پاکستان

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا لٹریچر اٹھانے کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں احتجاج شروع

کوٹلی (رانا علی زوہیب) کوٹلی انتظامیہ کی طرف سے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا لٹریچر اٹھانے کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں احتجاج شروع۔ کوٹلی، کھوئی رٹہ، سرساوہ، تتہ پانی، میرپور، ڈڈیال، منڈھول، بلوچ، راولاکوٹ، باغ اور دیگر مقامات پر لبریشن فرنٹ کے کارکنان کے احتجاجی مظاہرے اور دھرنے۔ لبریشن ...

مزید پڑھیں »

ریاست ہمیشہ عوام اور ریاستی اداروں کی مشترکہ جد و جہد سے مضبوط ہوتی یے۔ مشترکہ بیان

اچھے انتظامی افسر کے فرائض مسائل اور حل : قیوم راجہ

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی) قومی اداروں کی اصلاحات کے محرک قیوم راجہ کی شروع کردہ تحریک کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے برطانیہ سے انصر یعقوب ، شاہین اختر، یورپی یونین سے راجہ محمد الیاس خان، شائد تبسم، نصیر احمد، مشرق وسطی سے محمود علی، امجد رمضان اور آزاد کشمیر ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ اور سیشن ججز کو پروموٹ کر کے عدالتی بحران ختم کیا جائے۔۔۔۔ قیوم راجہ

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما اور قومی اداروں کے اندر اصلاحات کے محرک قیوم راجہ نے آزاد کشمیر حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ ہائی کورٹ کے نئے ججز کی براہ راست تعیناتی پر جھگڑا جاری رکھنے کے بجائے جو ڈسٹرکٹ اور سیشن ججز ...

مزید پڑھیں »

محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی زندگی پر ایک نظر !

لاہور (رانا علی زوہیب)محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 10 اکتوبر کی صبح رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ ابتدائی زندگی عبدالقدیر خان کی پیدائش یکم اپریل 1936 میں بھارتی شہر بھوپال میں ہوئی اور انہوں نے ابتدائی تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہلخانہ ...

مزید پڑھیں »

محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام آباد (رانا علی زوہیب) محسن پاکستان اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ ذرائع کا ...

مزید پڑھیں »

رحمت عزیز چترالی صاحب ایک عاشق رسول ﷺ! شیخ خالد زاہد

تحریر : شیخ خالد زاہد محبت رنگ ، نسل ، زبان اور سرحدوں کی قید سے آزاد ہوتی ہے یعنی محبت کا اظہار کسی بھی پیرائے میں کیا جاتا ہے ۔ محبت ہی ہاتھوں میں تلوار تھماتی ہے ، محبت ہی رنگ و خوشبو لکھوانے کیلئے قلم کے استعمال پر ...

مزید پڑھیں »

وزیر جنگلات سبطین خان کی میڈیا نمائندگان سے ملاقات ، کارکردگی پر بریفنگ

لاہور (رانا علی زوہیب) وزیر جنگلات سبطین خان نے اپنے آفس میں میڈیا نمائندگان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے شجرکاری مہمات کی میڈیا کوریج میں تعاون پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ محکمہ جنگلات کا مثبت امیج اجاگر کرنے میں صحافیوں کا ...

مزید پڑھیں »

کشمیری پنڈت مکھن لال بندرو اور دوسرے دو شہریوں کا قتل قابل مزمت ہے : قیوم راجہ

کھوئی رٹہ ( رانا علی زوہیب) کشمیری پنڈت مکھن لال بندرو اور دوسرے دو شہریوں کا قتل جہاں قابل مزمت ہے وہاں ملزمان کی شناخت کے بغیر ہی اس قتل کو مسلمانوں کے ساتھ نتھی کرنا بھی قابل مزمت ہے. اگر ہندوستان میں کوئی مسلمان مر جائے تو کیا بغیر ...

مزید پڑھیں »

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی: لیجنڈ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ عمر شریف کی میت کو ایدھی سردخانے سے گلشن اقبال میں واقع ان کی رہائش گاہ پر لایا گیا جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، علاقہ پولیس کی نفری اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »