیر القومی مشق DOGU AKDENIZ-21 میں شرکت کی۔ وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے کثیر القومی مشقوں میں پاک بحریہ کی نمائندگی کی۔ بندرگاہ پہنچنے پر انقرہ میں پاکستان کے نیول ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے زیراہتمام بلوچستان میں‌ یوتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

جھل مگسی (انور بلوچ) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں پاکستان یونین آف کالمسٹ بلوچستان چیپٹر کی طرف سے بیادِ میر یوسف عزیز مگسی ایک روزہ تاریخ، ادب اور تعلیمی یوتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بلوچستان کے مختلف مکتبِ خیال کے شرکاء نے بڑی تعداد میں ...

مزید پڑھیں »

ممتاز حریت پسند رہنما قیوم راجہ کی سرپرستی میں لبریشن فرنٹ کھوئی رٹہ کا اعلان آزادی کنوینشن

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی) ممتاز حریت پسند رہنما قیوم راجہ کی سرپرستی میں لبریشن فرنٹ کھوئی رٹہ کا اعلان آزادی کنوینشن جس میں آزاد کشمیر بھر سے زونل قیادت کارکنان کی بھاری تعداد اور مبصرین نے شرکت کی ۔ کنونشن میں عابد راجوروی صدر، افتخار بٹ نائب صدر، شکیل بٹ ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان ملک میں قانون کی حقیقی حکمرانی چاہتے ہیں : طاہر رشید چوہدری

پاکستان کی ترقی اور انصاف کی بلاتفریق فراہمی انکا وژن ہے : چیئرمین بیت المال لاہور لاہور : چیئرمین بیت المال لاہور اور پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر طاہر رشید چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک میں قانون کی حقیقی حکمرانی اور بالادستی چاہتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

عوام ریاستی مافیا کے خلاف کھڑے ہو جائیں۔۔۔ قیوم راجہ

اچھے انتظامی افسر کے فرائض مسائل اور حل : قیوم راجہ

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما اور قومی اداروں کی اصلاح کے محرک قیوم راجہ نے کہا ہے کہ ہر ریاستی ادارے کے اندر کلرک شاہی قائم ہے جس نے سائلین کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا یے۔ سب سے بہتر اور مثالی کردار محکمہ تعلیم ...

مزید پڑھیں »